| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 503
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | skjatala (25-05-11), فیصل ناصر (26-05-11), فاروق سرورخان (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), یاسر عمران مرزا (26-05-11), محمد یاسرعلی (25-05-11), محمد عاصم (25-05-11), wajee (26-05-11), حیدر Rehan (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11), عارف اقبال (26-05-11), عبدالقدوس (25-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
کسی حد تک مقاصدٹھیک ہی لکھے گئے ہیں۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-05-11), فاروق سرورخان (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), محمد یاسرعلی (25-05-11), حیدر Rehan (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ہاہاہاہاہاہاہا خلیل صاحب آپ کس جماعت میں تھے جب یہ جواب آپ نے لکھا تھا؟؟؟
![]() ویسے کمال کا دماغ پایا ہے آپ نے، جواب تو بہت اچھا دیا تھا مگر میڈم ہی نالائق تھی جس نے زیرو مارک دیئے
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | skjatala (25-05-11), فیصل ناصر (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), محمد یاسرعلی (25-05-11), محمدخلیل (25-05-11), حیدر Rehan (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے لگتا ہے اس جواب سے زیرو ملا سو ملا پٹائی بھی ہوئی ہوگی، خلیل کی، لیکن خلیل نے زندگی کا مقصد حاصل کر لیا ہے ، دو چھوٹے چھوٹے پیارے پیارے سے اللہ ان کو نظر بد سے بچائے- اپنا یہ مقصد ان پھولوں سے دور ہی رکھنا-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-05-11), فاروق سرورخان (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), محمد یاسرعلی (25-05-11), محمد عاصم (26-05-11), محمدخلیل (25-05-11), سحر بٹ (26-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائیو اور بہنو، اس سوال پر سب کا نکتہ نظر چاہئیے۔ ان سب کا بھی جنہوںنے ابھی تک کچھ نہیںکہا ہے
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کے دور میں سوال کا جواب وہی ہے جو دیا گیا
اس سے زیادہ نا ہم سوچتے ہیں اور نا معلوم ہے اور نا بتایا جاتا ہے ہم تو اولاد پیدا ہونے سے پہلے اس کے لئے وہ فیلڈز تلاش کرنا شروع کردیتے ہیں جہاں زیادہ سے زیادہ پیسہ کمایا جاسکے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), منتظمین (26-05-11), محمد یاسرعلی (26-05-11), محمد عاصم (26-05-11), حیدر Rehan (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
4:1 يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُواْ رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُواْ اللّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا
اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہاری پیدائش (کی ابتداء) ایک جان سے کی پھر اسی سے اس کا جوڑ ا بنایا پھر ان دونوں میں سے بکثرت مردوں اور عورتوں (کی تخلیق) کو پھیلا دیا، اور ڈرو اس اللہ سے جس کے واسطے سے تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو اور قرابتوں (میں بھی تقوٰی اختیار کرو)، بیشک اللہ تم پر نگہبان ہے ٹیچر تو بالکل فیل ہوگئی یا ہو گیا ![]() 17:23 وَقَضَى رَبُّكَ أَلاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِندَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلاَهُمَا فَلاَ تَقُل لَّهُمَآ أُفٍّ وَلاَ تَنْهَرْهُمَا وَقُل لَّهُمَا قَوْلاً كَرِيمًا اور آپ کے رب نے حکم فرما دیا ہے کہ تم اﷲ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو اور والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کیا کرو، اگر تمہارے سامنے دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں ”اُف“ بھی نہ کہنا اور انہیں جھڑکنا بھی نہیں اور ان دونوں کے ساتھ بڑے ادب سے بات کیا کرو والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 26-05-11 at 12:32 AM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی! ابھی تک یہ پیپر سمبھالا ہوا ہے؟
ویسے قرائن بتاتے ہیں آپ ماشاء اللہ بچپن ہی سے دور اندیش پلاننگ آفیسر ہیں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے 3،4 بار یہ تھریڈ کھولا تھاکوئی کمنت کرنےکوجی نہین چاہا تاہم ساتھیوں کے کمنٹس لاجواب تھےلیکن ہم جانے کیوں محظوظ نہیں ہوئے۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بے وقو ف استاد تھاجس نے میرے پیارے بھائی کو 0 نمبر دئے میں ہوتی تو قسم سے پو رے 1000 نمبرز دیتی۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, jpg, net, ہوگیا, کمال, کس, پایا, لکھے, لکھا, نالائق, مگر, مقصد, مارک, معلوم, آپ, السلامُ, انسان, جواب, جماعت, حد, خلیل, دیئے, دماغ, زیرو, زندگی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|