واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


انجم شاہ صاحب کی واپسی مبارک ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-09, 05:11 PM   #1
انجم شاہ صاحب کی واپسی مبارک ہو
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 06-05-09, 05:11 PM

انجم شاہ صاحب کی واپسی مبارک ہو
اسلام علیکم!

پاک نیٹ کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ پاک نیٹ کے ایک اہم ممبر سید انجم شاہ جو کہ چند ناگریز وجوہات کی بناء پر پاک نیٹ چھوڑ گئے تھے اور ان کی غلط فہمی کو دور کرنے میں مندرجہ ذیل ممبران نے کافی تعاون کیا ہے
ام غزل،فیصل ناصر،خلیل،شاہد علی صدیقی،پاکستانی ،سیدہ ثوبیہ ناز ،پاکستانی ۔
میری ان سے یاہو اور پھر کافی دیر تک ہماری فون پر بات ہوئی بآلاخر انہوں نے مندرجہ بالا تمام ممبران کے بارے میں کہا کے میں ان سے پیار کرتا ہوں
اور ان کے پیار کو مدنظر رکھتے ہوئے واپس آجاتا ہوں اور منتظمین کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ منتظمین بلا شبہ فورم کو انتہائی محنت سے چلا رہے ہیں اور ہر ممبر سے پیار کرتے ہیں سب کے پیار کو سامنے رکھتے ہوئے انہوں نے فورم پر واپسی کا راستہ چن لیا ہے اور ہمیں امید ہے کہ دوست احباب ان کو اسی طرح پیار کرتے رہیں گے جیسے پہلے کرتے تھے اور انجم شاہ اپنی درخنشدہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے فورم پر اپنی موجودگی کو یقینی بنائے رکھے گے انشاءاللہ

اور یہاں میں انجم شاہ صاحب کا بہت مشکور ہوں جنوں نے ہم سب کی عزت رکھ لی بہت شکریہ
خاکسار
خرم

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 569
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-09), پاکستانی (06-05-09), منتظمین (06-05-09), محمدخلیل (06-05-09), مزمل فاروق (06-05-09), yashaka (06-05-09), Zullu230 (07-05-09), ام غزل (07-05-09), رانا امر (07-05-09), راجہ اکرام (07-05-09), رضی (07-05-09), سیپ (06-05-09), سحر (06-05-09)
پرانا 06-05-09, 06:47 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو ایک اچھی خبر ہے کہ انجم شاہ صاھب واپس تشریف لا رہے ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-05-09), خرم شہزاد خرم (06-05-09), رانا امر (07-05-09), راجہ اکرام (07-05-09)
پرانا 06-05-09, 07:04 PM   #3
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے yashaka کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-05-09), خرم شہزاد خرم (06-05-09), رانا امر (07-05-09), راجہ اکرام (07-05-09)
پرانا 06-05-09, 07:51 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,640
شکریہ: 8,813
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کی لوگ کمی محسوس کرتے ہیں۔ ہر انسان کو ان کی قدر کرنی چاہیے جو آپ کی قدر کرتے ہیں۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (07-05-09), ام غزل (07-05-09), خرم شہزاد خرم (06-05-09), رانا امر (07-05-09), راجہ اکرام (07-05-09), رضی (07-05-09)
پرانا 06-05-09, 07:54 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھب ویلکم انجم شاہ صاھبط

اس لیے لکھا ہے میرے دستخط نظر آ جائیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (07-05-09), ام غزل (07-05-09), خرم شہزاد خرم (06-05-09), رانا امر (07-05-09), رضی (07-05-09)
کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-05-09 رضی think about it 50
پرانا 06-05-09, 08:43 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی تُسی گریٹ ہو!
انجم بھائ آپ واپس آگئے مجھے واقعی خوشی ہے ابھی تو آپ کے جوڑی دار فیصل بھائی کراچی سے باہر ہیں جب وہ واپس آجائیں گے تو وہ بھی آپ کو مُبارک باد دیں گے فی الحال اُنکی، میری اور اُمی کی جانب سے آپ کو پاک نیٹ پر واپسی مُبارک ہو!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (07-05-09), ام غزل (07-05-09), خرم شہزاد خرم (06-05-09)
پرانا 07-05-09, 12:34 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب آ بھی جاؤ شا جی ڈولی لے کر آؤن کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-05-09), رانا امر (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 05:07 AM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی تُسی گریٹ ہو!
انجم بھائ آپ واپس آگئے مجھے واقعی خوشی ہے ابھی تو آپ کے جوڑی دار فیصل بھائی کراچی سے باہر ہیں جب وہ واپس آجائیں گے تو وہ بھی آپ کو مُبارک باد دیں گے فی الحال اُنکی، میری اور اُمی کی جانب سے آپ کو پاک نیٹ پر واپسی مُبارک ہو!
آپ کو وارم ویلکم ہم سب کی طرف سے
Attached Images
    
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (07-05-09), خرم شہزاد خرم (07-05-09), رانا امر (07-05-09), راجہ اکرام (07-05-09), رضی (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 08:20 AM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی! حیرانگی کی بات ہے۔ شاہ جی کیوں ناراض پو گئے تھے۔ مجھے تو کچھ بھی علم نہیں ہے۔ پی۔ایم کر دیں مجھے تفصیلات پلیز
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-05-09), خرم شہزاد خرم (07-05-09), راجہ اکرام (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 10:53 AM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
میں شکر گزار ہوں منتظمین آپ کا۔ام غزل کا، فیصل ناصر کا،زولو بھائی کا،شاہد علی صدیقی کا،خلیل کا ،اور سیدہ ثوبیہ ناز کا اور خرم شہزاد خرم کا جس نے کل کافی دیر تک مجھے فون کیا اور تمام حالات سے روشناس کروایا اور یہاں میں واضح کرتا چلوں کہ
غزل اور ثوبیہ ان دونوں بہنوں کا جنہوں نے مجھ سے فورم پر واپس نے آنے پر غصے کا اظہار کیا اور ثوبیہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ ہمارے بھائی ہو تو بہنوں کی بات مانو اور غزل کا کہنا تھا کہ آپ میرے پیارے بھائی ہو واپس آ جائو اور کہا کہ آپ کی واپسی کی منتظر آپ کی بہن( ان کے ساتھ خرم کو انتہائی مشکور ہوں جس نے ابوظبہی سے طویل فون کیا )
اور تمام ممبران اس بات سے یقنی طور پر آگاہ ہوں گے کہ جس شعبہ سے میں وابستہ ہوں ٹائم کی انتہائی کمی ہوتی ہے یہ میری خوش قسمتی ہے کہ کچھ عرصہ سے میں رپورٹنگ میں فیلڈ نہیں کر رہا اسی بنا پر سارا سارا دن پاک نیٹ پر گزرتا رہا ہے اور میں ہر ایک تھریڈ پر غور و فکر بھی کرتا رہا اپنی طاقت اور حیثیت کے مطابق اور کبھی میں نے کوئی لالچ غرض کو نہیں رکھا میرا مقصد صرف یہ رہا ہے کہ جو افراد اس فورم کو کامیابی سے چلا رہے ہیں اورپاکستانی کی غریب عوام کو انہوں نے ایک بہتر پیلٹ فارم مہیا کیا ہے اس میں ان سمیت دیگر افراد سے تعاون کرنے والے افراد میں میں بھی شامل ہو کر پاکستان کے فورم اور پاکستان کی عوام کےلئے اپنی خدمات پیش کر سکوں جس سے مجھے دلی سکون ملتا تھا
صبح سے لے کر شام تک لکھنا میرا کام ہے لکھنے میں کبھی ڈرا نہیں ہارا نہیں نہ ہی کبھی تھکا ہوں اسی لئے پاک نیٹ پر سارا دن لکھتا رہا
مجھے ام غزل نے شروع کے دنوں میں آفر کی تھی کہ بھائی آپ کےلئے میرے پاس ذیلی ناظم کی پوسٹ ہے جس پر میں نے انکار کر دیا جناب کے علم میں بھی ہوگا کہ جناب نے بھی آفر کی تھی (جب میں نے نئے آنے والے ممبران کے تعارف بارے بات کی تھی) اور میں نے انکار کر دیا تھا کیونکہ میں اللہ کے فضل و کرم سے جہاں شعبہ صحافت سے وابستہ ہوں وہیں پر میں انسانی حقوق فورم کا میڈیا ایڈوائزر بھی ہوں اور الحمد اللہ ایک تنظیم کی صدارت بھی کر رہا ہوں جن کی نیوز کٹنگ میں شائع کر کرے ثبوت فراہم کر دوں گا مجھے عہدوں سے کبھی دلچسپی نہیں رہی میرا مقصد صرف خدمت کرنا ہے
کل کا پتہ نہیں میرے ساتھ کیا ہونا ہے ہو سکتا ہے میں ترقی کی منازل طے کرتا جائوں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں زمین کی گہری پستی میں چلا جائوں
فورم چھوڑ کر جانے کی وجوہات سے تقریبا سب ہی واقف ہیں اور میرے فورم چھوڑ کر جانے یا واپس آنے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا اور میری واپسی میں میرے ان دوستوں کو پیار ہے جو خلوص دل سے میرا ساتھ دیتے ہیں میری ہمیشہ سے یہ ہی کوشش رہی ہے کہ میں فورم پر پیار محبت بانٹتا رہوں اور امید کروں گا کہ گزشتہ باتوں کو بھول کر سلسلہ ویسے ہی چھلا رہے گا اور میں بھی تمام باتوں کو بھول کر اپنا کام جاری رکھوں گا تاہم اسلامی سیکشن میں نہیں جائوں گا کیونکہ وہاں اختلافی بات بہت زیادہ ہوتی ہے اور میں نہیں چاہتا کہ عرصہ دوسال سے چلنے والے اس فورم پر کوئی نکتہ اعتراض اٹھایا جا سکے
امید ہے کہ تمام احباب مجھ سے جانے انجانے میں ہوئی غلطیوں کو معاف کریں گے
تعاون کا طلبگار اور سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (07-05-09), منتظمین (07-05-09), wajee (07-05-09), Zullu230 (07-05-09), ام غزل (08-05-09), خرم شہزاد خرم (07-05-09), راجہ اکرام (07-05-09), رضی (07-05-09), سیپ (07-05-09), سحر (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 10:54 AM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید باتوں کے حوالے سے میں کچھ دیر بعد واپسی پر لکھوں گا ابھی دفتر سے جا رہا ہوں اور سب کا شکریہ ادا کروں گا ور سب دوستوں کے مختلف تھریڈ‌میں کئے گئے سوالوں کا جواب دوں گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (07-05-09), Zullu230 (07-05-09), ام غزل (08-05-09), خرم شہزاد خرم (07-05-09), راجہ اکرام (07-05-09), رضی (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 12:23 PM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,641
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی واپسی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-05-09), رضی (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 01:00 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
میں ان تمام احباب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے جانے کے بعد ثابت کر دیا کہ پیار محبت کی اہمیت ہے بعض رشتے ہمیں بنے بنائے ملتے ہیں جیسے ماں ،باپ،بہن ،بھائی بیوی بچے یہ خون کے رشتے ہوتے ہیں اک اتفاق ہوتا ہے جو ہم بناتے نہیں ہمیں قبول کرنے پڑتے ہیں
مگر دوستی کا رشتہ ایک ایسا رشہ ہے جسے ہم خود بناتے ہیں اپنی مرضی سے اپنی چاہت سے اور پاک نیٹ پر میرا جو رشتہ بنا ہے اسے میں نے خود بنایا ہے ان دوستوں نے مجھ سے رشتہ بنایا اور دوستی کے رشتے کو نبھانے کےلئے ہمیں بہت کچھ جھیلنا پڑتا ہے
پاک نیٹ پر جو میرے دوست بنے ہیں انہوں نے میرے جانے کے بعد جو جو پیغامات دیئے وہ میری علم میں آچکے ہیں اور خرم شہزاد خرم سے میری تقریبا روزانہ yahooپر بات ہوتی رہی جبکہ ثوبیہ ناز سے بھی بات ہوئی تو انہوں نے بھی غصہ کا اظہار کیا اور ان دونوں احباب کے غصے میں جو پیار کی جھلک تھی وہ دیکھنے میں‌آئی کہ میرے جانے سے دوستوں نے میری کمی کو محسوس کیا اور اگر میں واپس نہ آئوں تو میں خود کو کسی کا دوست کہلانے کا حق نہیں رکھتا
شاید احباب کو یاد ہو گا کہ میں نے کسی جگہ لکھا تھا کہ
دنیا اتے رکھ فقیراں ایسا بین کھلون
توں ہووے تے ہسن سارے نہ ہووے تے رون
اور میں ہمیشہ یہ ہی چاہتا آیا ہوں کہ جہاں جائوں کسی بھی محفل میں ہوں ایسا نظر آئوں کہ میری موجودگی سے لوگ خوش ہوں اور جب میں اس محفل سے چلا جائوں یا دنیا سے رخصت ہوجائوں تو لوگ میری کمہ کو محسوس کریں اور اچھے لفظوں سے یاد کریں
تو احباب مجھ سے جانے انجانے میں ہوئی تمام غلطیوں کی معافی مانگتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ ہم سب احباب ک ایہ رشتہ جو ہم نے‌خود بنایا ہے کسی سے مشورہ نہین کیا کسی کی بات مان کر دوستی کا رشتہ نہیں بنایا ہی رشتہ ہمیشہ قائم رہے اور کبھی ہمارے درمیان ناچاقی نہ ہو امید کروں گا کہ دوست احباب معاف کریں گے
آپ کی دعائوں کا طالب سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-05-09), خرم شہزاد خرم (07-05-09), رضی (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 01:01 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ صاحب کو واپس لانا تو واقعی بہت بڑی کامیابی ہے خرم بھائی کی، لیکن مجھے افسوس اس بات کا ہے کہ شاہ صاحب کب اور کیوں ناراض ہو گئے اس کا ہمیں پتہ ہی نہ چل سکا۔ میں تو سمجھا شاید کہیں مصروف ہیں اس لئے ٹائم نہیں دے پا رہے۔
شاہ جی ویسے کم از کم جاتے جاتے بتا تو دیتے ہم بھی آپ کے ساتھ چلے جاتے۔

میں تو یہی کہوں گا کہ
پاک نیٹ کو جوائن کرنے کا آپ کا فیصلہ بہت اچھا تھا، لیکن واپسی کا فیصلہ اس سے کہیں اچھا ہے۔
یقین کیجئے آپ کی واپسی کی اتنی خوشی ہے کہ الفاظ کے قالب میں ڈھالنا مشکل ہے

احساس ہے اگر تو محبت کرو محسوس
ہر بات کا اظہار ضروری نہیں ہوتا


ویسے اس دوران اگر میری طرف سے کوئی غلطی یا کوتاہی ہو گئی ہو تو انتہائی معذرت خواہ ہوں۔

آپ کا بھائی
راجہ اکرام

۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-05-09), رضی (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 01:04 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین اور دیگر ممبران میرے خیال سے اس تھریڈ کو بند کر دیا جائے تاہم اگر میرے دوست احباب کی رائے سب سے زیادہ افضل ہو گی میرے لئے
جواب کا منتظر
سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-05-09), رضی (07-05-09)
جواب

Tags
color, فورم, فارم, کراچی, پیارے, پوسٹ, پاک, یاہو, لوگ, نیوز, نظر, محبت, معذرت, اللہ, انسان, بھائی, خوش, خبر, خرم, دوست, راستہ, عزت, غزل, صحافت, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام کی طرف واپسی یاسر عمران مرزا اپکے کالم 10 21-10-11 10:58 AM
گوانتانامو کم عمر قیدی کی گھر واپسی کنعان خبریں 2 26-08-09 09:58 PM
واپسی The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:06 AM
عراق کے تاریخی نوادرات کی واپسی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 26-02-09 10:42 AM
گندے بچے کی واپسی ............. گندہ بچہ گپ شپ 27 26-10-07 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger