واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


انقلابی قوم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-03-11, 06:41 PM   #1
انقلابی قوم
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 28-03-11, 06:41 PM

عدنان بھائی کا دھاگہ جزباتی قوم پڑھ کر میں بھی جزباتی ہوکر یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں

ہم نے پاکستان میں انقلاب کس کے خلاف لے کر آنا ہے ؟
ہمیں تو یہ بھی نہیں پتا؟
کیا کسی کو پتا ہے؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 196
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-03-11), آبی ٹوکول (28-03-11), عبداللہ آدم (30-03-11)
پرانا 28-03-11, 06:52 PM   #2
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,397
شکریہ: 4,409
1,843 مراسلہ میں 6,863 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خود اپنی حالت کو سب سے پہلے تبدیل کرتے ہوئے خود اپنے خلاف انقلاب برپا کرنے کی سب سے بڑی کوشش ہونی چاہیے اور پھر یوں انفرادی انقلاب سے اجتماعی انقلاب کی طرف بڑھنا ہے کیونکہ پاکستان کہ میں انقلاب کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ خود ہم ہی ہیں کہ جو خود کو تبدیل نہیں کرنا چاہتے مگر ساری قوم کی مجموعی ہئیت ترکیبی کہ بدلنے کہ دعویدار اور خواہاں ہیں ۔ ۔ ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
saraah (30-03-11), محمدخلیل (29-03-11), محمدعدنان (28-03-11), عبداللہ آدم (30-03-11)
پرانا 28-03-11, 06:57 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
خود اپنی حالت کو سب سے پہلے تبدیل کرتے ہوئے خود اپنے خلاف انقلاب برپا کرنے کی سب سے بڑی کوشش ہونی چاہیے اور پھر یوں انفرادی انقلاب سے اجتماعی انقلاب کی طرف بڑھنا ہے کیونکہ پاکستان کہ میں انقلاب کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ خود ہم ہی ہیں کہ جو خود کو تبدیل نہیں کرنا چاہتے مگر ساری قوم کی مجموعی ہئیت ترکیبی کہ بدلنے کہ دعویدار اور خواہاں ہیں ۔ ۔ ۔ والسلام

ہمیں اپنے اندر احساس ذمہ داری پیدا کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے علاوہ اپنے ساتھ اور اپنے ملک کے ساتھ مخلص ہونے کی ضرورت ہے ۔ اور اگر ہربندہ انفرادی طور پہ اپنے اندر یہ خصوصیات پیدا کرلے تو میرے خیال سے کسی بھی انقلاب کی ضرورت نہیں رہے گی۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوکر, کوشش, کرتے, پہلے, پوچھنا, پاکستان, یوں, قوم, لے, چاہ, چاہیے, آنا, اپنے, انقلاب, انقلابی, بھائی, جزباتی, خود, خلاف, دھاگہ, راہ, ساری, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger