واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


انڈیا نے ولڈ کپ خرید لیا ۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-11, 08:29 AM   #1
انڈیا نے ولڈ کپ خرید لیا ۔ ۔ ۔
شریف شریف آف لائن ہے 03-04-11, 08:29 AM

انڈیا والوں تم کو مبارک ہو آخر تم نے 28 سال بعد ولڈکپ خرید ہی لیا ،محنت سے تو تمہارا باپ بھی نہیں لے سکتا تھا ، ،

شریف
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 307
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (04-04-11), shafresha (04-04-11), پاکستانی (03-04-11), محمد عاصم (04-04-11), اویسی (04-04-11), حیدر (04-04-11), شبنم (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 11:52 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

10000000000000000000000% ٹھیک ہے سارا ورلڈ کپ ہی فکس تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11), سیفی خان (03-04-11), شبنم (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 12:02 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
10000000000000000000000% ٹھیک ہے سارا ورلڈ کپ ہی فکس تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنا ہے ورلڈ کپ فکسنگ میں آپ کا نام بھی آ رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں جی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11), شبنم (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 02:22 PM   #4
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ورلڈ کب میچز کے دوران میں ایک خاص ٹیون بجتی تھی جس کے فوراً بعد وکٹ گر جاتی تھی
جس سے واضح ہوتا ہے کہ واقعی ورلڈ کب فکس ہی تھا
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11)
پرانا 03-04-11, 03:02 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بات کا کوئی ثبوت بھی ہے یا فضول میں باتیں کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), پاکستانی (03-04-11), حیدر (04-04-11), عبدالقدوس (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 03:34 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاتو برہانکم ان کنتم صادقین
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11)
پرانا 03-04-11, 10:58 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا سچ اور کیا جھوٹ ؟
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 11:52 AM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی بات ان باتوں میں کہاں تک صداقت ہے معلوم نہیں اوراگراُنہوں نے کپ خریدا ہے تو صحیح کیا نہ خرید نہ کہ بیچ کر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 12:03 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاروں اُن کی بیٹنگ لائن کو تو کریڈٹ دو!!!!!!!
ہماری فیلڈنگ کو کیا کہیں‌گے؟؟؟؟؟
یا پھر انگور کھٹے ہیں؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 02:37 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں کوئی شک نہیں کرکٹ کی مہارت کے اعتبار سے انڈیا کی ٹیم پاکستان کی ٹیم سے بدرجہا بہتر تھی اور ہے۔ اور انکا حق بھی بنتا تھا فائنل کھیلنے کا۔
ہم تو ایویں ای اللہ کے زبردستی کے رشتہ دار بن کر ورلڈ کپ نکلوانے کے چکر میں تھے ، لاکھوں ورد، درود اور نفلوں کا لالچ دے کر۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), سحر (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 04:14 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں اللہ کی ذات کونسا لالچ میں آگئی؟ یہ وہی قوم تھی جوعافیہ کی باری سو رہی تھی، یہ وہی عوام تھی جو ریمینڈ کے رہا ہونے پر نارمل تھی، کوئی احتجاج کیا نہ کوئی نعرہ لگا۔ اور یہ وہی قوم اورعوام ہے جوکام کونمازوں پر ترجیح دیتی ہے۔ ایک دن صرف ورلڈ کپ کیلئے اللہ کو لالچ دیا کہ ہم تیرے بندے ہیں اوردیکھ اللہ آج ہم "پاکستان" بن کردُعا گوہیں، ہمیں جیتا دے لیکن اللہ نے وہی کیا جوکرنے کا حق تھا یعنی محنت جسکی جیت اُسکی۔ کیونکہ انسان دُوسروں کو تو دھوکا دے سکتا ہے لیکن اللہ تو دلوں کا حال اچھے سے جانے ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-11, 04:38 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھسیانی بلی کھمبا نوچے ۔
انڈیا کی ٹیم میں شروع سے آخر تک مہارت اور کرکردگی نظر آئی ۔
تینوں شعبوں میں نمایاں کارکردگی کی وجہ سے کامیابی انڈیا کا مقدر بنی۔
جہاں تک میچ فکسنگ کی بات کی جا رہی ہے ۔ کیا آسٹریلیا کو کوارٹر فائنل میں خریدنے کا کوئی جواز بنتا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, فکس, فکسنگ, ہوتا, فوراً, گر, ٹھیک, وکٹ, واقعی, والوں, واضح, ورلڈ, لیا, لے, نام, مبارک, انڈیا, باپ, تمہارا, ثبوت, جاتی, خاص, خرید, سال, سارا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
کونسی ویب سائٹ ،تصاویر اور ویڈیوز کے لیے لامحدود اسٹوریج کی سہولت فراہم کرتی ہے عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 3 29-03-11 04:53 PM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger