واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اللہ اور خود کش حملے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-11, 12:39 PM   #1
اللہ اور خود کش حملے
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 14-05-11, 12:39 PM

میں نے آج اللہ سے پوچھا کہ خود کش حملے کیوں نہیں روکتے آپ

تو جواب آیا میرے بندے
میں کیسے روکوں


جو حملہ کر رہا ہے وہ بھی اللہ اکبر کہتا ہے اور جن پر کر رہا ہے وہ بھی اللہ اکبر کہتا ہے۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 434
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (14-05-11), محمدعدنان (14-05-11), آبی ٹوکول (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 01:16 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے آج اللہ سے پوچھا کہ خود کش حملے کیوں نہیں روکتے آپ

تو جواب آیا میرے بندے
میں کیسے روکوں


جو حملہ کر رہا ہے وہ بھی اللہ اکبر کہتا ہے اور جن پر کر رہا ہے وہ بھی اللہ اکبر کہتا ہے۔۔
آپ کو نبوت کب ملی؟؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-05-11, 02:00 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاااااااااااااااااا اااااااااااا

ھذا جواب شدید کثیر

پانی کی بوتل عامر بھائی..................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 02:04 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے آج اللہ سے پوچھا کہ خود کش حملے کیوں نہیں روکتے آپ

تو جواب آیا میرے بندے
میں کیسے روکوں


جو حملہ کر رہا ہے وہ بھی اللہ اکبر کہتا ہے اور جن پر کر رہا ہے وہ بھی اللہ اکبر کہتا ہے۔۔
اللہ کی قدرت کے شان شایان نہیں یہ بات
باقی شاید میں کل عقل ہوں غلط سمجھا ہوں
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-05-11, 02:05 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اکبر کہنا کوئی مسلمان ہونے کی دلیل نہیں
منافقوں کا سردار مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اول صف میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امامت میں نماز بھی پڑھتا تھا
لیکن منافق تھا
برا انجام ہوا
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
اویسی (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 02:22 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,300
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی پر ڈرون حملہ ہوگیا ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-11, 02:40 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,320
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,870 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے شک یہ مراسلہ جھوٹ پر مبنی ہے ۔
مگر
اس مراسلے کا فلسفہ واقعی قابل غور ہے ۔
کہ اچھائی اور برائی دونوں ہی اللہ کے نام پر ہو رہی ہے۔یا یوں کہہ لیں کہ کی جا رہی ہے۔
تو پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 02:47 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام کرتا ہوں پاک نیٹ کے زہین اور عالم لوگون کو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-11, 02:57 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,748
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے مراسلات سے اجتناب کرنا چاہئے ، ایسے لکھنا آدابِ شانِ الوہیت کے منافی ہے


اللہ پاک ہمیں دین کی سمجھ اور اپنی سچی محبت عطا فرمائے

آمین
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (14-05-11), مرزا عامر (14-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11), عبداللہ حیدر (14-05-11), عبداللہ خراسانی (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 03:00 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے نہیں پتا تھا کہ علامہ اقبال کو کافر کہنے والے کیسے تھے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-11, 03:40 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے خلیل بھائی اس میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کہاں سے آگئے؟
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-11, 04:02 PM   #12
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,397
شکریہ: 4,409
1,843 مراسلہ میں 6,863 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے آج اللہ سے پوچھا کہ خود کش حملے کیوں نہیں روکتے آپ

تو جواب آیا میرے بندے
میں کیسے روکوں


جو حملہ کر رہا ہے وہ بھی اللہ اکبر کہتا ہے اور جن پر کر رہا ہے وہ بھی اللہ اکبر کہتا ہے۔۔
او چولا فیر چول مار سُٹی آ تنیوں کنی واری آکھیا کہ پہلا تولیا کر فیر بولیا کر
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (14-05-11), ننھا بچہ (14-05-11), محمدعدنان (14-05-11), مرزا عامر (14-05-11), عبداللہ حیدر (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 05:34 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
او چولا فیر چول مار سُٹی آ تنیوں کنی واری آکھیا کہ پہلا تولیا کر فیر بولیا کر
یار آپ لوگ اللہ کو کیا سمجھتے ہو اگر جیسا میں سمجھ رہا ہوں کہ آپ ایسا سمجھ رہے تو اللہ کو آپ کی سوچ شاید ہی پھر پسند ہو۔۔۔
اللہ تو سب کا یار ہے۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 06:49 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
بے شک یہ مراسلہ جھوٹ پر مبنی ہے ۔
مگر
اس مراسلے کا فلسفہ واقعی قابل غور ہے ۔
کہ اچھائی اور برائی دونوں ہی اللہ کے نام پر ہو رہی ہے۔یا یوں کہہ لیں کہ کی جا رہی ہے۔
تو پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

جس فلسفہ کی بنیاد جھوٹ پر ہو تو اس کی عمارت میں کیا رہ جاتا ہے۔؟؟؟ اور جھوٹ بھی اللہ کی ذات کو شامل کر کے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-05-11, 07:31 PM   #15
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Moderated Message:
مسلکی منافرت پر مبنی مراسلات کی پاک نیٹ پر گنجائش نہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ دوسروں کے مسالک پر اس طرح کی نکتہ چینی سے گریز کریں۔

Last edited by ھارون اعظم; 14-05-11 at 10:45 PM. وجہ: غیر مناسب الفاظ کا خاتمہ!
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, quote, کیسے, کش, پوچھا, پاک, نماز, مسجد, مسجد نبوی, آیا, آج, اکبر, اللہ, بھائی, بوتل, جواب, جن, حملہ, حملے, خود, روکتے, شدید, عقل, عامر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger