واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کے پاس قائد اعظم کا فوٹوہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-07-09, 08:56 AM   #1
آپ کے پاس قائد اعظم کا فوٹوہے؟
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 18-07-09, 08:56 AM

بھا ئیو تے بہنو

یہاں بالکل خیریت ہے۔ آپ کی خیریت نیک مطلوب چا ہتا ہوں۔
امید ہے آپ سب لوگ ساون کا مہینہ خوب انجوائے کر رہے ہوں گے۔ اگر نہیں کر رہے ہیں تو اچھا نہیں کررہے۔
بہرحا ل وجہ اس ساری تمہید کی یہ ہے کہ میں آجکل " قائد اعظم " کے فوٹو اکٹھے کر رہا ہوں ۔ ایک تحقیقی کا م کے سلسلے میں۔ تفصیلات آپ کو بعد بتا دی جا ئیں گی۔
آپ ایسا کر یں ۔ کہ آپ کےپاس قا ئد اعظم کے جتنے فوٹو ہیں ۔ وہ مجھے بجھوا دیں اور اس نیک کا م میں میرا ہا تھ بٹائیں۔تا کہ تحقیق جلد از جلد مکمل ہو سکے۔
لہذا
50 روپے
100روپے
500 روپے
1000روپے
5000روپے
کے تما م
توٹ
جلدی بجھوائیں
شکریہ

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 490
Reply With Quote
پرانا 18-07-09, 09:49 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کوئی چیک بھیجنا چائے تو بھیج دے میں بنک سے چیک کیش کروا کے قا ئد اعظم کے فوٹو لے لوں گا۔
وضا حت کر دی تاکہ کسی کو پریشا نی نہ ہو۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-07-09, 10:34 AM   #3
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,413
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو بھائی اسکو کہتے ہیں آن لائن مانگنے والا(معذرت کے ساتھ)

خیر یہ لو کیا یاد کرو گے کس سخی سے پالا پڑا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Name:  coin1.JPG
Views: 65
Size:  17.4 KB
Attached Images
    
shobi.jan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shobi.jan کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (18-07-09), محمدخلیل (18-07-09), حسین بٹ (18-07-09)
پرانا 18-07-09, 11:33 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس قا ئد اعظم کی تصویر والے نوٹ ہیں تو صحیح‌ مگر ان پر "عید مبارک" یا "جشن آزادی مبارک" لکھا ہوا ہے۔

تو کیا میں بھجوا دوں ؟
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (18-07-09)
پرانا 18-07-09, 11:59 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائے او
کناں کنجوساں نا ل واسطہ پے گیا۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-07-09, 12:02 PM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے لگتا ہے۔ یہ تحقیقی پراجیکٹ بند ہی کرنا پڑے گا

ارے بھا ئی اصلی والے نوٹ چائیں۔ ان پر ذرا تصویر واضح ہو تی ہے ناں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-07-09, 03:17 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے خود قائداعظم کی وہ فوٹوز چاہئیں جو ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں لگی ہوئی تھیں بعدازاں انہیں اتار کر پھینک دیا گیا تھا۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (18-07-09)
پرانا 18-07-09, 04:26 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برائے کرم قائد کی تصاویر کےلئے اپنا ای میل ایڈریس ارسال کریں
daily_pakistan2001@yahoo.com
تصاویر آپ کو میل کر دی جائیں گی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-07-09), ڈاکٹرنور (20-07-09)
پرانا 19-07-09, 02:35 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



یہ لو اورعیش کرو
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 09:57 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
مجھے خود قائداعظم کی وہ فوٹوز چاہئیں جو ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں لگی ہوئی تھیں بعدازاں انہیں اتار کر پھینک دیا گیا تھا۔
ویسے ان فوٹوز کے بارے اطلاع تھی کہ دوبارہ لگا دے گئے ہیں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-11, 03:21 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ویسے ان فوٹوز کے بارے اطلاع تھی کہ دوبارہ لگا دے گئے ہیں۔
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, email, pakistan, quote, فوٹو, ویسے, ڈاکٹرنور, وزیراعظم, قائداعظم, لگا, لوگ, مکمل, معذرت, ای میل ایڈریس, اطلاع, بھائی, تصویر, تصاویر, جلد, دوبارہ, دے, عید, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آرٹ آف فوٹوگرافی زارا گپ شپ 0 08-02-11 10:45 AM
یہودی پروٹوکول طاھر کتاب گھر 24 04-02-11 03:35 PM
خوبصورت فوٹوگرافی زارا گپ شپ 2 04-02-11 03:10 PM
کچھ فوٹوگراف J.S دلچسپ اور عجیب 9 28-11-08 12:15 AM
شہباز شریف کو سرکاری پروٹوکول طاھر خبریں 0 27-02-08 07:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger