واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


انتظامیہ کی نظروں میں طالب علموں کی کیا حیثیت ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-11, 11:56 AM   #1
انتظامیہ کی نظروں میں طالب علموں کی کیا حیثیت ہیں؟
fazain fazain آف لائن ہے 21-06-11, 11:56 AM


طالب علموں پر تشدد ہمارے سوچ سے باہر ہے شبیر نے جو دیکھا وہ اس ویڈیو میں ہے شبیر کا کہنا ہے کہ اگر اس وقت طلبہ اور طالبات کے مطالبات پر ہمدردی غور کر لیتے تو ایسا واقعہ کبھی دیکھنے کو نہیں ملتا۔
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا

 
fazain's Avatar
fazain
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
asakpke (25-06-11), shafresha (21-06-11), فخر بٹ (21-06-11), سامیہ بٹ (23-06-11)
پرانا 21-06-11, 06:37 PM   #2
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اسے دیکھ کر تو لگتا ہے کہ انتظامہ کے نزدیک طالب علموں کی کوئی اہمیت نہیں
دراصل یہ لوگ اپنئ مُلک کہ مستقبل کو پوری طرح سے تباہ کرنا چاہتے ہیں اور کچھ نہیں
__________________
As you Sow' So Shall you Reap
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
fazain (22-06-11), shafresha (21-06-11)
پرانا 22-06-11, 05:28 PM   #3
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,665
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بلکل پہلے جب کسی سپاہی کو دیکھتے تھے تو اُسے قدر کی نگاہوں سے دیکھتے تھے اب تو اپنے محافظوں سے ڈر لگ رہا ہے۔
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-06-11, 09:22 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ طالب علموں كو روتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے يہ بتائيں اس ملك كے حكمرانوں اور انتظاميہ كي نظر ميں اہميت ہے كس كي۔

ميں تو برسوں سے لوگوں سے پوچھ رہا ہوں۔۔۔ ايك پاكستاني ہونے كي حيثيت سے۔‌مجھے بتائيں ميں اپنے 7 سالہ بيٹے‌كو كس كي مثال دے كر بتاؤں كہ بيٹا تم نے يہ بننا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

مجھے تو آج تك كسي نے نہيں بتايا كہ بطور پاكستاني ہم اپني آنے والي نسلوں كو كس كي مثال ديں۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 12:00 PM   #5
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,665
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے کسی کی بھی مثال نہیں دے سکتے ہے
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
fazain کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 10:31 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ليكن ايسا كيوں ہے۔۔۔۔۔۔۔ كس چيز كي كمي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ يہي وہ بنيادي مسئلہ ہے جو ہمارے ملك ميں غداروں اور نمك حراموں كو پيدا كر رہا ہے۔۔۔۔۔

جب ميں‌پڑھا رہا تھا تو ميٹرك كے ميرے ايك طالب علم نے مجھ سے‌ايك بار سوال كيا كہ
سر۔۔۔۔ كرنل بڑا ہوتا ہے يا جرنل۔؟
ميں نے‌كہا۔۔۔۔ مجھے كيا معلوم آپ اپنے پي ٹي سر سے پوچھ ليں خير سے‌فوجي آدمي ہيں بہتر بتائيں گے۔۔۔ ويسے ابھي سے آپ كو اس فرق كے‌تلاش كي كيا ضرورت پڑ گئي۔۔۔

كہنے لگا ميں نے تہہ كر ليا ہے‌كہ ميں جرنل بنوں گا۔۔۔ دوسرے ميرے ساتھي كہتے ہيں كہ كرنل بڑا نہيں ہوتا بلكہ كرنل بڑا ہوتا ہے۔۔۔۔
ميں نے‌كہا بھائي دونوں اعلي فوجي عہدے ہيں۔۔۔ دونوں ہي اچھے ہيں۔۔۔
كہنے لگا كہ نہيں۔۔۔۔۔۔‌ميرا دل كہتا ہے‌كہ جرنل بڑا ہوتا ہے۔۔۔۔
اسي ليے ہر جرنل نے ہي حكومت پر قبضہ كيا ہے۔۔۔‌كسي كرنل نے آج تك ايسا نہيں كيا۔۔۔
ميں نے‌كہا بات تو آپ كي بھي ٹھيك ہے۔۔۔پر آپ اگر حكومت پر قبضے كي نيت سے جرنل بننا چاہتے ہيں۔۔۔‌تو حال بھي آخر كار وہي ہو گا جو ايسے‌كاموں ميں‌ہوتا ہے۔۔۔
ہنستے ہوئے‌كہنے لگا۔۔۔ چھوڑيں سر كيا ہوتا كچھ بھي نہيں ہوتا۔۔۔۔
يحي خان
ايوب خان
ضياء الحق
مشرف
كس كو كيا ہوا؟؟؟؟؟؟‌كچھ‌بھي تو نہيں۔۔۔۔ مشرف نے تو حد نے مكا دي تھي۔۔۔۔ ليكن پھر بھي عزت و احترام اعزازات پينش ، مراعات اور گارڈ آف آنر سرخ كارپٹ پر دے كر رخصت كيا گيا ہے۔۔۔

ميرے‌ پاس ميٹرك كے بچے كو سمجھانے كے ليے كوئي جواب نہيں تھا۔۔۔۔۔ اور آج بھي نہيں ہے۔۔۔۔۔۔ آگر آپ ميں سے‌كسي كے‌پاس نوجوان بچوں كے ان سوالوں كا جواب ہے‌تو تبائيں۔۔۔



نوٹ۔۔۔۔ يہ بات چيت مشرف كے رزائن كرنے كے دو چار دن بعد كي ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (24-06-11)
جواب

Tags
ہیں؟, کہنا, ویڈیو, وقت, واقعہ, لیتے, لوگ, نظروں, ملتا۔, مطالبات, ایسا, انتظامیہ, بھائی, باہر, تشدد, حیثیت, دیکھنے, دیکھا, سوچ, شبیر, طلبہ, طالب, طالبات, علموں, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاستدانوں' جرنیلوں اور افسر شاہی پر تنقید کرنے والے عوام خود کیا کررہے ہیں؟ جاویداسد خبریں 1 15-12-10 08:56 PM
امریکا سمیت 3 ملکوں کے سربراہوں کو عدالتوں نے استثنٰی نہیں دیا گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:24 AM
کیا 1971 کی غلطیاں آج ہم کراچی یا دیگر علاقوں میں دہرا رہے ہیں؟ مہوش علی 1971 اور مشرقی پاکستان 27 03-11-09 08:22 PM
اسرائیلی درندوں کی “غزہ“ میں بربریت(تصویروں کی زبانی) ایکسٹو خبریں 7 27-01-09 10:19 AM
سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger