واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اعتدال کا دھاگہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-09, 12:31 PM   #1
اعتدال کا دھاگہ
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 18-05-09, 12:31 PM

انسانی فطرت کبھی ایک سی نہیں رہتی، کبھی غصہ کبھی پیار، کبھی خوشی کبھی غم۔۔۔۔
اسی کے پیش نظر دوستوں نے پیار کا دھاگہ بنایا، خوب پیار بانٹا گیا،
کچھ ہی عرصہ بعد ایک غصے کا دھاگہ سامنے آیا، کہ اگر کسی کو کسی پر غصہ ہے تو نکال لیں۔

دونوں کے فوائد اور نقصانات کے بارے میں طویل گفتگو ہو سکتی ہے لیکن اگر ان دونوں کی درمیانی راہ اختیار کی جائے تو بہت سے مسائل جنم ہی نہ لیں۔
اس لئے میں نے سوچا کہ ایک دھاگہ اعتدال کا بھی ہو جائے۔

کہا جاتا ہے کہ
غصے میں فیصلہ نہ کرو
اور
خوشی میں وعدہ نہ کرو
کیوں کہ ان دو اوقات میں انسانی عقل صحیح طور پر فیصلہ نہیں کر پاتی۔

تمام ممبران یہاں ایسی باتیں شیئر کر سکتے ہیں جو اعتدال کے دائرے میں آتی ہوں

۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 622
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-05-09), فیصل ناصر (19-05-09), موجو (02-06-09), محمدخلیل (19-05-09), ایس اے نقوی (02-06-09), رضی (20-05-09), سحر (25-05-09)
پرانا 19-05-09, 09:04 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا نظریہ ہے راجہ بھائی
دیکھیں کون کون اعتدال میں کیا کیا کرتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-06-09), راجہ اکرام (25-05-09), رضی (20-05-09)
پرانا 19-05-09, 10:56 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے آپ کا یہ دھاگہ بہت پسند آیا ہے بہت عرصے کے بعد کوئی اچھا دھاگہ ملا ہے۔ ویسے میرا دھاگہ کیسا تھا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-06-09), راجہ اکرام (25-05-09), رضی (20-05-09)
پرانا 20-05-09, 01:59 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اعتدال تو ہم میں ہے ہی نہیں اعتدال کا اعت اتار کر دال ہم کو یاد کروا دی گئی ہے
ہم سب دال روٹی کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں اور انسانیت کا گلا گھونٹ رہیں ہیں


معاف کیجے گا میرے خیال میں میرا موڈ اس وقت ٹھیک نہیں مناسب یہی ہے کہ اس دھاگے میں میں ابھی مزید کچھ نہ لکوں
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-05-09), ایس اے نقوی (02-06-09), راجہ اکرام (20-05-09), سام (02-06-09)
پرانا 20-05-09, 09:36 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
اعتدال تو ہم میں ہے ہی نہیں اعتدال کا اعت اتار کر دال ہم کو یاد کروا دی گئی ہے
ہم سب دال روٹی کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں اور انسانیت کا گلا گھونٹ رہیں ہیں

معاف کیجے گا میرے خیال میں میرا موڈ اس وقت ٹھیک نہیں مناسب یہی ہے کہ اس دھاگے میں میں ابھی مزید کچھ نہ لکوں
راضی بھائی
السلام علیکم
موڈ آپ کا ٹھیک نہیں تھا لیکن بات آپ نے بہت اچھی کی ہے ’’دیوانہ بے خودی میں بڑی بات کہہ گیا‘‘

لیکن جب موڈ ٹھیک ہو جائے تو ضرور لکھئے گا۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-05-09, 09:58 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غصے کا دھاگہ پیار کا دھاگہ اور اب اعتدال کا دھاگہ یہ کیا ہو رہا ہے اب میں بھی ایک دھاگہ بناو گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-06-09), راجہ اکرام (20-05-09)
پرانا 20-05-09, 10:03 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
غصے کا دھاگہ پیار کا دھاگہ اور اب اعتدال کا دھاگہ یہ کیا ہو رہا ہے اب میں بھی ایک دھاگہ بناو گا
وقاص بھای دھاگے تو بہت بن گئے ہیں
آپ اس طرح کریں ’’رسی‘‘ بنا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-06-09), سام (02-06-09)
پرانا 25-05-09, 02:35 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے اعتدال پسندوں کا قحط ہے ہمارے اس فورم میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-06-09, 09:19 AM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھایہ یہ اعتدال کس چیز سے کھاتے ہیں اور کیا یہ کوئی کھانے والی چیز ہے پینے والی ہے
دیکھنے والی ہے سننے والی ہے پڑھنے والی ہے لکھنے والی ہے
اورے بھایہ مجھے بتائو پھرمیں بھی شروع ہو جائوں نہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-06-09)
پرانا 02-06-09, 09:19 AM   #10
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,697
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
ارے وقاص بھائی آپ دھاگہ بناؤ
اعتدال کی حقیقت؟
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-06-09, 09:31 AM   #11
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,697
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ تیرا بیڑا تر جائے
چنگے پلے غصے چہ بیٹھے ساں
شاہ جی مسئلہ یہ تھا کہ ایک دھاگہ پیار کا تھا اور ایک غصے کا
اب بندہ آدھا غصے میں اور آدھا پیار میں ہو تو شاید اعتدال ہو؟
پیار کے مقابلے میں تو انکار
غصہ کے مقابلے میں‌خوشی ہونا چاہیے تھا
نئے دھاگے بنانے والے میرے اس پیغام سے فائدہ اٹھائیں
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-09, 09:38 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ارے بھایہ یہ اعتدال کس چیز سے کھاتے ہیں اور کیا یہ کوئی کھانے والی چیز ہے پینے والی ہے
دیکھنے والی ہے سننے والی ہے پڑھنے والی ہے لکھنے والی ہے
اورے بھایہ مجھے بتائو پھرمیں بھی شروع ہو جائوں نہ
شاہ جی یہ دوسرے قسم کی چیز ہے۔
کیوں کہ جن اقسام کا آپ نے ذکر کیا ہے ان میں سے کسی میں بھی یہ نہیں‌آتی

آپ کے لئے خصوصی رعایت ہے کہ جو جی میں‌آئے کریں لیکن اعتدال کو فروغ دیں۔۔۔

کیا خیال ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-06-09, 10:29 AM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجا جی یہ اعتدال ہوتا کیا ہے پہلے یہ تو بتائو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-06-09)
پرانا 02-06-09, 10:35 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اگر مجھے پتا ہوتا تو میں یہاں ہوتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-06-09, 08:49 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
راجا جی یہ اعتدال ہوتا کیا ہے پہلے یہ تو بتائو
بےچارہ مشرف ،آٹھ سال جھک مارتارہا ۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فورم, پسند, نظر, مسائل, بھائی, خصوصی, سال, عقل, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اعتراف سیپ شاعری اور مصوری 5 29-03-12 11:54 PM
اک بار کر کے اعتبار لکھ دو gorgeous شعر و شاعری 6 05-11-09 09:32 AM
بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:24 AM
اعتبارزمانہ شاعر عظمت عقیل Real_Light شعر و شاعری 2 21-04-08 02:14 PM
اعتبار ساجد کی شاعری محمدعدنان شعر و شاعری 89 14-04-08 08:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger