| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 302
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یار میرے اپنے ہی انٹرنیٹ کے دوست ہیں ۔لاہوری ہے بات کری تھی میں نے ان سے کہہ رہیں ہیں کہ ہم تین چار دن کی ٹرینگ دیں گے لیکن تین ہزار لے رہیں ہیں ۔میں نے سوچا پاک نیٹ پر معلوم کر لوں شاید کسی کو تجربہ ہو ان چیزوں کا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ 10 سے 15 ہزار کمائیں یا نا کمائیں یہ لوگ آپ سے اور نہ جانے کتنے لوگوں سے 3 ، 3 ہزار ضرور کما لیں گے۔!!!
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (20-07-10), محمدخلیل (19-07-10), wajee (19-07-10), اویسی (19-07-10), حیدر (20-07-10), عبدالقدوس (19-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جبی تو میں یہاں کسی کے تجربے سے کچھ سیکھنا چاہ رہا ہوں ۔ کافی غلطی کر چکا ہوں نہ
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,293
شکریہ: 52,581
11,198 مراسلہ میں 35,313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
99.999999فیصد تو فراڈ ہیں
زیادہ تر کام ڈیٹا اینٹری کا ہوتا تھا جو کہ پاکستانیوں نے اپنی فراڈئیے پن کی وجہ سے ضائع کروا دیا۔ اب آؤٹ سورسنگ باقاعدہ رجسٹرڈ اداروں کے ذریعے ہوتی ہے۔مثلاً maairventures.net ۔اسکا دفتر اسلام آباد میں ہے۔ یہ لوگ ماہانہ پندرہ ہزار روپے تک تنخواہ، میڈیکل فیسلٹی وغیرہ بھی دیتے ہیں۔ پہلے انکا دفتر اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کے پاس تتھا اب کا پتا نہیں۔ کراچی زیادہ ڈویلپ شہر ہے۔ یقیناً اس میں زیادہ ادارے ہوں گے۔ تاہم کوئی بھی اچھا ادارہ ایڈوانس یا سیکیورٹی نہیں لیتا۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (20-07-10), مرزا عامر (20-07-10), wajee (22-07-10), اویسی (21-07-10), عبدالقدوس (23-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
![]() |
| Tags |
| ہزار, کہہ, کیا؟, گے, پاک, وقاص, لے, چیزوں, چار, معلوم, اپنے, انٹرنیٹ, اخبارات, اسکے, بھائی, تین, تجربہ, جگہ, دیں, دیواروں, دوست, رابطہ, سوچا, شاید, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|