واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اب میں بھی اِنج کروں گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-05-11, 09:57 AM   #1
اب میں بھی اِنج کروں گا
حیدر حیدر آن لائن ہے 19-05-11, 09:57 AM

دوستو برا نہیں منانا۔
چونکہ اس فورم پر میرے حمایتی کم اور دشمن زیادہ ہیں۔
میرے مراسلہ جات کی تائید کرنے والے نا ہونے کے برابر ہیں۔
اس لیے اب سے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس فورم پر دو مزید آئی ڈی بنا لوں گا۔
پہلے ایک مراسلہ لکھا
پھر دوسرے آئی ڈی سے آ کر اس مراسلے کا شکریہ ادا کیا اور تائید کر دی۔
کیا خیال ہے؟ آپکی آرا کی اشد ضرورت ہے

میں نے جو دو نام سوچے ہیں وہ یہ ہیں
چونکہ میں آجکل اُداس اور بور ہو رہا ہوں اس لیے اسی مناسبت سے

"اُداس سمندر" یا "آوارہ حق" یا" بور اجنبی" وغیرہ

کونسا نام بہتر رہے گا؟ آپ بھی کوئی تجویز کر سکتے ہیں۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
شکریہ: 52,581
11,198 مراسلہ میں 35,313 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 883
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-11), فیصل ناصر (19-05-11), یاسر عمران مرزا (19-05-11), ننھا بچہ (19-05-11), موجو (20-05-11), آبی ٹوکول (19-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11), بزم خیال (19-05-11), راجہ اکرام (19-05-11), سام (19-05-11), عبدالقدوس (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11), عبداللہ حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 09:59 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا بوس
مقابلہ سخت ہے یار سارے نام ہی ایک سے بڑھ کہ ایک ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-11), فیصل ناصر (19-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 10:33 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ رکھیں ڈونگا سمندر
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-11), فیصل ناصر (19-05-11), موجو (20-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11), عبداللہ خراسانی (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 10:34 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوارہ سمندر بھی اچھا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-11), فیصل ناصر (19-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 10:46 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,293
شکریہ: 52,581
11,198 مراسلہ میں 35,313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ رکھیں ڈونگا سمندر
یہ سُرخ لفظ سمجھ نہیں آ رہا۔
یہ ڈونگا ہے یا ڈُونگا۔
اگرتو ڈونگا ہے تو پھر یہ کیسا سمندر ہوا۔
دریا کو کوزے میں بند کرنا سُنا تھا۔ لگتا ہے کہ نیا محاورہ ہے "سمندر کو ڈونگے میں سمونا"
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-11), فیصل ناصر (19-05-11), سام (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 10:58 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ شکوہ اپ ہم سے تو نہین کر سکتے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-11), فیصل ناصر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:33 AM   #7
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب بھی کچھ لکھیں مجھے وزیٹر میسج کر دیا ۔ ایک شکریہ تو وٹ پہ پڑا ہے ۔ دوسرے شکریے کے لئے میں ہی کوئی نئی آئی ڈی بنا لیتا ہوں ۔ ایک تیر سے دو شکار بعد میں خود کے شکریہ کے لئے استعمال میں لاؤں گا ۔

اگر آپ میری خدمات لینے پر رضامند نہیں تو یہ رہی نئی آئی ڈیز

"پیاسا سمندر" یا "راہ حق" یا" اک ہور اجنبی"
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:36 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے ایک نیا نام تجویز کیا جاتا ہے::

پھپھے کٹنی
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:40 AM   #9
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے

اچھو گنڈیری یا فیر چوہدری حنیف
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:42 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مست قلندر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوٹ کرتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-11), حیدر (19-05-11), عبداللہ آدم (20-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:44 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,293
شکریہ: 52,581
11,198 مراسلہ میں 35,313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے

اچھو گنڈیری یا فیر چوہدری حنیف
اچھو گنڈیری مزے دار ہے۔ لیکن چوہدری حنیف کا کیا قصور ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-05-11, 11:45 AM   #12
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے
جھولے لال
ٹھیک ہے
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-11), حیدر (19-05-11), عبداللہ آدم (20-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:46 AM   #13
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اچھو گنڈیری مزے دار ہے۔ لیکن چوہدری حنیف کا کیا قصور ہے؟
کیونکہ وہ چوہدری اے
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:50 AM   #14
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر بھائی نیکی کے کام میں دیر نہ کریں ۔ ایک نام میرے لئے بھی سوچ رکھیں ۔ چوبیس گھنٹے گزر گئے میرے کالم حق کیسے ادا ہو کو ایک شکریہ کے لئے ترس رہا ہے ۔
زرا پھج کر ایک شکریہ مار آئیں ۔ پڑھ بعد میں لیں
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:59 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,293
شکریہ: 52,581
11,198 مراسلہ میں 35,313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
حیدر بھائی نیکی کے کام میں دیر نہ کریں ۔ ایک نام میرے لئے بھی سوچ رکھیں ۔ چوبیس گھنٹے گزر گئے میرے کالم حق کیسے ادا ہو کو ایک شکریہ کے لئے ترس رہا ہے ۔
زرا پھج کر ایک شکریہ مار آئیں ۔ پڑھ بعد میں لیں
میرا مسئلہ ہے کہ جب تک میں پڑھ نہیں لیتا تب، تک میں شکریہ کا بٹن بھی نہیں دباتا
چلیں آپ کے لیے میری اس اصول میں تبدیلی ہو گئی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-11), بزم خیال (19-05-11), عبداللہ آدم (20-05-11)
جواب

Tags
فیصلہ, ہونے, فورم, کوئی, کم, نام, مراسلہ, مراسلے, مزید, آئی, اجنبی, ادا, اشد, بہتر, بنا, تجویز, جات, حق, خیال, دوسرے, زیادہ, سوچے, سمندر, شکریہ, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی کے کارکنوں اور لیڈروں میں نیا ولولہ بابر اعوان اور چیف جسٹس کے مثبت سگنل گلاب خان خبریں 0 14-04-11 05:53 AM
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کےلئے ن اور ق لیگ کی عدالتی کمیشن کی حمایت، پی پی کی مخالفت گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:04 AM
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:02 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger