واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


انجم بھائی کو ان کے حوصلے اور اخلاص کے اعتراف میں ایوارڈ دیا جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-09, 10:31 AM   #1
انجم بھائی کو ان کے حوصلے اور اخلاص کے اعتراف میں ایوارڈ دیا جائے
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 07-08-09, 10:31 AM

آج ہی ایک دھاگہ نظر سے گزرا جس کا عنوان تھا کہ ’’انجم بھائی کے لئے سزا تجویز کی جائے‘‘ میرے قدم رک گئے۔۔ سوچا اچھا موقع ہے، اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا ہے کوئی اچھی سی سزا تجویز کرتے ہیں۔
لیکن جب تفصیلات پڑھیں تو سارا منظر ہی بدل گیا۔۔ انجم بھائی کے اخلاص اور حوصلے کو دیکھتے ہوئے مجبورا فیصلہ کرنا پڑا کہ ان کا اعتراف کیا جائے اور پاک نیٹ اور دوستوں کی جانب سے انہیں ایوارڈ دیا جائے۔

انجم بھائی کا جرم کیا ہے؟؟
جرم بس اتنا ہے کہ پیار کیا، شادی کر لی ، لیکن پاک نیٹ کے دوستوں کو یہی کہا کہ ابھی منگنی ہوئی ہے سال تک شادی ہو جائے گی۔ یہاں مبارکباد کی تیاریاں شروع ہو گئیں، ہماری بہنوں نے شادی کے تحفے اور بھابی کو انجم کی شکایات پہنچانے کی تیاری کر لی، نئے دھاگے بن گئے۔۔
لیکن بعد میں پتہ چلا کہ انجم بھائی کو ابا جان بن چکے ہیں، چار سال قبل پیار کیا اور عشق کو قید شریعت میں لے آئے۔
اس پر بھائیوں اور بہنوں کو دکھ ہوا ۔۔لیکن بہنوں کو زیادہ ہوا۔ ام طلحہ بہنا نے سزا تجویز کرنے کی مہم چلائی اور معظم شاہ جی انجم شاہ جی کے لئے ایک دھاگہ بنایا جس میں سزا کے لئے تجاویز طلب کی گئیں۔
اس میں کوئی برائی نہیں۔۔ جب ایسا کام کیا ہے تو سزا تو ملنی ہی چاہیے ۔۔لیکن اس کے دوسرے پہلو کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

جہاں تک انجم بھائی کی شرارت یا ام طلحہ بہنا کے خیال سے جرم کا تعلق ہے تو میں اسے جرم نہیں کہتا۔
سچ پوچھئے تو یہ انجم بھائی کا ایثار، برداشت اور اخلاص ہے، اپنے دوستوں اور پاک نیٹ کے ساتھ۔۔۔
جرم یہی ہے کہ انہوں نے بتایا کیوں نہیں ۔۔۔۔ اور منگنی منگنی کرتے رہے۔۔۔
مگر انجم بھائی نے ایسا کیوں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
صرف اور صرف پیار اور خوشیاں پھیلانے کے لئے، نفسا نفسی اور آپا دھاپی کے اس دور میں مسکراہٹیں پھیلانا واقعی اتنا بڑا کارنامہ ہے کہ اس کی خاطر تمام جرم معاف کئے جا سکتے ہیں۔۔
لیکن اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ صرف دوستوں کو خوش رکھنے کی خاطر انجم بھائی اپنے دل پر پتھر رکھ کر اپنی محبوب شریک حیات کو ’’کوجی کڑی‘‘ اور نہ جانے کیا کیا لکھتے رہے اور دوسروں کا لکھا برداشت کرتے رہے۔۔ ذرا ایک لمحے کے لئے تصور کریں کوئی آپ کے محبوب کو کچھ کہے۔۔ کیسا لگتا ہے؟؟
اس لئے میری رائے یہ ہے کہ انجم بھائی کے اس کارنامے کو جرم کہہ کر سزا تجویز کرنے کے بجائے ان کے حوصلے اور اخلاص کا اعتراف کرتے ہوئے پاک نیٹ اور دوستوں کی جانب سے انہیں کوئی ایوارڈ دیا جائے۔۔

اب فیصلہ آپ بھائیوں اور بہنوں کے ہاتھ میں ہے۔۔۔

دیکھنا یہ ہے کہ زیادہ ووٹ سزا کے حق میں ہیں یا ایوارڈ کے حق میں ۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3170
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-10), sahj (13-08-09), shafresha (02-09-09), فیصل ناصر (27-08-09), محمدخلیل (07-08-09), محمدعدنان (09-08-09), مرزا محمد فاروق (27-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), اخترحسین (04-09-09), بزم خیال (07-08-11), خرم شہزاد خرم (11-08-09), رضی (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 07-08-09, 10:39 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ہور تھریڈ شاہ جی تے واہ


میرا بھی یہی خیال ہے اکرام بھائی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (27-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), راجہ اکرام (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 07-08-09, 10:46 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے خیالات کافی ملتے ہیں راضی بھائی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (27-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), رضی (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 07-08-09, 11:00 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور میرے لئے میرا بھاگنا ہی بہتر ہے بائے بائے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (27-08-09), راجہ اکرام (07-08-09), رضی (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 07-08-09, 11:16 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتھے چلے ہو شاہ جی
اسین توہاڈے نال ہاں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-09), ایس اے نقوی (07-08-09), رضی (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 07-08-09, 11:32 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوئے تہاڈے واسطے انعام و اکرام تیار کیتا جا ریا اے اور تسی پجن دی گل کردے پئے اور۔ او راجہ بھائی پھڑو اناں نوں او کتھے چلے او
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (27-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), راجہ اکرام (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 07-08-09, 12:26 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کب کون سازشوں میں شریک ہو جائےکیونکہ سنا ہے کہ اپنے ہی گراتے ہیں نشمین پر بجلیاں
اس لئے نس جانا بیتر اے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (27-08-09), راجہ اکرام (07-08-09), رضی (08-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 12:38 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نسو نسو بھائی جی تہاڈا ماڑا ویلہ آ گیا جے،
پر گل سنو اک ، ایتھے تے تہاڈی قربانی لئی تہانوں انعام دتا جا ریا اے ، انیاں بے اعتباریاں ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-09), ایس اے نقوی (08-08-09), راجہ اکرام (08-08-09), رضی (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 07:16 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کب کون سازشوں میں شریک ہو جائےکیونکہ سنا ہے کہ اپنے ہی گراتے ہیں نشمین پر بجلیاں
اس لئے نس جانا بیتر اے
شاہ جی اب بجلیاں گرانے والا دور گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو کوئی ڈرون ہی آئے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (27-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), رضی (08-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 07:28 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
نسو نسو بھائی جی تہاڈا ماڑا ویلہ آ گیا جے،
پر گل سنو اک ، ایتھے تے تہاڈی قربانی لئی تہانوں انعام دتا جا ریا اے ، انیاں بے اعتباریاں ؟
معظم بھائی
جنہاں نوں توہاڈے ہتھ لگے ہون او کسے ہور تے کی اعتبار کرے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (27-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), رضی (08-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 08:32 AM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
معظم بھائی
جنہاں نوں توہاڈے ہتھ لگے ہون او کسے ہور تے کی اعتبار کرے گا

فکر والی کوئی گل نئی میں ایڈی چھیتی وی نئی نسدا
نساں گا ضرور پر اینی چھیتی نئی
اور راجا صاحب معظم کے سامنے ہی سچ کہہ گئے ہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (27-08-09), رضی (08-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 08:43 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی مجھے تو جانتے ہی ہو نا آپ اب انعام تو دینا ہی ہے آپ کو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (27-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), رضی (08-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 08:51 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم شاہ جی سے میرا پرانا تعارف تو نہیں
اور انجم شاہ جی ہی کیا بات ، سبھی ممبران سے میری زیادہ علیک سلیک نہیں کیونکہ میں تو اسی سال جون کے آخری دنوں میں شاید اس فورم کا ممبر بنا۔
تاہم اس مختصر سے وقت میں کچھ لوگوں نے متاثر کیا۔ انہی میں ایک نا م انجم شا ہ جی کا ہے۔
کوئی ان کئلئے سزا تجویز کررہا ہے تو کوئی انعامات ۔
یہ سب محبت کے اشارے ہیں پیار کے شرارےہیں ۔ اور ان کے پیچھے جو لوگ ہیںوہ زیا دہ تر کنوارے ہیں۔
ورنہ انجم شاہ کو کس کا سزا دینے کو دل چا ہے گا۔؟

اور دوستو جو بندہ "عمرقید" کی سزا پا چکا ہو اسے اور کیا سزا دیں گے آپِ؟

اور وہ " کلیاں " والے انکل سرگم تو شادی شدہ کو " ختم شدہ " کہتے ہیں۔

اب سوائے اس کے کوئی اور راستہ نہیں کہ
انجم شاہ کو
کوئی
ایوارڈ
دیا
جائے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (27-08-09), wajee (08-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), بزم خیال (07-08-11), راجہ اکرام (08-08-09), رضی (08-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 09:19 AM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ڈاکٹر نور صاحب
بھائی نور یہ سب دوستوں کا پیار ہی ہے ورنہ آج کے دور میں تو لوگوں کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ کسی کے دکھ سکھ میں شریک ہو سکے
پاک نیٹ انتظامیہ نے پاکستانیوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا ہے جہاں سب رنگ ونسل سے بالاتر ہو کر ایک پاکستانی کی حیثیت سے اکٹھے ہوتے جا رہے ہیں
جیسے پرچم کے سائے تلے اکٹھے ہوتے ہیں
اور یہاں بھی اگر ایک دوسرے سے نفرت کا اظہار کرنا ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ پھر ہم ہی کم ظرف انسان ہیں
آپ کی دعائوں کا آپ کی محبتوں پر آپ کا شکر گزار ہوں
اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (08-08-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (27-08-09), بزم خیال (07-08-11), راجہ اکرام (08-08-09), رضی (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 09:20 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے ڈاکڑ نور بھائی آپ ہم سب کے کیے پر پانی کیوں پھیر رہے ہو ان صاحب (انجم بھائی) کو انعام تو دینا ہی ہے وہ بھی اچھا والا (انجم بھائی سمجھ گے ہو گے )
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (08-08-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (27-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), راجہ اکرام (08-08-09), رضی (08-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
جواب

Tags
color, فورم, پھول, پاک, قید, لوگ, چاہت, نظر, موقع, معذرت, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, تصاویر, حل, خودکشی, خلاف, خبر, خرم, دیکھو, دوست, دعائیں, رمضان, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ میں سکونت،لیبر کلاس کی رہائش کی حوصلہ شکنی کی جائےگی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 07:00 AM
کاش حوصلہ مجھے دیتا کوئی تنہائی میں آ کر۔ wajee شعر و شاعری 2 26-09-09 10:22 AM
وصل کی شب شام سے میں سو گیا ام غزل میری ڈائری 1 15-02-09 08:41 AM
جوہری معاہدے پر نئی دہلی کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ‘امریکی سفیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:14 AM
مصوروں کو صدارتی ایوارڈ سے نوازنا حوصلہ افزا اقدام ہے، رابعہ زبیری عبدالقدوس فن و فنکار 0 29-10-07 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger