واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


انتظامیہ متوجہ ہو بھائی۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-11, 01:41 AM   #1
انتظامیہ متوجہ ہو بھائی۔
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 01-07-11, 01:41 AM

السلام علیکم
بخدمت جناب انتظامیہ پاک نیٹ
بھائی گزشتہ کچھ دن پاک نیٹ کی وجہ سے بہت ہی بور گزرے۔ میرے پاس انتظامیہ میں سے کسی کا فون نمبر بھی نہیں تھا کہ چلو کچھ پوچھ ہی لیتا۔
اس لیے انتظامیہ سے میری گزارش ہے کہ برائے مہربانی فدوی کو ایک عدد فون نمبر عنائیت کردیا جائے تاکہ اگر مزکورہ صورتحال دوبارہ ہوئی تو معلومات کی جا سکے۔
شکریہ
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 232
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-07-11), فخر بٹ (02-07-11), محمد یاسرعلی (01-07-11), حیدر (01-07-11), راجہ اکرام (01-07-11), سام (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 07:41 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم فدوی کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
نمبر ملا یا ابھی تک کسی کا بھی نہیں ملا ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (01-07-11), حیدر (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 10:11 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیر صاحب کی مریدی اختیار کی ہوتی تو یہ حال نہ ہوا ہوتا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (01-07-11), ارشد کمبوہ (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 10:50 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پیر صاحب کی مریدی اختیار کی ہوتی تو یہ حال نہ ہوا ہوتا
یہ بات قابل توجہ ہے جناب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (01-07-11), حیدر (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 10:57 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کچھ نہیں بولونگا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 11:01 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی بات سوچو بھائی دعا کرو خرابی نہ ہی آئے
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 03:51 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
بخدمت جناب انتظامیہ پاک نیٹ
بھائی گزشتہ کچھ دن پاک نیٹ کی وجہ سے بہت ہی بور گزرے۔ میرے پاس انتظامیہ میں سے کسی کا فون نمبر بھی نہیں تھا کہ چلو کچھ پوچھ ہی لیتا۔
اس لیے انتظامیہ سے میری گزارش ہے کہ برائے مہربانی فدوی کو ایک عدد فون نمبر عنائیت کردیا جائے تاکہ اگر مزکورہ صورتحال دوبارہ ہوئی تو معلومات کی جا سکے۔
شکریہ
فدوی تو ایک عدد ای میل آئی ہو گی اس بارے میں چیک کی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 05:06 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدا آپ کی مشکل آسان کرے اٰمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 05:13 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پیر صاحب کی مریدی اختیار کی ہوتی تو یہ حال نہ ہوا ہوتا
سچ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (01-07-11), حیدر (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 05:14 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
بخدمت جناب انتظامیہ پاک نیٹ
بھائی گزشتہ کچھ دن پاک نیٹ کی وجہ سے بہت ہی بور گزرے۔ میرے پاس انتظامیہ میں سے کسی کا فون نمبر بھی نہیں تھا کہ چلو کچھ پوچھ ہی لیتا۔
اس لیے انتظامیہ سے میری گزارش ہے کہ برائے مہربانی فدوی کو ایک عدد فون نمبر عنائیت کردیا جائے تاکہ اگر مزکورہ صورتحال دوبارہ ہوئی تو معلومات کی جا سکے۔
شکریہ
بجافرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 06:18 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
سچ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو اور کیا جھوٹ۔
ظاہر سی بات ہے ایسی صورت میں پیر صاحب اب تک اُنکو اپنا نمبر ارسال کر چُکے ہوتے کہ ذرا اس میں ایزی لوڈ تو کروانا ہزار روپے کا۔
تو اُن کے پاس نمبر ہوتا اور مشکل پیش نہ آتی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-07-11)
جواب

Tags
فون, کردیا, گزارش, گزشتہ, پوچھ, پاک, پاس, یا, وجہ, نیٹ, مہربانی, ملا, متوجہ, معلومات, السلام, انتظامیہ, ابھی, بور, جائے, دکھ, دوبارہ, شریک, عنائیت, عدد, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
توحید کے علمبردار بنو عبداللہ حیدر توحید 0 27-06-09 11:23 PM
طاقتور کون؟ میاں شاہد اخلاق و آداب 4 16-06-09 09:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger