| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 634
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-05-11), skjatala (29-05-11), فخر بٹ (06-06-11), پاکستانی (29-05-11), ھارون اعظم (29-05-11), وجدان عالم (30-05-11), ننھا بچہ (29-05-11), محمدخلیل (04-06-11), بارقہ نور (29-05-11), بزم خیال (03-06-11), حیدر (30-05-11), عبداللہ آدم (30-05-11) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: کامونکی
مراسلات: 10
کمائي: 384
شکریہ: 5
8 مراسلہ میں 27 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی یہ کیا بات ہوئی میں آج ہی یہاں آئی ہوں اور آپ جانے کی بات کررہے ہو
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اگر ایسی بات ہوتی تو آپ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھوڑنے کی بات نہ کرتے۔۔ ساری دال کالی کر دی آپ نے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقتی طور پر خدا حافظ۔ زندگی میں بہت سے لمحے آئیں گے فرصت بھی ہو گی ، پاک نیٹ ایسا ناتا تو نا تھا کہ بھول جاؤ گے- ہمیشہ کے لیئے تو نہیں ہاں آب ہوا بدلی کر لو۔ فرصت ملے تو آتے جاتے رہنا۔
برسوں کے رشتے لمحوں میں نہیں ٹوٹا کرتے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
زلفی بھائی یار آپ تو ہمارے سنئیر ہو آپ تو ہماری رہنمائی کےلئے یہاں رہو
یوں چھوڑ کر نہ جائو کیونکہ آپ جیسے پرانے ممبران سے ہی تو ہم جیسے اناڑی سیکھتے ہیں اور مجھے اور دیگر ممبران کو آج بھی رہنمائی کی ضرورت ہے اور skjatala بھائی نے درست فرمایا ہے اب مجھے ہی دیکھ لو کتنی دفعہ گیا پھر لوٹ کر واپس آیا کہ یار دل بھی نہیں لگتا فورم کے بغیر |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
زولو بھائی یہ کیا ہے یار؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے آپ کی جانب سے کافی اُمیدیں تھیںابھی تو بہت سی پوری ہونا باقی ہیںیار!!!!!!!!!!! ![]() تو پھر کیا خیال ہے؟؟؟
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
روکنے والوں کا شکریہ ، بھئ جو احباب زلفی بھائی کو جانے سے روک رہے ہیں انکا شکریہ ادا کرنا تو ٹھیک ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔ زلفی صاحب کا جانے کا سُن کر زلفی کا شکریہ ادا کرنا کیسا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اب تک 9 افراد نے ان کا جانے کا شکریہ ادا کر دیا ہے
![]()
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-05-11), skjatala (30-05-11), فخر بٹ (06-06-11), Zullu230 (03-06-11), ایس اے نقوی (30-05-11), بزم خیال (03-06-11), حیدر (30-05-11), شمشاد احمد (07-06-11), عبداللہ آدم (03-06-11), عروج (06-06-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید زلفی بھائی کو بتانا ہے کہ ہم نے آپکا مراسلہ پڑھ لیا ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے جانے کا جنہیں افسوس ہوا اُن کا شکریہ ۔ اور جو جشن وشن منا رہے ہیں اُن کا تہ دل سے شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
زلفی بھائی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑنے والی بات پر نظر ثانی کی شدید ضرورت ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ آپ جیسے اہم ممبر کے جانے پر کوئی جشن وشن منا سکتا ہے۔ آپ کے بارے میں تو بلا تامل کہا جا سکتا ہے کہ آپ کبھی بھی متنازعہ نہیں رہے ۔ بلکہ ہمیشہ مثبت ہی بات کی اس لیے زندگی کے جھمیلوں سے جب کبھی فرصت ملے اس بستی کے مکینوں کو سلام کرنے آ جانا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,527
شکریہ: 1,554
2,995 مراسلہ میں 8,261 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
زلفی بھائی صاحب میری درخواست ہے کہ اس طرح قطع تعلق نہ کریں، ہمارا جو اللہ کا پسندیدہ دین ہے قطع تعلقی سے منع کرتا ہے، یہ ٹھیک ہے اگر وقت نہیں ملتا تو پاک نیٹ پر نہ آئیں، مگر جب چند لمحے میسر ہوں ہم آپ کو اپنے درمیان پاکر خوش ہوں گے۔ امید ہے اپنے فیصلہ پر نظرثانی کریں گے۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ بڑا مظبوط رشتہ ہے ۔ یہ ٹوٹ کر بھی نہیں ٹوٹ سکتا اور آپ کو پاک نیٹ پہ خوش آمدید
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کے بھائیو اور بہنو! السلام علیکم !
میں آج سے دوبارہ پاک نیٹ کا حصہ ہوں۔ جو ناراضگی اور خفگی تھی وہ سب دور ہوگئی۔۔۔۔۔ سچ پوچھئے تو اس ایک ہفتے میں مجھے یوں لگا جیسے میری کوئی قیمتی چیز کھو گئی۔ شاید یہ پاک نیٹ کی محبت کا وہ احساس تھا جس نے مجھے دن رات بے چین کئے رکھا اور کسی پل بھی مجھے سکوں نصیب نہ ہوا۔ باقی باتیں بعد میں ہوتی رہیں گی۔ فی الحال اللہ حافظ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوں۔, فورمز, ہمیشہ, فرما, کوئی, کوشش, کرم, پاک, چھوڑ, نیٹ, چار, معاف, آج, اپنے, اللہ, بھائی, بننے, باد, توجہ, تا, دے, ذاتی, راہ, زندہ, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|