واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کےہاتھ کیالکھتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-11, 02:48 AM   #1
آپ کےہاتھ کیالکھتے ہیں
سام سام آن لائن ہے 23-05-11, 02:48 AM

آپکے ہاتھ میں اگرقلم آجائےتوبنا سوچےسمجھےآپ کیالکھتے ہیں جیسے کچھ لوگ اپنے دستخط کیے جاتے ہیں اپنی مثال دوں تو میرے ہاتھ میں قلم آجائے تو صفحہ ایک ہی شعرسےبھرجاتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زندگی یوں ہی گذر جاتی
کیوں تری رہگذر یاد آئی

Last edited by سام; 17-06-11 at 04:11 AM..

سام
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 476
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (23-05-11), محمد یاسرعلی (23-05-11), ایس اے نقوی (23-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 03:17 AM   #2
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نفسیاتی کمزوری، اسے بدلنے کی کوشش کریں ورنہ سوچ آگے نہیں بڑھے گی۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (23-05-11), مہتاب (23-05-11), ایس اے نقوی (23-05-11), سام (23-05-11), طاھر (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 04:36 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عرصہ ہوا قلم ہي ہاتھ سے چھوٹ چكاہے۔۔۔۔۔۔۔۔ جب سے يہ سسرا كي بورڈ ہاتھ آيا ہے۔۔۔۔اب اگر كہيں قلم سے چار سطريں لكھني پڑ جائيں تو جان حلق كو آ جاتي ہے۔۔۔۔ اوپر سے رہي سہي كسر پاك نٹ نے نكال دي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

البتہ كي بورڈ وغيرہ كو چك كرنے كے لئے عموما ميں

A Quick Brown Fox Jumps Over The lazy dog

لكھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ وجہ صاف ظاہر ہے كيوں نكہ اس ميں انگريزي كے تمام ہي حروف آ جاتے ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), ھارون اعظم (24-05-11), نورالدین (23-05-11), محمدعدنان (23-05-11), سام (23-05-11), طاھر (23-05-11), عبدالقدوس (23-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 08:17 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں لفظ Pakistan لکھتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (23-05-11), محمد یاسرعلی (23-05-11), محمدخلیل (23-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 09:19 AM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,748
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی کبھی ہمدرد اور سلطان زیر قلم ہوتے ہیں
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 10:25 AM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قلم ! اس کا عام استعمال مفقود ہوتا جا رہا ہے۔ آجکل اسے ڈھونڈ نا پڑتا ہے -سب کام کی بورڈ نے سنبھال لیا ہے-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), نورالدین (23-05-11), محمد یاسرعلی (23-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 11:01 AM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں welcome لکھتا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 11:29 AM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف ایک لفظ جو دِل سے بھی قریب ہے "اللہ"
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), محمد یاسرعلی (23-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 11:38 AM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاٹے ماٹے،،،،،،،،،،،،،، ڈبے وگیرہ وگیرہ
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 12:34 PM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,748
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
صرف ایک لفظ جو دِل سے بھی قریب ہے "اللہ"
میں مقدس نام اس لئے کم لکھتا ہوں کہ انجانے میں بے ادبی نا ہو جائے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (23-05-11), سام (23-05-11), طاھر (23-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11), عبداللہ خراسانی (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 01:22 PM   #11
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پکے ہاتھ میں اگرقلم آجائےتوبنا سوچےسمجھےآپ کیالکھتے ہیں جیسے کچھ لوگ اپنے دستخط کیے جاتے ہیں اپنی مثال دوں تو میرے ہاتھ میں قلم آجائے تو صفحہ ایک ہی شعرسےبھرجاتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔،زندگی یوں ہی گذر جاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں تری رہگذریاد آئی
کچھ سوچ کے لکھتے ہیں کچھ بے سوچے میں
کچھ جلدی میں لکھتے ہیں ۔ ۔ ۔
میں کیا لکھتا ہوں؟

لکھ تو دیا ہے پڑھ تو آپ نے لیا ہے بس بات ختم۔ بات ختم ہو گئی ناں؟

Last edited by عبداللہ خراسانی; 23-05-11 at 01:24 PM.
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 01:30 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زندگی اور موت
لکھتا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), سام (23-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 05:24 PM   #13
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,926
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,677 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قلم خود بخود ہاتھ میں نہیں آتا ، جب کچھ لکھنا ہوتا ہے تو اٹھا لیتا ہوں‌۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), محمد یاسرعلی (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 08:35 PM   #14
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں ویسے زیادہ تر میں اپنے دستخط ہی کرتی رہتی ہوں ۔
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 08:55 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آڑی ترچی لکریں بناتا ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), محمد یاسرعلی (23-05-11), سام (23-05-11)
جواب

Tags
over, ہاتھ, کیے, گذر, یوں, وجہ, لوگ, نفسیاتی, نٹ, چار, مثال, آپکے, آئی, اپنی, اپنے, اوپر, بورڈ, تمام, تری, جیسے, جان, دستخط, عرصہ, صفحہ, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 12:04 PM
دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاب تصویر کے ساتھ قیصرجی دلچسپ اور عجیب 13 05-11-08 12:41 AM
اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ہاتھ بندھے ہیں،بے نظیر قتل کے پس پردہ عناصر کا پتہ چلایا جائے،پیپلز ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger