واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اللہ کے نام پر بابا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-10, 06:26 PM   #1
اللہ کے نام پر بابا
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 20-03-10, 06:26 PM

ایک صدا آتی ہے
اللہ کے نام پر بابا
کوئی دیتا ہے کوئی نہیں بھی دیتا لیکن صدا لگانے والا صدا لگاتا جاتا ہے
کوئی سنی ان سنی کر دیتا ہے اور کوئی سن کر بھی نہیں دیتا
کوئی سوچتا ہے یہ مستحق ہے یا نہیں
کوئی سوچتا ہے یہ ضرورت مند ہے یا پیشہ وار
لیکن ان مین سے ایک ایسا ہوتا ہے جو کچھ نہیں سوچتا جیب میں ہاتھ ڈالتا ہے اور اللہ کے نام پر دے دیتا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 186
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (21-03-10), رضی (20-03-10)
جواب

Tags
ہوتا, ہاتھ, پیشہ, یا, والا, ڈالتا, لگانے, لیکن, نام, مند, مستحق, آتی, ایسا, اللہ, بابا, جیب, جاتا, دیتا, دے, سوچتا, سنی, ضرورت, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger