واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

امریکی والدین اور بچے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-09, 09:54 AM   #1
امریکی والدین اور بچے
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 02-09-09, 09:54 AM

یہ تحریر میں نے 'بچوں کے اسلام' میں پڑھی اور بہت اچھی لگی، سوچا آپ لوگوں سے بھی شئیر کرلوں۔

خصوصاً اس ماں کے مقدمے نے تو مجھے سوچنے پر مجبور کردیا کہ کچھ عرصے بعد کہیں ہمارے یہاں بھی والدین کے ساتھ یہی سلوک تو نہیں ہورہا ہوگا۔

آپ لوگ کیا کہتے ہیں اس بارے میں۔

Attached Thumbnails
page-10-2.gif  

ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 625
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (02-09-09), yousafdummar (03-09-09), ایس اے نقوی (03-09-09), بلال الراعی (18-11-11), حسنین ایوب (04-09-09), عبدالقدوس (03-09-09), عروج (10-02-11)
پرانا 02-09-09, 08:28 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خؤب ،
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 08:30 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
یہ تحریر میں نے 'بچوں کے اسلام' میں پڑھی اور بہت اچھی لگی، سوچا آپ لوگوں سے بھی شئیر کرلوں۔

خصوصاً اس ماں کے مقدمے نے تو مجھے سوچنے پر مجبور کردیا کہ کچھ عرصے بعد کہیں ہمارے یہاں بھی والدین کے ساتھ یہی سلوک تو نہیں ہورہا ہوگا۔

آپ لوگ کیا کہتے ہیں اس بارے میں۔
مجھے یہ کہتے ہوئے افسوس ہوتا ہے کہ ہمارے ملک کے اخلاقی حآلات جس طرف جا رہے ہیں تو یہ وقت کچھ زیادہ دور نہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-09-09), ابو عمار (03-09-09), احمدنواز (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 09:48 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
مجھے یہ کہتے ہوئے افسوس ہوتا ہے کہ ہمارے ملک کے اخلاقی حآلات جس طرف جا رہے ہیں تو یہ وقت کچھ زیادہ دور نہیں۔
نہیں بدرالزمان صاحب۔۔۔
میں آپ سے اختلاف رکھتا ہوں۔۔۔
ابھی ہمارے ملک کے اخلاقی حالات اتنے بر ے نہیں ہوئے کہ لوگ والدین کو امریکیوں کی طر ح نظرانداز کرنا شروع کر دیں۔۔۔
۔۔۔۔
میرے ذاتی تجزیہ یا تحقیق یا علم ۔۔ جو بھی سمجھیں۔۔۔ کے مطا بق۔۔۔
جب تک ہم " حرام " کاموں سے بچے رہتے ہیں ۔۔ ہماری اخلاقیا ت نہیں بگڑتیں۔۔۔
ان حرام کاموں ۔۔۔ میں شراب اور سور کا گوشت۔۔۔ بھی شامل ہے۔۔
اور رشتوں کی تمیز ختم کرنے میں سب سے زیا دہ جو حرام کام کر دار کرتے ہیں ۔۔ ان میں ٹاپ فائیو میں شراب اور سور کا گوشت بھی شامل ہے۔۔۔

الحمد للہ ۔۔۔ ابھی ہمارے عام ۔۔ معاشرے میں ان حرام چیزوں کا عمل دخل نہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ ہمیں ہمیشہ حرام کاموں سے دور رکھے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرمد نے بہت اچھی تحریر شیئر کی ہے۔۔ شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-09-09), ابو عمار (03-09-09), عبدالقدوس (03-09-09)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-09-09 ایس اے نقوی دستیاب نہیں 50
پرانا 03-09-09, 09:53 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

استغفرللہ
اللہ ہمارے ملک کو ان حالات سے محفوظ رکھے۔ نور بھائی نے صحیح کہا۔ اولاد کو حرام سے محفوظ رکھئے، اسلام کے مطابق پرورش کیجئے۔ انشاللہ یہ وقت کبھی نہیں آئے گا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-09-09), ابو عمار (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 10:03 AM   #6
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

روشن خیالی کے نام پر جوکچھ ہمارے ملک میں ہو رھا وہ انتہائی خطرناک ہے؎اگر اسے بروقت روکا نہ گیا تونہ ہماری تھذیب رھے گی اور نہ تھذیبی اقدار ؎؎؎؎؎
مغرب ہر اس چیز کو ہمارے ھاں لانا چاہتا ہے جس نے اسے تباہی کے دھانے پے لا کھڑا کیا ہے؎
اس لئے اھل ایمان ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت ہے؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-09-09), ابو عمار (03-09-09), حیدر (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 10:27 AM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
سب سے پہلے تو سرمد صاحب ایک اچھی تحریر پیش کرنے پر آپ کا شکریہ

نور بھائی کی بات کا تائید کرتا ہوں
جب تک ہم اپنی اولاد کو حرام کمائی سے محفوظ رکھیں گے انشاءاللہ ایسی صورتحال سے محفوظ رہیں گے
اور ہم اکثر دیکھتے ہیں '
اولاد اپنے بزرگوں کے سامنے بہت سے غیر اخلاقی حرکات کرتی ہیں انکی اصل وجہ یہ ہے کہ وہ ماں باپ اپنی اولاد کے سامنے کسی بھی غیر مناسب گفتگو سے پرہیز نہیں کرتے اور جب اولاد کرتی ہے تو تنہائی مین سوچتے ہیں جو ہم لوگ بیج رہے ہیں کل کو وہ ہی کاٹنا ہے ہم نے
آپ غریب گھرانوں میں دیکھیں آج بھی اخلاق اور تمیز پائی جاتی ہے پاکستان میں اکثریت ایسے گھرانوں کی ہے جہاں اولاد ماں باپ کے سامنے کوئی ایسی گفتگو نہیں کرتی یہاں تک ایک لڑکا کسی لڑکی سے فون پر بار کرنے چاہے تو چھت پر چلا جاتا ہے یا سگریٹ پینا چاہے تو ماں باپ کے سامنے الغرض چچا تایا کے سامنے نہیں پیتا
اللہ ہم کو اپنے ماں باپ کی‌خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (03-09-09), عروج (10-02-11)
پرانا 03-09-09, 11:41 AM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
نہیں بدرالزمان صاحب۔۔۔
میں آپ سے اختلاف رکھتا ہوں۔۔۔
ابھی ہمارے ملک کے اخلاقی حالات اتنے بر ے نہیں ہوئے کہ لوگ والدین کو امریکیوں کی طر ح نظرانداز کرنا شروع کر دیں۔۔۔
۔۔۔۔
میرے ذاتی تجزیہ یا تحقیق یا علم ۔۔ جو بھی سمجھیں۔۔۔ کے مطا بق۔۔۔
جب تک ہم " حرام " کاموں سے بچے رہتے ہیں ۔۔ ہماری اخلاقیا ت نہیں بگڑتیں۔۔۔
ان حرام کاموں ۔۔۔ میں شراب اور سور کا گوشت۔۔۔ بھی شامل ہے۔۔
اور رشتوں کی تمیز ختم کرنے میں سب سے زیا دہ جو حرام کام کر دار کرتے ہیں ۔۔ ان میں ٹاپ فائیو میں شراب اور سور کا گوشت بھی شامل ہے۔۔۔

الحمد للہ ۔۔۔ ابھی ہمارے عام ۔۔ معاشرے میں ان حرام چیزوں کا عمل دخل نہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ ہمیں ہمیشہ حرام کاموں سے دور رکھے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرمد نے بہت اچھی تحریر شیئر کی ہے۔۔ شکریہ

