واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اصل نقصان۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-09, 12:52 PM   #1
اصل نقصان۔۔۔!
شیراز احمد شیراز احمد آف لائن ہے 28-04-09, 12:52 PM

ایک کنجوس نے اپنی نئی کار اپنے دفتر کے سامنے روکی،ابھی اس نے کار کا دروازہ کھولا ہی تھا کہ قریب سے گزرنے والے ایک ٹرک نے ایسی زور سے ٹکر ماری کہ کار کا دروازہ دور جا گرا۔پولیس انسپکڑ کے آتے ہی وہ شخص چیخ چیخ کر کہنے لگا کہ دیکھو! اتنی قیمتی کار کا یہ حشر ابھی کل ہی خریدی تھی۔اب جتنی مرضی مرمت کروا لو یہ پہلے جیسی نہیں ہو سکتی۔
انسپکٹر نے کہا میں نے آپ جیسا شخص کبھی نہیں دیکھا آپ کو کار کے نقصان کی اتنی فکر ہے یہ احساس نہی کہ حادثہ میں آپ کا پورابایاں ہاتھ کندھے سے غائب ہے۔اس آدمی نے اپنے بائیں کندھے پر نظر ڈالی اور بے ساختہ کہا،اوہ،میرے خدا!اس کا مطلب ہے ،میری نئی راڈو کی گھڑی بھی گئی۔۔۔۔۔۔۔

 
شیراز احمد's Avatar
شیراز احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-04-09), منتظمین (28-04-09), محمدخلیل (28-04-09), wajee (28-04-09), yashaka (28-04-09)
پرانا 28-04-09, 03:12 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-09, 08:36 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پکا میمن یا وارٹنیے لگتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-09, 03:41 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وارٹنیے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, نظر, آدمی, خدا, دیکھو, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger