| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
تمام بہن بھائیوں کو اس بندہ ناچیز کا سلام
میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد اپنے پیارے بھائی جناب انجم شاہ صاحب کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے ۔ آپ سب نے دیکھا ھوگا شاہ صاحب ہم سب کے ساتھ کتنی خوش مزاجی سے پیش آتے ہیں انہیں کچھ بھی کہا جائے وہ غصہ نہیں کرتے اور فورم پر مسکراہٹیں پھیلا رہے ہیں۔ آپ سب جانتے ہیں کہ جتنی بری ہم شاہ صاحب کے ساتھ کرتے ہیں میرا نہیں خیال کے فورم کے کسی ممبر کے ساتھ ایسی ھوتی ہو لیکن شاہ صاحب کی خوش اخلاقی ہے کہ وہ ہمارا ان شرارتوں میں ساتھ دیتے ہیں۔ ایک اور بات کہ میں نے جس پرانے تھریڈ میں بھی نظر دوڑائی ہے اس میں ہی شاہ صاحب نے تفتیش شروع کی ہوتی ہے ۔ شاہ صاحب مانا آپ کرائم رپورٹر ہیں ہمارے فورم سے آپ کس مجرم کی تلاش میں ہیں ۔ میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ شاہ صاحب کے بارے میں اپنی اپنی رائے دیں اور تھوڑا کٹھا ضرور ڈالیئے گا کیونکہ ہمارے شاہ صاحب چٹکھورے ہیں۔آپ یہاں سے اندازہ لگائیں کہ ہماری زبان درازی کی چاٹ کھا کھا کر ان کو اتنی عادت پڑ گئی ہے اور اتنے نڈر ہو گئے ہیں کہ باہر سے ڈنڈوں اور گولیوں کی چاٹ کھانا بھی شروع کردی۔ کتنی بار سمجھایا ہے کہ باہر کی چیزیں اچھی نہیں ہوتی مگر یہ ہیں کہ مانتے ہی نہیں۔
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 12 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ملک بھائی (30-06-09), Zullu230 (30-05-09), ایس اے نقوی (30-05-09), ام طلحہ (01-06-09), ام غزل (30-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (01-06-09), خلیل (30-05-09), خرم شہزاد خرم (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), سیپ (30-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
تمام بہن بھائیوں کو اس بندہ ناچیز کا سلام
وعلیکم اسلام! میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد اپنے پیارے بھائی جناب انجم شاہ صاحب کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے ۔ آپ سب نے دیکھا ھوگا شاہ صاحب ہم سب کے ساتھ کتنی خوش مزاجی سے پیش آتے ہیں انہیں کچھ بھی کہا جائے وہ غصہ نہیں کرتے اور فورم پر مسکراہٹیں پھیلا رہے ہیں۔ رازی بھائی پیار کا جواب پیار سے ہی دیا جائے گا اور دوسری بات کہ میری کوشش یہ ہے رہتی ہے کہ دنیا کہ جمھلے اپنی جگہ مگر زندگی میں تھوڑا سا رنگ بھی ہونا چاہیئے اور دوست سب اتنے کو پیارے ہیں کہ ان سے پیار بڑھانے کو دل چاہتا ہے انکی قدر کی جائے رازی سب کچھ مل جاتا ہے مگر مخلص دوست نہیں ملتے یہاں یہ رشتے کسی کو نہیں جانتے مگر پیار بہت ہے آپس میں اور میں چاہپتا ہوں کہ پیار کا یہ سلسلہ ہمیشہ چلتا رہے آپ کا شکریہ آپ سب جانتے ہیں کہ جتنی بری ہم شاہ صاحب کے ساتھ کرتے ہیں میرا نہیں خیال کے فورم کے کسی ممبر کے ساتھ ایسی ھوتی ہو لیکن شاہ صاحب کی خوش اخلاقی ہے کہ وہ ہمارا ان شرارتوں میں ساتھ دیتے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ میرے ساتھ بری ہوتی ہے میں تو لفط اندوز ہوتا ہے اور شرارتیں اس لئے کرتا ہوں کہ سارا دن کام کی سر درد ہوتی ہے کبھی جہ چاہتا ہے کہ کاش میری اپنی بھی کوئی لائف ہوتی میں اپنے لئے بھی جی سکتا اسکی تفصیل میں نہیں جانا چاہوں گا شکریہ ایک اور بات کہ میں نے جس پرانے تھریڈ میں بھی نظر دوڑائی ہے اس میں ہی شاہ صاحب نے تفتیش شروع کی ہوتی ہے ۔ شاہ صاحب مانا آپ کرائم رپورٹر ہیں ہمارے فورم سے آپ کس مجرم کی تلاش میں ہیں ۔ ارے بھائی میرے کیوں مجھے بین کروانا ہے یہاں پر اور کون سی تفتیش کی ہے میں نے یہاں پر ؟؟؟؟ کیوں مجھے مروانے کا ارادہ ہے ![]() میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ شاہ صاحب کے بارے میں اپنی اپنی رائے دیں اور تھوڑا کٹھا ضرور ڈالیئے گا کیونکہ ہمارے شاہ صاحب چٹکھورے ہیں۔آپ یہاں سے اندازہ لگائیں کہ ہماری زبان درازی کی چاٹ کھا کھا کر ان کو اتنی عادت پڑ گئی ہے اور اتنے نڈر ہو گئے ہیں کہ باہر سے ڈنڈوں اور گولیوں کی چاٹ کھانا بھی شروع کردی۔کتنی بار سمجھایا ہے کہ باہر کی چیزیں اچھی نہیں ہوتی مگر یہ ہیں کہ مانتے ہی نہیں۔ اور دوستوں کی رائے کا ضرور منتظر رہوں گا اور چٹکھورا ضرور ہوں میں اس میں کویئی شک نہیں اور ڈنڈے کھانے کی پریکٹس ہو رہی ہے کل کو شادی ہونی ہے بھائی میرے بعد میں جو ڈنڈے کھانے ہے بہتر ہے پہلے سے ہی پرکیٹس کر لو شکریہ بھائی میرےمجھے تو شک ہے کہ میرے ہی کسی دشمن عظیم نے جناب کو پاک نیٹ پر بیھجا ہے کہ جائو جا کر شاہ جی کی عزت افزائی کرو رازی آج کل جناب مجھ پر تھریڈ پر تھریڈ بناتے جا رہے ہو بھائی ہتھ ہولا کر لو وہ نہ ہو منتظمین بین لر دیں کہ یہ کیا
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! Last edited by ایس اے نقوی; 30-05-09 at 08:54 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ویسے شاہ جی آپ پر جتنے تھریڈ بنے ہیں میرے خیال سے پاک نیٹ کی تاریخ میں کسی ممبر پر اتنے تھریڈ نہیں بنے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سیپ (30-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مگر میں یہاں صرف یہ ہی کہہ سکتا ہوں کہ میں خود تو کچھ بھی نہیں ہوں یہ جو تھریڈ بنتے ہیں یہ آپ لوگ اپنی چاہت کا اظہار کرتے ہو اور جیسے بھی ہو مجھے ہر حال میں ساتھ دینا ہوتا ہے آپ کو یاد ہو گا کہ خرم شہزاد خرم نے بھی مجھ پر دو تھریڈ بنائے (کون سے تھے یاد نہیں) اور پھر آپ نے غزل نے اب رازی نے دو بنائے اور میری کوشش یہ ہے رہے گی کہ ہر حال میں دوستوں کو یقین دلاتا رہوں کہ مجھے کچھ بھی کہہ لو کیسے مرضی کہو میں آپ کے ساتھ ہوں موٹا بھائی میرے خلاف بھی تھریڈ بنے گا تو اس میں بھی ساتھ رہوں گا اور سچ ہے کہ واقعی مجھ پر تھریڈ زیادہ بن رہے ہیں اور سنا ہے کہ جس کی تعریف زیادہ ہو جسے لوگ زیادہ چاہنے لگے اسکی زندگی کے دن کم ہوتے جاتے ہین اب سوچ رہا ہوں کہ کیا واقعی تاہم منتظمین جو اس فورم کے مالکان ہیں کی جانب سے کسی قسم کا کوئی تبصرہ دیکھنے کو نہیں ملا کسی بھی تھریڈمیں انکی شمولیت نہیں رہی جس کا دکھ کوئی نہیں مگر سوچتا ہوں کہ کیا یہ سب مناسب ہے کہ مجھ پر تھریڈ پر تھریڈبنتے جا رہے ہیں منتظمین یہ نہ کہہ دیں کہ او پائی انجم شاہ کی اے چھڈ دو اودی جان تے کوئی ہور کم کرو اونوں سمان تے نہ چاڑو موٹا بھائی غزل بہن رازی بھائی وقاص بھائی و دیگر ممبران کا مشکور ہوں جو پیار کرتے ہین آپ کی چاہتوں کا بدلہ نہیں دے سکوں گا اللہ آپ سب کو زندگی دے اور آپ احباب کو کوئی دکھ نہ دے آمین ثم آمین |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
دوستوں مذکورہ واقع کی خبر آپ کی نظروں کے سامنے ہے اور مزید نیوز کٹنگ تو بہت زیادہ ہیں مگر یہاں صرف تین ہی منظر پر لا رہا ہوں (طالب دعا سید انجم شاہ)
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,627
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی کے لیے یہی کہوں گی یہ وہ انسان ہیں ، جو نا صرف اپنی تحریر لگاتے ہیں بلکہ دوسروں کی تحاریر کو بھی اتنی محبت سے سامنے لاتے ہیں ۔ان کی نگاہ صرف اور صرف اپنی تحریر پر نہیں ہوتی ۔ اور یہ ایک ایسا کام ہے جو ہر ایک کے بس کا نہیں ۔ میں اگر اپنی بات کروں تو تبصرہ کرتے ہوئے بھی مجھے کئی بار سوچنا پڑتا ہے ۔دعاہے اللہ پاک شاہ جی اور سب ساتھوں کو خوش رکھے ۔اب یہاں ایک فیملی کی سی صورت حال ہے ۔ جس میں ایک ممبر بھی اگر نا ہو تو فورا یہی دعا نکلتی ہے اللہ خیر کرئے سب ٹھیک ہو
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ستارہ جی دوسروں کی تحریر کو اس لئے سامنے لاتا ہوں کہ دوستوں میں مزید حوصلہ پیدا ہو لکھنے کا حالانکہ میں نے دیکھا ہے کہ دوست احباب تھریڈلکھتے جاتے ہیں میں صرف جوابات دیتا ہوں لکھتا نہیں ہوں کیونکہ مجھے اس سے فرق نہین کہ میرے تھریڈ کتنے ہیں ستارہ جی میرا کام سارا دن لکھنا ہے اور کبھی میں نے ایسی کوئی تحریر نہیں لکھی جس پر تبصرہ کرنے کےلئے ساتھیوں کو سوچنا پڑے بڑی سہل زبان لکھتا ہوں ہاں ایک تحریر تھی جس پر مجھے بہت زیادہ امید تھی کہ بھر پور رزلٹ دیکھنے کو ملے گا مگر اس کا رزلٹ نہ ہونے کے برابر رہا تھا جس کا بہت دکھ ہوا تھا تاہم یہ دنیا داری ہے اور اللہ آپ کی دعا اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,337
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں شاہ بھائی کہ بارے میں اتنا ہی کہوں کہHe Is The Best |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ملک بھائی (30-06-09), ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (30-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سید انجم شاہ ! ایک ایسا نام جنہوں نے بہت ہی کم عرصہ میں پاک نیٹ پر اپنے لئے بہترین مقام پیدا کیا اور جلد ہی اپنے اعلیٰ اخلاق اور بہترین شخصیت کی بناہ تمام ممبرز میں گھل مل گئے ، ان سے مل کر لگتا ہی نہیں کہ ان سے پہلی یا دوسری مرتبہ بات ہورہی ہے ، ایک اچھے انسان ، ایک اچھے بھائی اور ایک اچھے مقرر ہیں ، پاک نیٹ کی جان ہیں ،
خوش رہیں انجم بھائی ، اور راضی بہت خوب بھئی بہت اچھا تھریڈ کھولا ہے ۔ بہت بہت شکریہ۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ملک بھائی (30-06-09), ایس اے نقوی (30-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
غزل جی میں نے مقام حاصل نہیں کیا یہ آپ سب لوگوں کی مہربانی ہے ورنہ صرف آپ جانتی ہے کہ ایک بار میری آپ سے کیا بات ہوئی تھی اور آپ نے مجھے کیا کہا تھا؟ پرائیوٹ میسج میں ؟ یاد آ گیا ہوگا اور غزل جی میں نے بارہا اعتراف کیا ہے کہ اس فورم پر آپ نے فیصل خلیل خرم نے شاہد بھائی نے میرا بہت ساتھ دیا ہے اور اب رازی بھی شامل ہے آپ کے الفاظ پر شکریہ کےلئے الفاظ میرے پاس نہیں ہیں تاہم یہ کہہ سکتا ہوں سب ارکان کےلئے کہ کبھی میری زندگی سے وابستہ کوئی حکم ہو تو بتانا آپ کے اضلاع میں آ کر آپ دوستوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہوں گا خیر اندیش سید انجم شاہ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ام غزل (30-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,627
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم جی بس میرا صدر ہونا یاد رکھنا ۔ کیونکہ سارا کام آپ نے ہی کرنا ہے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شاہ جی میرے پاس تو الفاظ نہیں ہیں آپ کی خوش اخلاقی پر کہہ سکوں ۔ آپ نے اچھا پوئینٹ آؤٹ کروایا کہ منتظمین بھائی کی شمولیت نہیں ہوئی شایہ ان کی اس پر نظر ہی نہ پڑی ہو
منتظمین بھائی آپ کی شمولیت کے منتظر ہیں ہم سب ۔ اور ایک سوال ہے کہ کیا اس طرح کے تھریڈز شروع کرنے پر آپ کو اعتراز تو نہیں ہے ۔اگر نہیں ہے تو اپنے خیالات کا کچھ اظہار کریں اور اگر ہے تو آپ اس تھریڈ کو خود بند کردیں تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو جائے اور ہم آئندہ سے خیال بھی رکھیں۔ باقی تمام دوستوں کا شکریہ کہ انہوں نے میرا ساتھ دیا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,608
کمائي: 63,343
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,069
2,883 مراسلہ میں 6,748 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رزای کو اتنا چھا تھریڈ شروع کرنے پر شاباش
شاہ جی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اور یہ واقعی درست ہے کہ ان سے مل کر ایسا لگتا ہے کہ برسوں کی شناسائی ہے ، چاہے پہلی بار مل رہے ہوں ۔ بہت کم لوگوں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے ۔ رازی نے یہ تھریڈ اوپن کر کے اپنی سابقہ تھریڈ کی تلافی کر دی ۔ کھٹاس کیا ڈالوں اس میسیج میں میٹھا میٹھا ہی ٹھیک لگ رہا ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (01-06-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, پیارے, پاک, نظر, موقع, محبت, آج, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, حال, خوش, دوست, دل, درخواست, رشتے, زندگی, عزت, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شہریوں کی ہلاکتوں کا اعتراف | وجدان | خبریں | 0 | 13-10-08 10:02 AM |
| میر کی عظمت کا اعتراف | میاں شاہد | ذوق | 1 | 27-09-08 05:25 AM |
| اعتراف | میاں شاہد | مجاز | 6 | 23-05-08 11:35 AM |
| تفتیشی ٹیپ ضائع کرنے کا اعتراف | چاچا کمال | خبریں | 0 | 07-12-07 01:41 PM |