ڈاکٹر صاحب آپ کا تجزیہ بالکل صحیح ہے مگر اس کا کیا کیجیے کے ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی ایسی حرام چیزیں کھلائی اور پلائی جا رہی ہیں۔ مثال کے طور پر کتنی ساری چیزوں میں E-Codes کے نام پر سور کے اجزا شامل ہوتے ہیں۔
لامحالہ ان کا اثر تو ہمارے معاشرے پر آئے گا ہی۔
دوسری بات یہ کہ جس طرح زندگی کے ہر شعبہ میں ہم غیروں کی نکالی کرتے ہیں تو مجھے ڈر لگ رہا ہے کہیں والدین کے آداب کے لیے بھی ہم انہی غیروں سے متاثر ہونا نہ شروع کردیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 12:38 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب آپ کا تجزیہ بالکل صحیح ہے مگر اس کا کیا کیجیے کے ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی ایسی حرام چیزیں کھلائی اور پلائی جا رہی ہیں۔ مثال کے طور پر کتنی ساری چیزوں میں E-Codes کے نام پر سور کے اجزا شامل ہوتے ہیں۔
لامحالہ ان کا اثر تو ہمارے معاشرے پر آئے گا ہی۔
دوسری بات یہ کہ جس طرح زندگی کے ہر شعبہ میں ہم غیروں کی نکالی کرتے ہیں تو مجھے ڈر لگ رہا ہے کہیں والدین کے آداب کے لیے بھی ہم انہی غیروں سے متاثر ہونا نہ شروع کردیں۔
سرمد بھائی آپ بھی تو وہی بات کہہ رہے ہیں جو میں نے کہی
صرف سور اور شراب ہی حرام نہیں اور بھی بہت کچھ حرام شامل ہو رہا ہے۔ سور کھانے سے بھی بڑا گناہ سود کھانا یے جس کو اللہ اور رسول کے ساتھ جنگ اور ماں کے ساتھ ستر مرتبہ زنا کے بڑا قرار دیا گیا ہے۔ آج ہماری معیشت چل ہی اس پر رہی ہے۔
ہمارا میڈیا ہم کو کیا پڑھا رہا ہے؟ کیا اسی طرف نہیں لے کر جا رہا کہ جس کھائی میں آج مغرب گر چکا ہے اور انڈیا گرنے جا رہا ہے؟ مگر کس کی آنکھین کھلی ہیں؟ کون سوچ رہا ہے؟
کالجوں ۔۔۔ینیوسٹیوں میں حالات کس قدر بدل چکے ہیں۔ ۔ ۔ انٹرنیٹ کیفے سکینڈلز، جنسی سکینڈلز وغیرہ کس قدر عام ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔۔
تو میں یہ کہہ رہا ہوں کہ "ہمارے ملک کے حالات جس طرف جا رہے ہیں" اس میں وہی خدشہ ہے کہ خاکم بدہن ایسا ہی ہوگا۔ جسکی مثال ہمارے ملک میں اولڈ ہومز کا قائم ہونا ہے۔ آگاز میں ہمیشہ اشارے ملتے ہیں کہ اس کو قابو کر لو لیکن ۔ ۔ ۔ پھر تباہی تیز سے تیز تر ہووتی چلی جاتی ہے۔محض آنکھین بند کرنے اور حسن ضن سے کام نہیں چلنے والا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (03-09-09), احمدنواز (03-09-09), طاھر (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 12:58 PM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب آپ کا تجزیہ بالکل صحیح ہے مگر اس کا کیا کیجیے کے ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی ایسی حرام چیزیں کھلائی اور پلائی جا رہی ہیں۔ مثال کے طور پر کتنی ساری چیزوں میں E-Codes کے نام پر سور کے اجزا شامل ہوتے ہیں۔
لامحالہ ان کا اثر تو ہمارے معاشرے پر آئے گا ہی۔
دوسری بات یہ کہ جس طرح زندگی کے ہر شعبہ میں ہم غیروں کی نکالی کرتے ہیں تو مجھے ڈر لگ رہا ہے کہیں والدین کے آداب کے لیے بھی ہم انہی غیروں سے متاثر ہونا نہ شروع کردیں۔
سرمد بھائی! آپ نے تو پریشان کر دیا!
کیا E-Codes کی تمام اشیا حرام ہیں؟چند مخصوص نمبروں کا تو مجھے پتہ ہے جو لیز میں شامل تھے؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 01:26 PM   #11
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری معلومات میں بھی چند E-Codes ہی حرام ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (04-09-09)
پرانا 03-09-09, 01:46 PM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحریر ہے جاری رکھیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 05:30 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کچھ e-codes یہاں پر لکھے جاسکتے ہیں؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-09-09), ابو عمار (04-09-09)
پرانا 03-09-09, 10:06 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

The Haram Emulsifier Code
Both With E and Without E
E-100 E-110 E-120 E-140 E-141 E-153 E-160a E-210 E-213 E-214 E-216 E-234
E-252 E-270 E-280 E-325 E-326 E-327 E-334 E-335 E-336 E-337
E-422e E-430 E-431 E-432 E-433 E-434 E-435 E-436 E-440 E-470
E-471 (*471 Vegetable Base is said to be Halaal)
E-472a-e E-473 E-474 E-475 E-476 E-477 E-478 E-481 E-482 E-483 E-491
E-492 E-493 E-494 E-495 E-542 E-570 E-572 E-631 E-635
E-640 E-904 E-920
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (04-09-09)
پرانا 03-09-09, 10:08 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Code Number of Haram Food Additives

Haram additives with “E” prefixes E120, E140, E141, E252, E422, E430, E431, E470, E471, E472(a), E472(icon_cool.gif, E472©, E472(d), E472(e), E473, E474, E475, E477, E478, E481, E482, E483, E491, E492, E494.
Haram additives without “E” prefixes 120, 141, 160(A), 161, 252, 300, 301, 422, 430, 431, 433, 435, 436, 441, 470, 471, 472(a, e), 473, 474, 475, 476, 477, 481, 482, 483, 491, 492, 494, 542, 570, 572, 631, 635, 920.

Source: Islamic Religious Council of Singapore (MUIS)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-09-09), ابو عمار (04-09-09)
جواب

Tags
food, haram, icon, islamic, پاکستان, پاکستانی, ڈاکٹرنور, لوگ, لڑکی, ماں, معاشرہ, آج, ایمان, اللہ, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, بچوں, تحریر, حسن, زندگی, علم, غریب, صورتحال, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger