واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


انجمن شتائشِ باہمی (ایک ضروری اطلاع)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-03-09, 06:11 PM   #1
انجمن شتائشِ باہمی (ایک ضروری اطلاع)
shafresha shafresha آف لائن ہے 23-03-09, 06:11 PM

ہم اپنے تمام خیرخواہوں کو نہایت مسرت کے ساتھ یہ نوید سُنانا چاہتے ہیں کے آپ لوگوں کے پُر زور اصرار پر ایک نئی بزم "انجمن شتائشِ باہمی" بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہمارے خود اپنی ذات بابرکت سے کئے گئے مشورے کے بعدطے کیا گیا ہے کے اس انجمن کے اغراض و مقاصد مندرجہ ذیل ہوں گے۔
1. جیسا کے اس انجمن کے نام سے ہی ظاہر ہے کے یہ انجمن امدادِ باہمی کے نظرئیے کے تحت " شتائشِ باہمی"کے جذبے سے لبریز لوگوں کے لیئے بنائی گئی ہے۔ لہذا تمام ممبران پر لازم ہوگا کے وہ ایک دوسرے ممبران کی تعریف و توصیف کرتے رہیںاور اس انجمن کے چاند یعنیٰ جناب صدرِ انجمن کی مدح سرائی کے لیئے ماہانہ قصائد لکھ کر اپنے خرچے پر مختلف اخبار و رسائل میں چھپواتے رہیں۔
2. اس انجمن کی ماہانہ محفل ہر مہینے کے پہلے ہفتے کی شب میں جناب صدر انجمن کے دولت کدے پر منعقد کی جائے گی۔(کیوں کے یہ جناب صدر کی چُھٹی کا دن ہے) تمام مبران کا جو شہر میں موجود ہوں، اس محفل میں شرکت کرنا لازمی ہوگا۔ پہلی محفل کے ایجنڈے کا سرفہرست موضوع اگلی محفل کے کھانے کا مینو ہوگا۔ (پہلی محفل کا مینو جناب صدر انجمن نے اپنے صوابدیدی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے خود طے کرلیا ہے جو کے مندرجہ ذیل ہے
پہلی نشت میں پہلے ممبران کی تواضع ٹھنڈے مشروبات سے کی جائے گی۔(ٹھنڈے مشروبات سے مُراد کولڈ ڈرنک ہے)
تھوڑی دیر کے بعد چائے پیش کی جائے گی۔ (کافی کے شوقین اپنی پسند کا مشروب طلب کرسکتے ہیں)
تمام ممبران دوران چائے نوشی جناب صدر کے پوشیدہ اوصاف پر روشنی ڈالتے رہیں گے۔ (اختلاف کی گُنجائش نہیں ہے الّا یہ کے وہ اوصافِ کی مزید وضاحت کے لیئے کیا جائے)
نماز مغرب کے بعد کھانا کی محفل سجے گی جس میں ممبران کی خدمت میں نلّی نہاری،بکرے کے پائے،بادامی مرغ قورمہ، بمہ شیرمال و دودھ والے تافتان کے پیش کی جائے گی۔ جن صاحبان کا روٹی سے پرھیز ہے اُن کی خدمت میں چکن بریانی، مٹن بریانی یا خشکہ بمہ بکرے کے پسندے پیش کی جائے گی۔
کھانے کے تناول کے بعد جناب ِصدر انجمن کی پسندیدہ فلم دیکھی جائے گی۔ (اس دوران گفتگو کی اجازت صرف جناب صدر کو ہوگی)
فلم کے اختتام پر تمامی حضرات اس فلم پر فی البدیہ تبصرہ کریں گے۔(یاد رہے یہ تبصرہ فلم کی تعریف میں ہونے چاھیئے۔
بعد نماز عشاءتمام ممبران اپنی ماہانہ کارکردگی پیش کریں گے اور جناب نائب صدر اُسے باری باری پڑھ کر سُنائیں گے۔(نائب صدر کاانتخاب ابھی نہیں ہوا ہے لہذا تمام ممبران جنابِ صدر انجمن سے فارم لے کر ایک اچھے سے تحفے کے ساتھ جلد از جلد جمع کروا دیں۔ جیتنے والے خوش نصیب کا نام تحائف دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔

باقی کے اغراض و مقاصد ممبران کی جانب سے پیش کی جانے کے بعد صدرِ انجمن کی منظوری کے بعد طے کئے جائیں گے۔

نوٹ:یہ اشتہار عوام کے مفاد عامّہ میں چھپوایا گیا ہے۔ ممبر شپ کے لیئے آنے والے حضرات اس اشتہار کی ایک کاپی ساتھ لے کر ضرور آئیں۔ ہمارے پرانے ساتھی اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔

آپ کا خیر خواہ

شاہد علی صدیقی
تاحیات صدر
انجمن شتائشِ باہمی

Last edited by shafresha; 25-03-09 at 06:01 PM.. وجہ: ایک لفظ کی تصیح

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 581
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), فیصل ناصر (14-05-10), ھارون اعظم (15-05-10), نیلم خان (26-11-10), نورالدین (14-05-10), منتظمین (25-03-09), محمدخلیل (23-03-09), ابن جلال (31-03-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 23-03-09, 06:15 PM   #2
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
۔ ہمارے پرانے ساتھی اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔
کیا مطلب ؟
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), حیدر (14-05-10)
پرانا 23-03-09, 06:20 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
تاحیات صدر
ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), حیدر (14-05-10)
پرانا 24-03-09, 10:28 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

"ہمارے پرانے ساتھی اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔ "
اس جملے سے مُراد جناب قبلہ فیصل ناصر صاحب ہیں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), فیصل ناصر (25-03-09), منتظمین (25-03-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 25-03-09, 11:59 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو میں فرنٹ پیج پر بھی ڈال ہرا ہوں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), فیصل ناصر (25-03-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 25-03-09, 12:55 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), فیصل ناصر (25-03-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 25-03-09, 02:18 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
"ہمارے پرانے ساتھی اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔ "
اس جملے سے مُراد جناب قبلہ فیصل ناصر صاحب ہیں۔
واہ جی واہ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), حیدر (14-05-10)
پرانا 25-03-09, 02:21 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس کو میں فرنٹ پیج پر بھی ڈال ہرا ہوں
مزاحیہ سیکشن میں اس پر بھی توجہ دیں

نئی پوسٹ بنانا سیکھیں [نئے آنے والوں کے لیئے]
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), shafresha (25-03-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 25-03-09, 02:29 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکر ہے فیصل جی آپ کوفرصت تو ملی ہمارے صریر قلم پر نظر ڈالنے کی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), حیدر (14-05-10)
پرانا 25-03-09, 02:37 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار اس پر کیا بولوں

اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت سے سِوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), حیدر (14-05-10)
پرانا 25-03-09, 03:13 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر میں تو اپنے محبوب کے وصل سے محروم ہوگیا ہوں میرے یار!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), حیدر (14-05-10)
پرانا 25-03-09, 03:23 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انتظار کا بھی اپنا مزہ ہے
اب آفس کے غیر رومانوی ماحول میں مجھے ا سپر کوئی شعر یاد نہیں آرہا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), shafresha (25-03-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 30-03-09, 10:37 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
انتظار کا بھی اپنا مزہ ہے
اب آفس کے غیر رومانوی ماحول میں مجھے ا سپر کوئی شعر یاد نہیں آرہا
اگر اب آپ آفس کے غیر رومانوی ماحول سے نکل آئے ہیں تو فرمائیے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), فیصل ناصر (30-03-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 30-03-09, 11:53 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عالم -- انتظار -- ہے --- دنیا
تیرے بن بے قرار ہے دنیا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), ھارون اعظم (15-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 10:45 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے دوستوں سے اُن کی رائے درکار ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), حیدر (14-05-10)
جواب

Tags
color, funniness, humor, joking, Laughing, فارم, پسند, پسندیدہ, نظر, محبت, اُن, جلد, حضرات, خوش, دوستوں, درکار, شہر, شعر, علی, عالم, غم, صوابدیدی, صدر, صدرِ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger