واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ یہاں آئے کس لئے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-07, 03:49 PM   #1
آپ یہاں آئے کس لئے ؟
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-09-07, 03:49 PM

السلام علیکم
جی جناب کیسے ہیں آپ سب بس جی میں بھی ٹھیک ہوں آج کل زلفیقار بھائی کی جگہ پر نئے مضموں شروع کر رہا ہوں تو یہ سلسلہ کچھ یوں ہے یہاں آپ نے بتانا ہیں کہ
آپ یہاں آئے کس لئے ؟
تو چلے جناب شروع ہو جائے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1372
Reply With Quote
پرانا 05-09-07, 05:36 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌یہاں اپنی ریاضی کی کتاب لینے آیا تھا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-02-08, 07:49 AM   #3
Member
اجنبی
 
محمد ارشد مُغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 412
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

میں تو ووٹ ڈالنے آیا تھا مگر دمھاکہ کا سُنا تو واپس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد ارشد مُغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-02-08, 08:28 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

میں یہاں‌آیا تھا یہ جانے کے لیے کے دھماکہ کہاں‌ہوا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-02-08, 10:14 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

بھائی میں‌تو یہاں دیکھنے آیا تھا کہ کیا ہورہا ہے
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-02-08, 05:45 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

میں‌ یہاں‌یہ بتانے آیا تھا کہ
میری دوست کے بھائی کا کل شام کو ایکسیڈینٹ ہو گیا ہے جس میں وہ شدید زخمی ہے ڈاکٹر کہتے ہیں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے اس کے بارے میں آپریشن ہو گیا ہے لیکن ابھی تک ہوش میں نہیں آیا ہے آپ سب سے درخواست ہے اس کے لیے بہت ساری دعا کرے شکریہ
خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-02-08, 09:54 AM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

اور میں شاید آپ کے دوست کے لیئے دعا کرنے !
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-08, 03:41 AM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

خرم بھائی واہ! میری توجہ آج کل کورل ٹیوٹورلز کی طرف ہے ۔ اس کے علاوہ سب سے پہلے کمپنی معاملات ہیں۔ فارغ وقت فورم کےلئے ہوتا ہے۔ یقینآ گپ شپ کا موقع زیادہ نہیں ملتا۔ میں جب بھی فارغ ہوا تو اس تھریڈ کی طرف آئوں گا۔

آپ یہاں آئے کس لئے ؟

"ہم آئے یہاں اس لئے ، آئے آپ یہاں جس لئے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-08, 03:45 AM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

میری دوست کے بھائی کا کل شام کو ایکسیڈینٹ ہو گیا ہے

ہماری ہمدردیاں اُن کے ساتھ ہیں آپ کی وجہ سے! اور ہم دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اُن کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اُن کو اپنے بھائی کی وجہ سے جس پریشانی کا سامنا ہے اُس سے راحت نصیب کرے تا کہ وہ یکسوئی سے اپنی توجہ بحال کر لیں۔ آمین ثم آمین۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-08, 04:03 AM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

اور میں ایوے ای آگیا یہاں پر ، بس دیکھنے کے لیئے کہ کیا ہورہا ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-08, 01:14 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

یہ مضمون کئی دنوں‌سے میرے آنکھوں سے گزر رہا تھا تو سوچا چلو دیکھ ہی لوں کیا چل رہا ہے۔ اس لیے ادھر آ‌نکلا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-08, 05:49 AM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

میں‌یہاں‌دیکھنے آیا ہوں کہ آپ سب لوگ یہاں کیا کررہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-08, 12:25 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

میں‌یہاں دیکھنے آیاہوں‌کہ عدنان بھائی نے کیا لکھا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 11:53 AM   #14
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

میں‌یہاں دیکھنے آیاہوں‌کہ اپ سب کیسے ھو۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-08, 02:52 AM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ یہاں آئے کس لئے ؟

میں یہاں دیکھنے آیا ہوں بلکے پڑھنے آیا ہوں کے آپ کیا باتیں لکھ رہے ہیں کوئی کام کی بات بھی ہیں‌یا سب یہاں دیکھنے ہی آ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, لوگ, موقع, آپریشن, آج, آدمی, اللہ, بھائی, خرم, دھماکہ, دوست, درخواست, دعا, شہزاد, شام, عدنان, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger