واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اعلان گمشدگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-11, 02:18 AM   #1
اعلان گمشدگی
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 14-05-11, 02:18 AM

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
یا اہلیان پاک نیٹ!

عادل سہیل بھائی عرصہ تقریباً دوماہ سے غائب ہیں۔

ضِرار Derar بھائی بھی کافی عرصہ سے غائب ہیں۔

زارا آنٹی بھی کافی عرصہ سے غائب ہیں۔

اگر کسی بھائی کو ان برادران کے بارے میں کوئی بھی اطلاع ہو تو پلیز ہمیں مطلع کر کے مشکور ہونے کا موقع دیں۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 278
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-05-11), skjatala (15-05-11), ھارون اعظم (14-05-11), یاسر عمران مرزا (14-05-11), مرزا عامر (14-05-11), بزم خیال (14-05-11), سیپ (14-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 02:21 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب
حیدر بھائی نے بھی اعلان گمشدگی کا اظہار کر دیا ہے۔ اللہ خیر
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-05-11), skjatala (15-05-11)
پرانا 14-05-11, 08:45 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعا ہے کہ تمام گمشدگان جلد از جلد مل جائیں اور پاک نیٹ کی بہاریں لوٹ آئیں اٰمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-05-11), یاسر عمران مرزا (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), سیپ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 11:40 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترمہ نیلم آپی بھی اسی لست میں شامل کر لیں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), سیپ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 11:51 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم ابن شبیر کو بھی واپس لایا جائے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (14-05-11), سیپ (14-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 12:52 PM   #6
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا اورپاکستان کا شیرحیدراجائے تو رونق خود اجائے گی
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), سیپ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 01:17 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,300
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیلم بہن بھی کافی دنوں سے گمشدہ ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 01:35 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,662
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور ساتھی جس کی نشاندہی میں نے پہلے بھی کی تھی ، محبوب عالم وہ بھی اس فہرست میں شامل کیجیے ۔ویسے زارا کے بارے میں کسی کو معلوم ہے کہ کس وجہ سے گم ہوگئی‌ ہیں ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (14-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11)
پرانا 14-05-11, 01:56 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہا

شیر تو لگتا ہے جنگل چلا گیا ہے ،،،،،،،،،،،،،،، دربار لگانے
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-05-11), کنعان (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 15-05-11, 10:37 PM   #10
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر/ بدرالزماں واپس آچکے ہیں۔ اور ان کو اکثر کھو جانے والوں کے بارے میں میرا ذاتی خیال ہے کہ علم ہے۔ خاص کر زارا کے بارے میں!
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (16-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11)
جواب

Tags
members, net, pak, size, url, ہونے, کوئی, کافی, پلیز, پاک, نیٹ, موقع, مشکور, السلام, اطلاع, اعلان, بھائی, برادران, تقریباً, دیں۔, رحمتہ, سہیل, عادل, عرصہ, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger