واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اصل زندگی تو یہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-03-08, 05:56 AM   #1
اصل زندگی تو یہ ہے
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 07-03-08, 05:56 AM

یہ میرے بڑے بھائی کے بیٹے ہیں جب میں اس عمر میں‌ہوتا تھا تو مجھے بھی کوئی فکر نہیں ہوتی تھی جس طرح ان کوکوئی فکر نہیں ہے اسی لے تو کہتے ہیں اصل زندگی تو یہ ہے اس وقت ہم سوچتے تھے کب بڑے ہونگے اب سوچتے ہیں کاش بڑے نا ہوتے

اس کا نام عبدالاخد ہے










اس کا نام امام عالم ہے









__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 621
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-10-08), نیلم خان (07-01-11), منتظمین (13-03-08), محمدعدنان (07-01-11), Zullu230 (08-01-11)
پرانا 07-03-08, 06:27 AM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اصل زندگی تو یہ ہے

میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن۔ ۔ ۔ ماشااللہ بہت پیارے بچے ہیں۔ ۔ ۔ زندگی کا سب سے خوبصورت دور ہوتا ہے یہ۔ ۔ ۔ تمام فکروں سے آزاد۔ ۔ ۔ بچپن کے دنوں کی قدر تو اسکے گزر جانے کے بعد ہی ہوتی ہے۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), خرم شہزاد خرم (07-03-08)
پرانا 07-03-08, 06:58 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اصل زندگی تو یہ ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن۔ ۔ ۔ ماشااللہ بہت پیارے بچے ہیں۔ ۔ ۔ زندگی کا سب سے خوبصورت دور ہوتا ہے یہ۔ ۔ ۔ تمام فکروں سے آزاد۔ ۔ ۔ بچپن کے دنوں کی قدر تو اسکے گزر جانے کے بعد ہی ہوتی ہے۔ ۔ ۔
ہاں عائشہ آپ نے‌ ٹھیک کہا ہے قدر تو ہر چیز کی اس کے گزر جانے کے بعد ہی ہوتی ہے میں ابھی اپنے بچپن کو بہت مس کرتا ہوں میں ان بچوں کے ساتھ کھلتا ہوں بچہ بن کر بہت مزہ آتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-01-11)
پرانا 09-03-08, 05:20 PM   #4
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اصل زندگی تو یہ ہے

یہ تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), خرم شہزاد خرم (10-03-08)
پرانا 10-03-08, 04:47 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اصل زندگی تو یہ ہے

شکریہ وسیم بھای
ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ ِِِِِِِِِِِِِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-01-11)
پرانا 10-03-08, 05:12 AM   #6
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,152
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اصل زندگی تو یہ ہے

ماشااللہ،
جناب کسی نے خوب کہا ہے کہ،

"یہ دولت بھی لے لو
یہ شہرت بھی لےلو
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی
وہ بارش کا پانی"
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-10-08), نیلم خان (07-01-11), منتظمین (13-03-08), Zullu230 (10-03-08), خرم شہزاد خرم (10-03-08), عائشہ (11-03-08)
پرانا 10-03-08, 05:47 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اصل زندگی تو یہ ہے

جی ہاں وجدان بھائی آپ نے ٹھیک کہا ہے بہت شکریہ آپ کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
وجدان (10-03-08), نیلم خان (07-01-11)
پرانا 10-03-08, 07:15 AM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اصل زندگی تو یہ ہے

بچپن کا دور واقعی نا قابل فراموش ہوتا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), خرم شہزاد خرم (11-03-08)
پرانا 12-03-08, 07:28 AM   #9
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: اصل زندگی تو یہ ہے

ہاں بھئی۔بس سونا کھانا رونا اور ہسنا۔کئی بار حیرانگی ہوتی ہے کہ آخر سیٹی کی آواز سن کر کیوں ہستے بچے۔ایک دو بار چھی چھی چھی کرو تو بھی ہسنا شروع ہو جاتے ہیں۔اور اپنی کوئی بات منوانی ہو تو رونا
  Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 08:23 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اصل زندگی تو یہ ہے

جی ہاں یہ بات تو ہے مجھے تو دونوں ہی بہت عزیز ہیں بہت پیارے ہیں مجھے یاد ہے جب میں چھوٹا تھا تو بس یار رہنے ہی دے تو بہتر ہے دل اداس ہو جاتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 10:11 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے یہ خوب صورت بچہ اسمِ با مسمّٰیٰ بنے۔ یعنی دنیا کو ھدایت دینے والا امام بنے۔آمین۔بچپن اس جاتی جوانی میں تو اور بھی یاد آتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11)
پرانا 07-01-11, 01:59 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,207
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بچپن کے دن
کتنے اچھے تھے دن
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-01-11, 05:31 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اصل زندگی تو یہ ہے..............................!!!

عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کرے, پیارے, ھے۔, ھدایت, یعنی, والا, آتا, اللہ, امام, بھائی, بچہ, بچپن, بچوں, با, جوانی, جواب, جاتی, خوب, دینے, دل, دنیا, زندگی, عالم, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger