واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اس پر آپ كيا كہيں گے۔۔۔ مگركچھ كہيے گا ضرور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-11, 01:07 AM   #1
اس پر آپ كيا كہيں گے۔۔۔ مگركچھ كہيے گا ضرور
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 04-09-11, 01:07 AM


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 420
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-09-11), نیلم خان (04-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11), محمدخلیل (04-09-11), حسن قادری (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 01:23 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جنید بھائی بالکل ٹھیک ہیں۔
یہ ضروری نہیں‌ہے بس اللہ کا نام لے کر کوئی بھی کام شروع کرنا چاہیے ۔ تلاوت ضروری نہیں۔
اور یہ صحافی تو کسے کے بھی سگے نہیں ہوتے اور سب کے سگے ہوتے ہیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-09-11), نیلم خان (04-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11), شمشاد احمد (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 01:34 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كيا اس صحافي نے جنيد كي سٹيٹمنٹ كو درست طريقے سے آخر ميں بيان كيا ہے خليل بھائي اس پر آپ كا كيا تبصرہ ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-09-11, 01:38 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,207
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام تو ان کا کھڑے ہو کر جوس پینے سے بھی نظر آ ہی گیا
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-09-11, 01:39 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,207
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام تو ان کا کھڑے ہو کر جوس پینے سے بھی نظر آ ہی گیا
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-09-11, 02:25 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اسلام تو ان کا کھڑے ہو کر جوس پینے سے بھی نظر آ ہی گیا


اگر جنيد كو اسي طرح كافر بنانا ہے بہنا۔۔۔ تو لو ميں بھي مزيد كچھ صدقہ كيئے ديتا ہوں۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 10:13 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,293
شکریہ: 52,581
11,198 مراسلہ میں 35,313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کل ہی شٰخ سعدی کی ایک حکایت پڑھ رہا تھا ۔جس کا خلاصہ ہے کہ انکے علاقے میں ایک نہایت خوبصورت ، شاندار شخصیت کا مالک نوجوان رہتا تھا۔ وہ نوجوان باکمال تھا۔ بولتا تو ہونٹوں سے پھول جھڑتے۔ کسی کو ملتا تو لگتا گویا اٰسی کا ہے۔ علوم اسلامیہ کا ماہر تھا۔ دل اُس کا غریبوں کے درد سے بھرا ہوا تھا۔ ہر کسی کے کام اآنا اُس کا شعار تھا ۔الغرض ایسی شخصیت تھا جس کو دیکھ کر اللہ یاد آ جائے اور جنتی شخص کا نمونہ سامنے ہو جائے۔ لیکن اُس میں ایک خامی تھی کہ اُص سے ایک آدھ لفظ ٹھیک سے ادا نہیں ہوتا تھا۔
وہ کہتے ہیں ایک مرتبہ شیخ کے سامنے حاضر ہوا۔ اتفاق سے اُسی نوجوان کا تذکرہ چھڑ گیا۔ میں نے عرض کی کہ وہ جو چند الفاظ ادا نہیں کر پاتا وہ اُس کے سامنے کے دانتوں کی ساخت کی وجہ سے ہے۔ یہ سُن کا شیخ بہت ناراض ہوئے کہ تم نے اس کی اتنی ساری خؤبیاں چھوڑ کر ایک چھوٹی سی خآمی کو کیوں پکڑا۔ اس کا مطلب ہے کہ تم دوسروں کی خامیوں کی ٹوہ میں رہتے ہو جو اللہ کے نزدیک سخت نا پسندیدہ بات ہے۔ کیونکہ اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ دوسروں کی خآمیوں/عیبوں کی ٹوہ میں مت رہا کرو۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-09-11), ننھا بچہ (04-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11), wajee (04-09-11), احمد نذیر (19-09-11), حسن قادری (05-09-11), رضی (05-09-11), شمشاد احمد (05-09-11), عبدالقدوس (04-09-11), عبداللہ آدم (07-09-11)
پرانا 04-09-11, 10:28 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی حکایت بتائی حیدر پائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-09-11, 12:25 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انسان کو نیک نیت اور اللہ کے نام سے ہر کام شروع کرنا چاہیے اب ضروری تو نہیں کے اعلان بھی کیا جاے
باقی جنید نے کہا کے سامنے شراب کی بوتیلں تھیں اس لیے تلاوت نہیں کروائی اب پتا نہیں‌ یہ مٹینگ یا پریس کانفرنس کسی بارے تھی اور کیا اس میں غیر مسلم بھی تھے جن کے لیے شراب تھی

ہمارا علم کچھ زیادہ نہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 09:11 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اسلام تو ان کا کھڑے ہو کر جوس پینے سے بھی نظر آ ہی گیا
میں نے اس ویڈیو کو نہیں دیکھا ۔ اور کھڑے ھو کر جوس پینے سے اسلام کو کیا ہو گیا ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-09-11), شمشاد احمد (05-09-11), عبداللہ آدم (07-09-11)
پرانا 05-09-11, 09:26 PM   #11
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنید ایک اچھا انسان ھے اور اگر کھڑے ہو کر جوس پی لیا ،،،،،،،، ھے اگرچہ ایسا اچھا نھیں ھے،،،،، غلطی ھو ھی جاتی ھے ھم روز کتنی کرتے ھیں یہ بھی دیکھ لینی چاھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 09:37 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر موقعہ پر ”””” تعصب ““““ جھاڑنا اچھا نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہم لوگ شاید اسی وجہ سے آج ذلیل و خوار ہیں کہ ہمیں دوسروں کی آنکھ کا تنکا بھی شہتیر لگتا ہے اور اپنا شہتیر بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اگر یہی جنید گانے گاتا رہتا تو بہتر تھا آج یہ صحیح راستہ پر ہے تو ہم اس پر اعتراضات کا پنڈورا کھول کے بیٹھ گئے ۔ ۔ ۔ ۔ دوسروں پر اعتراض کرنے سے پہلے ایک بار صرف ایک بار اپنے گریبان میں ضرور جھانکیں ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-09-11), حسن قادری (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 09:42 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ويسے عجيب بات ہے۔۔۔

اس ويڈيو كو ديكھ كر مجھے ايك دم زرد صحافت كا نہ جانے كيوں خيال آيا تھا۔۔۔ مجھے لگا كہ جب ميڈيا يا صحافي كسي كے پيچھے پڑتے ہيں تو كس طرح ميم ميخ نكالتے ہيں۔۔۔ اسي ميم ميخ پر بات كرنے كے ليے يہ دھأگا بنايا تھا۔۔۔۔

ليكن نزلہ سارا بيچارے جنيد پر ہي گرگيا۔۔۔۔۔۔۔ جو كل تك گانے ڈانس اور فضوليات ميں مشغول تھا تو ہمارا ہيرو اور قوم كا اثاثہ تھا اور اب جبكہ كہ وہ سب چھوڑ كر عملا ايك اچھا مسلمان بننے كي كوشش كر رہا ہے تو ہر كوئي اس كواپني ہي عينك سے ديكھ رہا ہے۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-09-11), احمد نذیر (19-09-11), حسن قادری (05-09-11), رضی (07-09-11), سیفی خان (05-09-11), عبداللہ آدم (07-09-11)
پرانا 05-09-11, 09:46 PM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے جنید نے جس شراب کی طرف اشارہ کیا اس کی مذمت تو یہ صحافی صاحب نہ کر سکے ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 09:51 PM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اسلام تو ان کا کھڑے ہو کر جوس پینے سے بھی نظر آ ہی گیا
کھڑے ہو کر کچھ پینے سے اسلام کو کیا ہوگیا۔ آپ کے تبصرے سے بھی بہت کچھ نظر آگیا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (05-09-11), شمشاد احمد (05-09-11)
جواب

Tags
feature, ہوتے, ہے۔, کوئی, کسے, ٹھیک, كيا, لے, نہیں‌ہے, چاہیے, نام, نظر, ميں, اللہ, بھائی, بالکل, بس, تلاوت, تبصرہ, جنید, درست, سگے, شروع, ضروری, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گرمى كا موسم: كيا کھائيں? mama_shalla عمومی بحث 25 17-05-11 12:38 PM
منگيتر اور اس كے مابين كچھ برے فعل ہوئے ہيں كيا ان كى شادى سے وہ معاف ہو جائيں گے ؟ عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 11 27-12-10 12:32 AM
آپ كيا كريں گے؟ Atia jamali بچوں کی تعلیم و تربیت 18 11-11-09 02:11 PM
كيا وضوء اور نماز كے ليے صاف جگہ نہ ملنے پر نماز ميں تاخير ہو سكتى ہے ؟ چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 05-01-09 08:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger