| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 399
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل درست فرمایا برادرم آپ نے۔
بلکہ میں تو کہوں گا کہ پیار اور محبت اپنی جگہ ضروری ہیں، لیکن کچھ کام ایسے ہیں جو اس سے بھی زیادہ ضروری ہیں۔ پیار اور محبت احساسات اور تخیلات کی دنیا ہے۔ جن کا شکار ہونے کے بعد انسانی زندگی عموما تعطل کا شکار ہو جاتی ہے۔ کوئی اپنے آپ کو لہروں کی نظر کر دیتا ہے تو کوئی تخت ہزارہ کو خیر باد کہہ دیتا ہے۔ پیار انسانی زندگی کے لئے ضروری ہے لیکن حدود و قیود کے اندر۔ لیکن وہ کام جو دنیا کی زندگی گزارنے کےلئے زیادہ ضروری ہیں۔ انسان نے اپنی ذات سے بڑھ کر ملک و ملت کے لئے جو کام کرنا ہے ۔ انسانیت کی بھلائی اور فلاح کے لئے جو ذمہ داریاں ہیں۔ خالق کائنات نے جن مقاصد کے پیش نظر انسان کو پید اکیا ہے ان کا حصول۔ وغیرہ یہ سارے کام عملی کام ہیں جن کے لئے عزلت سے اجتناب ضروری ہے۔ اس لئے ہر کام اعتدال کی حد میں ہو تو فوائد کا حامل ہوتا ہے اور زیادتی اچھے کام کے فوائد بھی کم کر دیتی ہے اور بعض اوقات نقصان بھی ہو جاتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ جی۔ قیمتی اور خوبصورت آراء کے اظہار کے لئے آپ کا تہ دل سے مشکور ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
|
عشق حقیقی بھی ہے اور عشق مجازی بھی
عشق قوم سے بھی ہے عشق دین سے بھی عشق رسول پاکْ سے بھی عشق والدین سے بھی یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کس سمت جارہے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شہباز نزیر کا شکریہ ادا کیا | محمد کاشف حبیب (12-02-09), عروج (14-01-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا | Zullu230 (13-02-09), شہباز نزیر (12-02-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمممم زبردست ..........
|
|
|
|