| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 201
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچ گئے بچو
![]() اب زرا سنبھل کے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (23-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,640
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے خرم بھائی
آپ کی عادتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔بھی بس |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی اس کہانی کو پڑھ کر مجھے بھی ایک کہانی یاد آگئی ۔ میرے ساتھ بھی تقریباً چار یا پانچ سال پہلے ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا۔ ھوا کچھ یوں کہ گھر کا فون خراب تھا اور بھائی نے مجھے ایک نمبر دیا کہ اس نمبر پر فون کر کے عامر(جو انکے دوست تھے( سے کہو ۔۔۔۔۔۔۔ کہو والی بات ئاد نہیں اب کہ کیا پیغام دینا تھا اسے چھوڑیں اب جو میرے ساتھ ھوا وہ بتاتا ہوں نمبر بھی ابھی یاد نہیں کیا تھا چلیں یہ ایک فرضی نمبر لکھ لیتے ہیں 62773 ۔ اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ نمبر کو خاص ترتیب سے رٹا لگا لیتے ہیں اور ترتیب بدل دی جائے تو بندہ کنفیوز ھا جاتا ہے اب جس بی بی نے فون اٹھایا انہوں نے فرض کریں اس طرح رٹا لگایا ہوا تھا باسٹھ ستترتین۔ اس نے مجھ سے پوچھا کہ کس نمبر پر فون کیا ہے۔میں نے کہا باسٹھ سات تہتر اب اس بی بی نے کہا کہ یہ نمبر تو باسٹھ ستتر تین ہے رانک نمبر بول کر فون رکھنے لگیں تو میرے ذہن میں آیا کہ یار یہ تو وہی نمبر ہے پھر میں نے کہا جی یہی نمبر اسی پر میں نے کال کی ہے ۔ آگے کیا ہوا کچھ نا پوچھیں وہ خاتون شاید پہلے ہی غصے سے بھری ہوئی تھیں یا کیا تھا اللہ جانے ۔ میری وہ بے عزتی کی ۔بکواس کرتے ہو میں نے نمبر بتا دیا تو اب کہتے ہو وہی نمبر ہے فلاں فلاں فلاں ۔۔ اس فلاں کا اندازہ آپ خود لگا لیں۔ وہ بی بی تو کسی بھی طور پر بات سننے کو تیار نا تھیں
میں نے تو فون پٹخا ۔ اور پی سی او والے کو پیسے دے کر ۔ گھر جا کر بھائی کو بتایا کہ خود ہی کریں میرے ساتھ تو یہ ہوا۔ اور بھائی صاحب آگے سے بنسنا شروع ہو گئے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی صورتحال کے تصور سے
مزہ آگیا ![]() ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (25-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تو بس
میرا کیا حال تھا یہ تو مجھے ہی پتہ ہے نا |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بد عادات بھی بڑے برے دن دکھاتی ہیں
میں نے جب نیا نیا مارشل آرٹ کلب جوائن کیا تو مارے شوق کے یونیفارم گھر سے ہی پہن کر جاتا تھا ، ان دنوں میں فرسٹ ائیر میں تھا اور گھر سے کلب جاتے ہوے پہلے ہمارا کالج اور بعد میں لڑکیوں کا کالج آتا تھا ، ایک دن میں کلب جا رہا تھا کہ گرلز کالج کے گیٹ کے پاس پہنچتے ہی وہاں سے لڑکیاں نکلنی شروع ہوئیں اور میں رک گیا کہ یہ نکل جائیں تو آگے چلنا چاہئیے ، لیکن وہ لائن تو ختم ہونے میں نہیں آ رہی تھی ، ان دنوں میری زبان پر لفظ چندا چڑھا ہوا تھا ، ایک دم سے تنگ آ کر بولا ، چندا راستہ دیں نا ، اور جب کہ دیا تو خیال آیا کہ یہ تو بہت برا کہا ، اب اور تو کچھہ ہو نہیں سکتا تھا ، فوری طور پر Sorry کہ کر جان چھڑائی |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (30-07-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی عرصہ ہوا مجھے منیجمنٹ پر ایک کلاس بڑھانے کیلئے آفر آئی۔
کلاس میں آدھے سے زائد سٹوڈنٹس لڑکیاں تھیں۔ مجھے ٹیچنگ کرتے ہو ئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا تھا۔ لہذا بعض اوقات خرم شہزاد والی صورتحا ل بھی پیش آجاتی تھی۔ تاہم جو بات آپ سے شیئر کرنے لگا ہوں۔ یہ اس سے ہٹ کرہے۔ ہوا یوں کہ کورس کی اختتامی کلاسز چل رہی تھیں اور سٹوڈنٹس پریزنٹیشن دے رہے تھے۔ اتفاق سے مجھےآخری کلاس میں وقت ڈبل مل گیا- سب پریزنٹیشن ختم ہونے کے بعد میں سٹوڈنٹس سے کورس کے حوالے سے ان کی رائے پوچھنے لگا۔ تما م سٹوڈنٹس مختلف کمنٹس دے رہے تھے۔ اچانک میں نے ان سے پوچھا" اچھا ۔بغیرمکھن لگائے سچ سچ بتائیںمیری ٹیچنگ میں آ پ کو کیا خامیاں نظر آئیں" میری ایک سٹوڈنٹ نے بر جستہ کہا" سر آپ جب لڑکیوں کو " بی بی " کہ کے مخا طب کرتے ہیں تو بہت غصہ آتا ہے۔" ساری کلاس ہنسنے لگی اور میرے پاس اپنی اس عادت کا کوئی جواز نہ تھا۔ |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (30-07-09) |
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, کالج, لوگ, لڑکی, نظر, اللہ, اردو, بھائی, حال, خرم, دوست, راستہ, سال, شہزاد, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|