واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ام طلحہ اور منتظمین کی پروفائل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-10, 06:17 PM   #1
ام طلحہ اور منتظمین کی پروفائل
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 26-08-10, 06:17 PM

عزیز ممبران
اسلام و علیکم!
آج پاک نیٹ پر آیا تو طبعیت بے چین سی تھی
کچھ مزہ نہیں آ رہا تھا تو گھومتے پھرتے منتظمین کی پروفائل دیکھنے لگا تو ملاقاتی پیغام میں محترمہ ام طلحہ صاحبہ کے چند پیغامات نظر سے گزرے جب وہ نئی نئی ممبر بنی تھیں
ملاحظہ فرمائیں


Name:  01.bmp
Views: 284
Size:  96.5 KB

Name:  02.JPG
Views: 228
Size:  20.2 KB

Name:  03.JPG
Views: 227
Size:  11.3 KB

اب فیصلہ آپ کے اور منتظمین کے ...................!!
واضح رہے کہ اس وقت میں محترمہ ام طلحہ صاحبہ نئی نئی ممبر بنی تھیں
مگر.............. ؟؟؟


Last edited by ایس اے نقوی; 27-08-10 at 12:37 PM..

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1560
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
rabab (27-08-10), shafresha (26-08-10), ھارون اعظم (26-08-10), یاسر عمران مرزا (26-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (26-08-10), اویسی (27-08-10), احمد بلال (27-08-10), اخترحسین (26-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), عدنان دانی (26-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 26-08-10, 06:21 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,300
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقت کی چند ساعتیں ساغر
لوٹ آئے تو کیا تماشا ہو
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), ھارون اعظم (26-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (26-08-10), ایس اے نقوی (26-08-10), احمد بلال (27-08-10), اخترحسین (26-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), عروج (19-10-10)
کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
26-08-10 ایس اے نقوی وقت کی چند ساعتیں ساغر 50
پرانا 26-08-10, 06:24 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ مگر کے آگے خالی جگہ کون پر کرے گا؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), مرزا عامر (26-08-10), اخترحسین (26-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 26-08-10, 06:27 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,640
شکریہ: 8,813
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ نے غالباً اس پر ایک دھاگہ لگایا تھا کہ وہ شروع میں چند گھریلو وجوہات کی بنا پر لڑکا بن کر فورم پر آتی تھیں ۔
میری ام طلحہ سے فون پر گفتگو ہوتی ہے
وہ ایک خاتون ہی ہیں ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), فیصل ناصر (26-08-10), فاروق سرورخان (26-08-10), پاکستانی (26-08-10), ھارون اعظم (26-08-10), یاسر عمران مرزا (26-08-10), منتظمین (26-08-10), محمد عاصم (26-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (26-08-10), ایس اے نقوی (26-08-10), اویسی (27-08-10), ابن آدم (30-08-10), احمد بلال (27-08-10), اخترحسین (26-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), عدنان دانی (26-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 26-08-10, 07:32 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ام طلحہ نے غالباً اس پر ایک دھاگہ لگایا تھا کہ وہ شروع میں چند گھریلو وجوہات کی بنا پر لڑکا بن کر فورم پر آتی تھیں ۔
میری ام طلحہ سے فون پر گفتگو ہوتی ہے
وہ ایک خاتون ہی ہیں ۔
شکریہ
یہ تو ہمیں بھی پتہ ہے کہ وہ ایک خاتون ہیں اور ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں
چونکہ کافی دنوں سے میں مسلسل آ رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں کہ فورم پر کوئی شرارت آمیز تھریڈ نہیں بن رہا جیسے پہلے ہوتا تھا اس لئے یہ شرارت کی کہ کچھ رونق لگ جائے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), یاسر عمران مرزا (26-08-10), محمدخلیل (26-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (26-08-10), اویسی (27-08-10), احمد بلال (27-08-10), اخترحسین (26-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), عدنان دانی (26-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 26-08-10, 07:38 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رونق لگانےکا شکریہ شاہ صاحب!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (26-08-10), ایس اے نقوی (27-08-10), اویسی (27-08-10), احمد بلال (27-08-10), اخترحسین (26-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 09:47 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
شکریہ
یہ تو ہمیں بھی پتہ ہے کہ وہ ایک خاتون ہیں اور ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں
چونکہ کافی دنوں سے میں مسلسل آ رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں کہ فورم پر کوئی شرارت آمیز تھریڈ نہیں بن رہا جیسے پہلے ہوتا تھا اس لئے یہ شرارت کی کہ کچھ رونق لگ جائے
اس کی وجہ یقینا وطن عزیز کے حالات ہیں ۔ لوگوں کو لطیفے پر بھی ہنسی مشکل سے ہی آتی ہے،
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), فیصل ناصر (27-08-10), اویسی (27-08-10), احمد بلال (27-08-10), اخترحسین (26-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 26-08-10, 10:35 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو منتظمین بھی لڑکی ہی لگتی ہے آپ کیا کیا خیال ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), پاکستانی (27-08-10), یاسر عمران مرزا (26-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (27-08-10), اویسی (27-08-10), ابن آدم (30-08-10), احمد بلال (27-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 10:43 PM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,300
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے تو منتظمین بھی لڑکی ہی لگتی ہے آپ کیا کیا خیال ہے
یہ سوال میرے ذہن میں بھی اٹھا تھا ؟
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), یاسر عمران مرزا (26-08-10), مرزا عامر (27-08-10), اویسی (27-08-10), احمد بلال (27-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 11:12 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھا ھا ھا۔۔۔۔ ویسے گفتگو سے بھی اندازا ہو جاتا ہے کہ کون لڑکا ہے کون لڑکی۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
اویسی (27-08-10), احمد بلال (27-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 26-08-10, 11:59 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شا ہ جی فی الحال تو کھمبیر موضوعات نے ہی پاک نیٹ کا بھی محاصرہ کر رکھا ہے.................

ایسے ہلکے پھلکے موضوعات مجھے بہت پسند ہیں.............لیکن وہ کیا ہے کہ کوئی بندہ خدا....................زحمت ہی نہیں کرتا..................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
اویسی (27-08-10), ابن آدم (30-08-10), احمد بلال (27-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 12:20 AM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین اور لڑکی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
اویسی (27-08-10), ام طلحہ (27-08-10), احمد بلال (27-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 12:25 AM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ جس جس نے منتظمین کو لڑکی بولا ہے، سب ایک لائن میں کھڑے ہوجائیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-08-10), اویسی (27-08-10), ابن آدم (30-08-10), احمد بلال (27-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 06:05 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ جس جس نے منتظمین کو لڑکی بولا ہے، سب ایک لائن میں کھڑے ہوجائیں۔
کیا منتظمین کا بر دیکھنا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-08-10), اویسی (27-08-10), احمد بلال (27-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 06:29 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوئے یہاں تو منتظمین کی نقاب کشائی ہونے والئ ہے۔


عبدالقدوس پا تواڈے نال فون تے گل کیتی ہوئی اے تسی تے دس سکدے او کہ کڑی اے کہ منڈا ۔۔۔۔۔
بٹن دبا کے
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-08-10), اویسی (27-08-10), ابن آدم (30-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (27-08-10)
جواب

Tags
فیصلہ, گزرے, پھرتے, پیغام, پیغامات, پاک, وقت, لگا, نیٹ, چین, چند, نئی, نظر, منتظمین, محترمہ, مزہ, ؟؟؟, آیا, ام, بے, بنی, دیکھنے, طلحہ, عزیز, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger