| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 762
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
انٹر نیٹپر ملنے والی لڑکی، تیری باتیں جھوٹ
جھوٹے تیرے نین نشیلے چاہت کی سوغاتیں جھوٹ جھوٹموٹ کا رونا تیرا آنکھوںکی برساتیں جھوٹ ہے یہ تیرا کھیل پُرانا، پر اب مجھ کو مات نہیں! مر تو نا جاؤں گا تم بن، گر جو تم سے بات نہیں! تیرے جیسے لاکھوںچہرے، دیوانی مل جاتے ہیں انٹرنیٹپر سرچ کرو تو ارزانی مل جاتے ہیں اک فرمان پر آ جاتے ہیں جب چاہو من بھاتے لوگ اک لمحے کے چاکر ہیں سب، روتے ہنستے گاتے لوگ چہروں کا بازار لگا ہے، ایک کے پیچھے ایک لگا ہے آ تجھ کو میںدکھلاتا ہوں، فیس بُک کا نام بڑا ہے میںنے بھی اب سیکھ لیئے ہیں، اس دُنیا کے کار نئے ایک بٹن سے بن جاتے ہیں کیسے اچھے یار نئے مصنوعی یہ رشتے داری راس ہے مجھ کو جان بہت جب چاہوں میںچھوڑ کر جانا، مجھ کو آسان بہت ویسے تو دو نمبر کی اس دُنیا کی ریت بھی ہے رشتوں کی جب ڈور نا سُلجھے، ایک بٹن ڈیلیٹ بھی ہے ڈیلیٹ بھی ہے! عاطف جاوید عاطف
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | proiub (13-11-10), پاکستانی (13-11-10), یاسر عمران مرزا (13-11-10), ناصحی (13-11-10), موجو (14-11-10), محمدخلیل (12-11-10), بلال اویسی (13-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (15-11-10), عبدالقدوس (13-11-10), عبداللہ آدم (13-11-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس جدید دور کی آزاد نظم نے مجھے متاثر کیا ہے اس لیئے میں نے اسے یونی کوڈمیںٹائپ کردیا ہے۔
اس قسم کی شاعری سے دلچسپی رکھنے والے ساتھی ایک نظر یہاںبھی ڈال لیں: 1۔ دو نقطے اور ایک قوس (: 2۔ کوئی sms نا کوئیemail 3۔ مجھے تم سے کچھ کہنا ہے! 4۔ حیف! |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | proiub (13-11-10), فیصل ناصر (12-11-10), پاکستانی (13-11-10), ناصحی (13-11-10), محمدخلیل (12-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (15-11-10), راجہ اکرام (13-11-10), شمشاد احمد (13-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے مجھے ایک فلم میں انڑنیٹ پر چیٹ کا سین یاد آگیا۔
اسمیں ایک میل کریکٹر کسی ڈاکٹر کو انٹر نیٹ پہلی چیٹ کے دوران شرارت کے طور پر بتاتا ہے کہ وہ ایک لڑکی ہے۔ اس کے بعد ان کے درمیان جو چیٹ ہوتی وہ بالغانہ قسم کی اور بہت مذاحیہ ہوتی ہے۔ اسکے آخرمیں وہ ڈاکڑ کو ایک مقام پر ملنے کی دعوت دیتا ہے ایک لڑکی جسے سے وہ کچھ نفرت سی کرتا ہے اس کے متعلق جانتا ہے کہ اس دن وہ کس وقت aquarium میں جائے گی، ڈاکٹر کو اسکا نام اور حلیہ دیتا ہے اور کہتا ہے کہ وہاں آکر ملنا اور اپنا ہسپتال والا سفید کوٹ ًبھی پہن کر آنا۔ لڑکی کو اس چیٹ کے متعلق کچھ علم نہیں ہوتا اور جب ڈاکٹر اسکو پہچان کر aquarium میں اسکے پاس آکر تعارف کرانے کی کوشش کرتا ہے تو مذاحیہ سیچوایشن جو پیدا ہوتی ہے سمجھانے سے زیادہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جی جناب واقعی فلم کا نام تو بتایا نہیںآپ نے!
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکی فرسٹریشن کیلیے معذرت، میں نےجان بوجھ کر فلم کا نام نہیں دیا تھا۔
میں نے جس سین کا ذکر کیا ہے وہ ہالی ووڈ کی فلم سے ہے جسمیں مشہور ایکٹرز نے کام کیا ہے۔ اس میں بالغانہ قسم کی زبان استعمال کی گئی ہے، جو پاک نیٹ کیلیے موزوں نہیں، ورنہ میں اس پوسٹ میں فلم کے نام کے ساتھ اسکا یوٹیوب سے ویڈیو کیلپ بھی لگاتا۔ آپ اب بھی اصرار کریں گے تو مزید معلومات فراہم کر دوں گا جن کی مددسے آپ یہ سارا سین یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں، مگر یہ مت کہنا کہ میں نے آپ کو خبردار نہیں کیا تھا۔ یہ بھی بتا دوں کہ اسکے مزاح کی مکمل سمجھ تب ہی آسکتی ہے اگر آپ انگلش کو اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔ |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (13-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ اسکا نام Duplicity سمجھ رہے ہیں تو یہ نام درست نہیں
کیوں نہ اس فلم کا نام معلوم کرنے کا مقابلہ شروع کیا جائے؟ |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-11-10) |
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
A pair of corporate spies who share a steamy past hook up to pull off the ultimate con job on their respective bosses. لگتا ہے آپ سے انجلینا کی بے وفائی برداشت نہیں ہورہی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-11-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Closer
Closer (2004) - IMDb |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-11-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپکا انتظار کر رہا تھا، آپکلیے ہی میں نے اپنی تصویروں کا نام closer رکھا تھا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, sms, ہیں،, فیس, ہوں،, ہے،, ہنستے, کھیل, کیسے, کار, والی, لگا, لیئے, لڑکی, نیٹ, نام, ملنے, انٹر, بڑا, جاوید, جان, دُنیا, رونا, رشتے, سرچ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |