واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اب آپ کی باری ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-05-11, 05:03 PM   #1
اب آپ کی باری ہے۔
حنا خان حنا خان آف لائن ہے 12-05-11, 05:03 PM

پڑوس والی بزرگ آنٹی مجھے بہت تنگ کرتی تھیں۔
ٹاؤن میں جب بھی کسی لڑکی کی شادی ہوتی۔ تو وہ میری گال کھینچ کر کہتیں۔
"اب تمہاری باری ہے"


پھر انہوں نے ایسا کرنا بند کردیا۔ پتا ہے کیوں؟
جب ٹاؤن میں کوئی فوت ہوتا تو میں ان کی گال کھینچ کر کہتی۔
" اب آپ کی باری ہے"


 
حنا خان's Avatar
حنا خان
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-05-11), فرخ ظفر (12-05-11), آبی ٹوکول (12-05-11), حیدر (12-05-11), عبدالقدوس (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11), صبیحہ (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 05:05 PM   #2
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,397
شکریہ: 4,409
1,843 مراسلہ میں 6,863 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معمہ یہ ہے کہ خواہش کی شدت کا ادراک مشکل ہے آیا آنٹی کہ مرنے کی خوب ہے یا پھر اپنے پیا دیس سدھارنے کی کیا سمجھے ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-05-11), عبدالقدوس (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 05:07 PM   #3
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہیہیہیہییہی
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 05:08 PM   #4
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہا
واہ بھئی اسکو کہتے ہیں نہلے پہ دہلا
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-05-11), حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 05:10 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
معمہ یہ ہے کہ خواہش کی شدت کا ادراک مشکل ہے آیا آنٹی کہ مرنے کی خوب ہے یا پھر اپنے پیا دیس سدھارنے کی کیا سمجھے ۔ ۔ ۔ ۔
یہ راز کی باتیں ہیں بھیا۔ راز ہی رہنے دیں۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-05-11), آبی ٹوکول (12-05-11), حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 05:37 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,293
شکریہ: 52,581
11,198 مراسلہ میں 35,313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔ شایداسے ہی کہتے ہیں تُرت جواب
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (13-05-11)
پرانا 12-05-11, 06:53 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ
چلیں دیکھتے ہیں کس کی باری پہلے آتی ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-05-11), فرخ ظفر (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 10:16 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس چیز کی باری؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-05-11, 11:28 PM   #9
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں اپنی اپنی باری پر سب ہنستے سب روتے ہیں
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-05-11, 01:51 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,398
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے
کر لے جو کرنا ہے آخر موت ہے

اس لیے جلدی جلدی کر لیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-05-11, 08:54 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,293
شکریہ: 52,581
11,198 مراسلہ میں 35,313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار میرا بلڈ پریشر ویسے ہی ڈاؤن ہے صبح سے۔
اوپر سے مزید ڈراونی ڈراونی باتیں کر رہے ہو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-05-11, 08:57 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شادی اور موت آ کرھی دم لیتی ھے تو ڈرنا کیسا ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-05-11, 09:23 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,293
شکریہ: 52,581
11,198 مراسلہ میں 35,313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی شادی نہیں آئی نا اس لیے
اور مجھے ڈر ہے کہ شادی سے پہلے ہی دوسری صاحبہ یعنی موت نہ آ جائے
یا پھر ایسا نہ ہو کہ شادی کے فوراً بعد آ جائے۔

اے تو ہُن کوئی گل نہ ہوئی نا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, size, فوت, ہوتی۔, ہوتا, ہے۔, کھینچ, کوئی, کرتی, کردیا۔, گال, پتا, والی, لڑکی, آنٹی, اپنے, ایسا, انہوں, باری, بزرگ, تنگ, تمہاری, دیس, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger