| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس فورم کے ’’بانی‘‘ کون ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جناب بانی سے کیا مراد ہے آپکی ؟؟؟؟؟
ویسے منتظمین بھائی ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی کہ فورم شروع کس نے کیا۔۔۔۔کیوں فورم کے سیاہ و سفید کے مالک تو بہت ہیں جیسے کہ آپ نے بتایا منتظمین ، عبدالقدوس بھائی اور دیگر
اچھایہ بھی بتائو کہ ذیلی ناظم کے پاس کیا اختیارات ہوتے ہے اور میں کس طرح بن سکتا ہوں؟ |
|
|
|
| زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (05-11-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ذیلی ناظم کسی ایک سیکشن کا انچارج ہوتا ہے اور اس کی ذمہ داری اس سیکشن کی دیکھ بھال کرنا اس سیکشن کو غیر ضروری مواد سے پاک کرنا اور اس سیکشن میںسے غیر متعلقہ مواد کو متعلقہ سیکشن میںموو کرنا اور اپنے سیکشن کی بہتری کے لئے اقدامات کرنا۔
ذیل ناظم کے اختیارات ذیلی ناظم جس سیکشن کا انچارج ہوتا ہے وہ اس سیکشن میں کسی پوسٹ یا تھریڈ کو ایڈٹ، ڈیلیٹ یا موو کرسکتا ہے۔
__________________
![]() http://www.itmehfil.com |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا تو میں اس عہدے کے لیے درخواست کرسکتا ہو۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,415
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں لیکن اس کی بھی کچھ ریکورائمنٹس ہیں۔ جیسا کہ محنتی ہونا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 26
کمائي: 33
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Doston Mere Baare Main Bhi Kuch Soch Lo Ab
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم جناب محنت بھی اور آپ کیا کچھ کرسکتے ہیں فورم کے لیے یعنی آپ نے کتنے نئے موضوع لکھے ہیں اور کتنے ٹیوٹوریل لکھے ہیں ۔اور کس سکشن میں آپ ذیادہ کام کرتے ہیں اور فورم کو معلومات فراہم کرتے ۔پہلے یہ سب کام کریں پھر ذیلی ناظم بننے کے درخواست دے گا ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اصل میں ان چیزوںکے لئے عموماً درخواست نہیںدی جاتی بلکہ اراکین کی کارکردگی دیکھ کر انتظامیہ خود ہی اُنہیں پیشکش کردیتی ہے، اس لئے فورم کو وقت دیں، اچھے سے اچھا کام پیش کریں، دیگر اراکین سے اچھے انداز سے پیش آئیں اور ممکن ہو تو دیگر اراکین کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں، ان تمام باتوںکے نتیجے میںآپ خود بخود انتظامیہ کے ارکان کی نظروںمیںآئیں گے اور وہ کسی بھی وقت حسب ضرورت آپ کو انتظامیہ میںشامل ہونے کی دعوت دے سکتے ہیں۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں فورم پر نظر کس طرح آئو،
جب سے فورم کو اپ گریڈ کیا گیا ہے کھلتا ہی نہیں۔۔۔۔ آج پہلی مرتبہ فورم صحیح کھلا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,415
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیںبھائی کھل تو گیا ہے نا۔ آج کے بعد انشاءاللہ کھلا ہی کرے گا۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 79
شکریہ: 1
56 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے بارے میں بھی سوچئے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| explorer, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, نظر, ممکن, مسائل, معلوم, آج, اچھا کام, انتظامیہ, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, حل, درخواست, عمران, عبدالقدوس, عدنان, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اس فورم کے مقاصد اور فوائد! | منتظمین | پاکستان کی سیاحت | 9 | 07-10-08 12:40 PM |
| کون جیتا ہے تیری زُلف کے سر ہونے تک؟ | میاں شاہد | دیوان غالب | 0 | 16-04-08 06:51 AM |
| اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ․․․․․,,,,مشتاق احمد قریشی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:27 AM |
| منتقل شدہ: کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟ | کشورناہید | گپ شپ | 0 | 24-07-07 03:42 PM |
| کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟ | رضی الدین قاضی | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 19-07-07 01:02 PM |