| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,423
کمائي: 31,311
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,166
1,542 مراسلہ میں 4,565 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
1۔ مجھے بلاگنگ کی عادت ہو گئی ہے؟ @ جی ہاں مجھے عادت تو میرا خیال ہے کم ہو گا ایک نشہ سا ہو گیا ہے اگر ایک دن نہ آوں تو لگتا ہے کچھ بھول گئی ہوں بلاگنگ کرتے کرتے لگتا ہے آپ کو پاک نیٹ پر آنے کا وقت نہیں ملتا ![]() کبھی اپنی تحریریں ادھر والوں کے لیئے بھی پیش کریں تاکہ ہم بھی مستفید ہو سکیں۔ والسلام طاہر
__________________
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,779
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,091 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طاہرہ اگر مجھے وقت نا بھی ملے تو بھی پاک نیٹ کے لیے ہر صورت وقت نکلوں گی ، ہاں اگر زندگی نے وفا کی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,423
کمائي: 31,311
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,166
1,542 مراسلہ میں 4,565 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
![]() 2
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,779
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,091 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کیا مشکل میں ڈال دیا یہ کہہ کر کہ زندگی نے وفا کی یہ تو حقیقت ہے کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں اب ہم بھی یہ سوچ کے بیٹھ جاہیں 70 یا 80 کے ہو کر دنیا چھوڑیں گے ۔ کیوں ٹھیک ہے نا
|
|
|
|
| تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (04-08-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
عزت مآب بہن کیسے مزاج ہیں آپ کے آپ کاانٹرویو پڑھا بہت خوشی ہوئی خوش رہیں اور اپنا بہت سا خیال رکھیئے گا اور دعائوں میں یاد رکھیئے گا اللہ نگہبان چھوٹا بھائی سید انجم شاہ
__________________
دستخط: لہو میں ڈوب رہی ہے فضا ارض وطن میں کس زباں سے کہو ''جشن آزادی مبارک" |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (04-08-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے پاس آپکا انٹرویو پورا کھلتا ہی نہیں ہے ۔ مانا کے بڑے لوگوں کا انٹرویو ہے پر اسے کہیں کہ غریبوں کہ کمپیوٹر پر بھی کھل جائے ۔ اسکے ساتھ کیا مسئلہ ہے
__________________
خودی میں ڈوب، زمانے سے نا امید نہ ہو-کہ اسکا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو رہے گا تو ہی جہاں میں یگانہ و یکتا -اتر گیا جو تیرے دل میں ، لا شریک لہ
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,779
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,091 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا رضی اگر عمر مں بڑا کہا ہے تو مجھے خوشی ہوئی لیکن اگر کسی اور وجہ سے تو میرے منے بھائی پھر کبھی مت کہنا بڑی زات صرف اور صرف ایک ہے باقی اگر کبھی نام مل بھی گیا تو مٹی وہی ہے جو ایک امیر اور غریب کے درمیاں فرق مٹا دیتی ہے ۔میں لنک دیتی ہوں تانیہ رحمان سے شناسائی
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (04-08-09), رضی (04-08-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہر بار یہی صورت حال رہتی ہے فونٹ بھی چھوٹا کر کے دیکھ لیا کہ مکمل انٹرویو نظر آجائے پر کام نہیں بنا ۔ کوئی سکرول بار بھی نہیں آتا مزید انٹرویو کدھر غائب ھو جاتا ہے
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (04-08-09) |
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اسلام علیکم باجی آپ کے بارے میں مزید پڑھ کر خوشی ہوئی ۔ اور دعا ہے اللہ آپکو آپکے نیک مقاصد میں کامیاب کرے
منظر نامہ پر بارہا کوشش کے باوجود بھی کمنٹ پوسٹ نہیں ہوا لہذا یہاں پر ہی دے دیا۔ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (04-08-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,779
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,091 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بہت شکریہ مجھے خوشی ہوئی کہ انٹرویو کھل گیا ورنہ پھر کوئی کہتا پی سی بدل لو ۔ جو میں کبھی نہ چاہتی کہ میرا چھوٹا بھائی اتنا خرچہ کرئے ۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (04-08-09), رضی (05-08-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, comment, icons, interview, کمپیوٹر, پوسٹ, پاک, وفا, نظر, مکمل, اللہ, امیر, اسلام, بھائی, تصویر, حال, خوش, دعا, زندگی, عبدالقدوس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاستدان سے انٹرویو | wajee | قہقہے ہی قہقے | 2 | 07-07-09 09:25 PM |
| میرے انٹرویو | wajee | گپ شپ | 13 | 16-06-09 01:36 PM |
| انٹرویو | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 11 | 24-01-09 11:23 AM |
| انٹرویو ! | طاھر | قہقہے ہی قہقے | 2 | 21-01-09 08:19 AM |
| گروپ انٹرویو | لاسلکی | انٹرویوز | 34 | 10-08-08 08:43 AM |