| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2555
|
||||
| 20 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (03-11-11), Miss Khan (30-10-11), sahj (15-11-10), skjatala (05-11-11), فیصل ناصر (16-11-10), کنعان (24-11-09), ھارون اعظم (17-11-10), نورالدین (22-11-10), محمد عاصم (07-11-11), مرزا عامر (14-11-10), اسراراحمد چوہدری (11-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (15-11-10), راجہ اکرام (03-11-11), سیپ (05-11-11), شاہ جی 90 (11-11-10), طلحہ (11-11-10), طاھر (22-11-09), طارق راحیل (27-11-09), عبداللہ حیدر (16-11-10), عروج (01-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ ا بن عُمَرَ رضی اللہ عنہُ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صَلَّی اللہُ عَلِیہِ وَعَلَی آلِہِ وَسلَّمَ نے اِرشاد فرمایا ((((( مَا مِن أَيَّامٍ أَعْظَمَ عِنْدَ اللَّهِ وَلاَ أَحَبَّ إليهِ مِنَ الْعَمَلِ فِيهِنَّ مِن هَذهِ الأَيَّامِ الْعَشْرِ فأكَثُروا فِيهِنَّ مِنَ التَّهْلِيلِ وَالتَّكْبِيرِ وَالتَّحْمِيدِ ::: اللہ کے ہاں ان (ذی الحج کے پہلے) دس دِنوں سے بڑھ کر عظیم کوئی اور دِن نہیں اور نہ ہی اِن دونوں میں کیے جانے والے کاموں سے بڑھ کر محبوب کوئی اور کام ہے لہذا تُم لوگ اِن دِنوں میں تھلیل (لا اِلہَ اِلَّا اللہُ ) اور تکبیر (اللہ اکبر) اور تحمید(الحمد للہ ) کی کثرت کرو )))))
مُسنَد أحَمد / حدیث 5446 ، 5455 ،صحیح الترغیب و الترھیب / حدیث 1248 ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کا عمل ::: ((((( وكان بن عُمَرَ وأبو هُرَيْرَةَ يَخْرُجَانِ إلى السُّوقِ في أَيَّامِ الْعَشْرِ يُكَبِّرَانِ وَيُكَبِّرُ الناس بِتَكْبِيرِهِمَا وَكَبَّرَ محمد بن عَلِيٍّ خَلْفَ النَّافِلَةِ ::: عبداللہ ابن عُمر اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنھم (ذی الحج) کے دس دنوں میں بازار کی طرف جاتے اور (راستہ بھر اور بازارمیں) تکبریں بُلند فرماتے اور لوگ ان دونوں کی تکبریں سن کر تکبیریں بلند کرتے ، اور محمد بن علی (بن ابی طالب) رضی اللہ عنہُ (اِن دِنوں میں ) نفل نماز کے بعد تکبریں بُلند فرمایا کرتے))))) صحیح البخاری /کتاب العیدین / بَاب 11فَضْلِ الْعَمَلِ في أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ، |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (30-10-11), sahj (15-11-10), skjatala (30-08-11), کنعان (24-11-09), محمد عاصم (07-11-11), اسراراحمد چوہدری (11-11-10), شاہ جی 90 (11-11-10), ضِرار Derar (14-11-10), طاھر (22-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین ان الفاظ میں تکبیر ، تسبیح اور تھلیل کی صدائیں بلند فرمایا کرتے تھے
اللہ أکبرُ ، اللہ أکبر ، اللہ أکبرُ کَبِیراً ، اللہ أکبرُ اللہ أکبر ، لا اِلہَ اِلَّا اللہُ ، و اللہ أکبرُ ،اللہ أکبرُ ،و للہ الحَمد، اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، تکبیر اور تحمید کے مذکورہ بالا تین جملوں کی صورت میں صحابہ رضی اللہ عنہم ذی الحج کے پہلے دس دنوں اور عید الفطر کے موقع پراستعمال فرماتے تھے ، |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (03-11-11), Miss Khan (30-10-11), sahj (15-11-10), skjatala (05-11-11), کنعان (24-11-09), محمد عاصم (07-11-11), اسراراحمد چوہدری (11-11-10), ضِرار Derar (14-11-10), طاھر (22-11-09), عروج (01-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کے علاوہ کوئی اور ایسے الفاظ یا جملے جن میں تکبیر ، تھلیل ، اور تحمید ہو اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم یا ان کے صحابہ رضی اللہ عنہم سے ثابت ہوں ، ان الفاظ کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ،
مثلاً صحیح مُسلم میں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ کی ایک روایت میں یہ بیان ہے کہ ایک صحابی رضی اللہ عنہُ نے نماز کے آغاز میں یہ ذکر فرمایا """"" اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا ::: اللہ سب سے بڑا بہت بڑا ہے اور اللہ کی ہی تعریف ہے بہت ہی زیادہ اور اللہ کی ہی پاکیزگی ہے (ہر) صُبح اور (ہر) شام """"" تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا ((((( مَن الْقَائِلُ كَلِمَةَ كَذَا وَكَذَا ؟ ::: یہ یہ بات کہنے والا کون ہے ؟ ))))) موجود لوگوں میں سے ایک نے کھا """ میں نے یا رسول اللہ """ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا ((((( عَجِبْتُ لها فُتِحَتْ لها أَبْوَابُ السَّمَاءِ ::: میں اس بات پر حیران ہوا (کہ) اس (بات ) کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے گئے )))))) ابن عمر کا فرمان ہے """ فما تَرَكْتُهُنَّ مُنْذُ سمعت رَسُولَ اللَّهِ رَسُول اللہ صَلّی اللہ عَلِیہِ وعَلی آلہ وسلّمَ يقول ذلك ::: پس جب سے میں رَسولُ اللہ صَلَّی اللہُ عَلِیہِ وَعَلَی آلِہِ وَسلَّمَ کو یہ بات فرماتے سنا اُس وقت سے میں نے یہ کلمات (کہنا اور پڑہنا) نہیں چھوڑا """ صحیح مُسلم /حدیث 601 / کتاب الصلاۃ المُسافِرین و قصرھا /باب 27 بَاب ما يُقَالُ بين تَكْبِيرَةِ الْإِحْرَامِ وَالْقِرَاءَةِ ، سُبحان اللہ یہ ہے محبت اور اطاعت ءِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ، اللہ ہمیں بھی ایسی محبت اور اطاعت عطا فرمائے ، |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (30-10-11), sahj (15-11-10), skjatala (05-11-11), فاروق سرورخان (22-11-09), کنعان (24-11-09), اسراراحمد چوہدری (11-11-10), ضِرار Derar (14-11-10), طاھر (22-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس موضوع کواس طرح اور یہاں بیان کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہر ایک زائر یہاں اپنی طرف سے تکبیر ، تسبیح یا تھلیل والے کلمات میں سے کچھ لکھے اور با آواز بلند پڑھتا ہوا لکھے اور لکھ کر اسے با آواز بلند پڑہے ،
ہماری حالت اب یہ ہو ہی چکی ہے کہ ہم ایسا نیک کام دو چار لوگوں میں بھی کرتے ہوئے جھجھکتے ہیں اور اگر کوئی گانا گانا ہو ، کسی بھانڈ یا میراثی کی نقالی کرنا ہو تو بھرے بازار اور بھر مجمع بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں اور اُس پر فخر بھی کرتے ہیں ، انا للہ و انا الیہ راجعون ، چلیے کسی بھرے مجمع یا محفل میں نہ سہی ، ذی الحج کے پہلے دس دِنوں میں یہاں ہی تکبیر ، تسبیح اور تھلیل بیان کرتے چلیے اور زیادہ سے زیادہ حاضری کیجیے ، اللہ تبارک و تعالیٰ قبول فرمائے ، سب سے پہلے میں ہی اس کا آغاز کرتا ہوں ،،،، |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (30-10-11), sahj (15-11-10), کنعان (24-11-09), اسراراحمد چوہدری (11-11-10), ضِرار Derar (14-11-10), طاھر (22-11-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (03-11-11), sahj (15-11-10), کنعان (24-11-09), گلاب خان (22-11-09), ضِرار Derar (14-11-10), طاھر (22-11-09), عروج (01-11-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،
اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,527
شکریہ: 1,554
2,995 مراسلہ میں 8,261 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ واصیلا یااللہ ہم پر رحم فرما اور ہماری خطائیں معاف فرما ہم سے درگزر فرما۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | sahj (15-11-10), کنعان (24-11-09), ضِرار Derar (14-11-10), عادل سہیل (24-11-09), عبداللہ حیدر (22-11-09), عروج (01-11-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
|
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا | sahj (15-11-10), فیصل ناصر (02-11-11), کنعان (24-11-09), ضِرار Derar (14-11-10), عادل سہیل (24-11-09), عبداللہ حیدر (22-11-09), عروج (01-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ عادل سہیل صاحب، اللہ تعالی آپ کو بروقت شئیرنگ پر جزا عطا فرمائیں۔
اللہ اکبرُ ،اللہ اکبر ، اللہُ اکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللَّہُ اَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّہِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّہِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا یہ اللہ تعالی کا حکم بھی ہے کہ اللہ اکبر کبیرا، سبحان اللہ اور الحمد للہ کی تسبیحکی جائے۔ خاصطور پر حج کے ایام میں ۔ آیات کا حوالہ حاضر ہے۔ ---- سورۃ الاسراء / بني إسرآءيل:17 , آیت: --- وَقُلِ الْحَمْدُ لِلّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَم يَكُن لَّهُ شَرِيكٌ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُن لَّهُ وَلِيٌّ مِّنَ الذُّلَّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيرًا سورۃ البقرۃ:2 , آیت:185 شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ يُرِيدُ اللّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلاَ يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُواْ الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُواْ اللّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ سورۃ الحج:22 , آیت:37 لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِن يَنَالُهُ التَّقْوَى مِنكُمْ كَذَلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَبَشِّرِ الْمُحْسِنِينَ سورۃ العنکبوت:29 , آیت:45 اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ سورۃ الاعلیٰ:87 , آیت:1 سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 22-11-09 at 09:48 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،
اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا دعاؤں کی درخواست ھے مسٹر شیف |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
اللہ اکبرُ ،اللہ اکبر ، اللہُ اکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللَّہُ اَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّہِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّہِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا عادل بھائی - بہت شکریہ یاد دہانی کا۔ یقینا ایسے اعمال ان دنوں میں ہم سب کے لیئے باعث اجر و ثواب ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہم تمام کو ہدایت اور توبہ کی توفیق عطا فرمائے - آمین۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | sahj (15-11-10), فاروق سرورخان (25-11-09), کنعان (24-11-09), ضِرار Derar (14-11-10), عادل سہیل (24-11-09), عبداللہ حیدر (27-11-09), عروج (01-11-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا سب بھائیوں کا بہت شکریہ ، اور جزاکم اللہ خیرا ، گو کہ میری امید سے بہت ہی کم بھائی بہنوں کا گذر یہاں ہوا ہے ، بہرحال الحمد للہ ، شاید واقعتاً کوئی گپ شپ ہوتی تو کافی حاضر ہو جاتی ، و انّا للہ و انّا اِلیہ راجعون ، و السلام علیکم |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ،
اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
__________________
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, فورمز, کلمات, لوگ, نماز, موقع, مجمع, محبت, آج, اکبر, ایمان, اللہ, بھائی, حدیث, راستہ, عید, عید الفطر, علی, عمومی, عبداللہ, عظیم, صحابہ, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|