واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


الطاف بھائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-11, 09:16 PM   #1
الطاف بھائی
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 19-11-11, 09:16 PM

Name:  297531_238674822846200_170875826292767_690483_850091304_n.jpg
Views: 42
Size:  76.7 KB

Name:  381103_10150526583853332_152025388331_11555636_795208572_n.jpg
Views: 41
Size:  42.5 KB
،،،،،،،،،،،،،،،،،،


 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 188
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (20-11-11), ھارون اعظم (19-11-11), نبیل خان (20-11-11), مرزا عامر (20-11-11), wajee (19-11-11), بنت حوا (20-11-11), حیدر (19-11-11), راجہ اکرام (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:48 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور نے بھی اسے غلط سمجھا تھا اور وہ لندن میں بھی نہ بچ سکا اور قتل ہو گیا

اور ایک بندے سے اسے درست سمجھا اور اسے 30 لوگوں کو بھیجا تو اسے سٹی ناظم بنوا دیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فکری (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (20-11-11), حیدر (19-11-11), حسن قادری (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 10:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہا بہت خوب
۔ ۔ ۔ ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فکری (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), مرزا عامر (20-11-11), بنت حوا (20-11-11), حسن قادری (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 07:33 AM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default الطاف بھائی کی نماز

261398_10150342833978332_152025388331_10086949_6535332_n.jpg
کبھی کبھی آنے والے بھول جاتے ہیں کسطرح ہاتھ باندھے جاتے ہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-11-11), فکری (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (20-11-11), راجہ اکرام (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 01:43 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سیاسی نماز ہوتی ہے ان کی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-11-11), حسن قادری (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 01:53 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ سچ ہوتا ہے اور جھوٹ جھوٹ کسی کی دشمنی میں جھوٹ کا سہارا لینا کیا اچھا طرز عمل ہے؟ کیا وجہ ہے کہ مولوی صاحب نے بھی غلط ہاتھ رکھا ہوا ہے ؟؟ باقی لوگوں میں سے کس نے صحیح ہاتھ رکھا ہوا ہے ؟؟
تصویر کو الٹا کر کے دکھایا گیا ہے ۔
جب اپنی نماز کی فکر ہو تو نظر دوسروں پر نہیں جاتی
الطاف حسین کی ابتدائی زندگی اور جوانی کا بڑا حصہ کراچی میں گزرا ۔ تو ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسے یہی نہیں معلوم ہو کہ نماز میں ہاتھ کہاں باندھنے ہیں
مراسلہ نمبر 1 میں جو تصویر ہے وہ ایک مزاح کے طور پر لی گئی ہے ۔ جس پر میں تو کیا شاید خود بھائی بھی اعتراض نہ کرے ۔
لیکن مراسلہ نمبر 4 میں اس کی ذاتی زندگی کو غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

Last edited by مرزا عامر; 20-11-11 at 02:12 PM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), wajee (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 02:25 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیجیئے امام صاحب سمیت سب کے ہاتھ سیدھے ہیں اس تصویر میں ۔ اب یہ نہ کہ دینا بھائیو کہ میں نے تصویر کو الٹا کر دیا ۔
آج قوم ایک دوسرے کے خون کی پیاسی کیوں ہے ۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ دوسرے کا نقطہ نظر اس غلط انداز سے پیش کیا جاتا ہے کہ دوسرا شخص واجب القتل سمجھا جاتا ہے ۔ کم از کم مذہبی بازی گر تو یہی کھیل کھیل رہے ہیں
Attached Images
 
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), منتظمین (20-11-11), wajee (20-11-11), حسن قادری (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 03:18 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,300
کمائي: 26,671
شکریہ: 8,545
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا گول ہے بھائی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-11-11), حسن قادری (20-11-11)
جواب

Tags
ہوتی, ہاتھ, کسطرح, قتل, لوگوں, لندن, نماز, ناظم, نظر, الطاف, اسے, بھیجا, بھول, بھائی, بندے, جھوٹ, خون, درست, سکا, سٹی, سیاسی, سمجھا, غلط, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger