واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-05-08, 07:35 PM   #1
اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے
لاسلکی لاسلکی آف لائن ہے 19-05-08, 07:35 PM

miya-shahid-alkamonia.jpg

لاسلکی's Avatar
لاسلکی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1293
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
کامی007 (20-05-08), میاں شاہد (20-05-08), منتظمین (19-05-08), محمدعدنان (20-05-08), ایم اے راجپوت (09-12-10), عبدالقدوس (19-05-08)
پرانا 19-05-08, 07:45 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

پاگل ہونے کا کم از کم یہ تو فائدہ ہے نا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 12:22 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,834
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 01:54 AM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,172
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

ہا ہا ہا ہا ہا
جناب آپ نے بالکل صحیح کیا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 09:47 AM   #5
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,846
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پاگل ہونے کا کم از کم یہ تو فائدہ ہے نا
جی ماشاء اللہ آپ فائدے بتانے کے لیے ہم میں موجود ہیں
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 09:49 AM   #6
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,846
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی
جی۔۔۔سمجھانے کےچکر۔۔میں‌ہی وہ ناراض ہو گئے
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 09:52 AM   #7
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,846
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا
جناب آپ نے بالکل صحیح کیا
شکر ہے کہ آپ نے تائید کر دی ۔۔۔ورنہ ان کے مخصوص ہتھیار '' پڑتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں'' سے بہت ڈر لگتا ہے
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 09:55 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی
آپ ابھی نئے ہیں‌نا اس لیے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 10:21 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,183
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
پڑہتی آنکھوں‌اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

اصل میں‌بات ہے ہی ناراض‌ہونے کی

وہ محاورہ مشہور ہے کہ گھوڑا اگر گھاس سے یاری کرلے تو کھائے گا کیا

اب بھلا بتاؤ کہ ایک تو مشورہ اور وہ بھی مفت
حالانکہ طے یہ ہوا تھا کہ ہم مشورہ شاپ اُس وقت کھولیں‌گے جب باؤ خرم کی شادی ہو جائے گی تاکہ لوگوں کو حقیقی مشورے ملیں‌ ورنہ مجھے بلاوجہ تُکے لگانے پڑیں‌گے مگر خرم باؤ کو تو جب سے دوسروں‌کی شادیوں‌میں‌بن بُلائے مہمان کے طور پر پہلے کھانے اور بعد میں‌برتن دھونے کی عادت پڑی ہے وہ تو شادی کو بھولے ہی بیٹھے ہیں اس لئے مجبوراً میں‌نے حامی بھری تھی کہ چلو اندازے سے مشورہ دے دیا کریں گے ویسے بھی ہمارے ملک کے اکثر ماہرین یہی کرتے ہیں‌تو اگر ہم بھی کر لیں گے تو کونسی قیامت آجائے گی تاہم ساجھے کی یہ ہنڈیا اُ سوقت بیچ چوراہے میں‌پھوٹی جب چُنا بھائی نے کہا کہ یہ مشورے ”مفت“ ہوں‌گے۔
میں‌اس بات پر یوں‌راضی نہ ہوا کہ مجھ سے پہلے عبدالقدوس نے بھی یہی کوشش کی تھی مگر آج اُنکا حال سارا فورم دیکھ رہا ہے موصوف اکلوتے ”پاگل“ ہیں‌جو اپنے منہ سے پاگل ہونے کا اقرار کرتے ہیں حالانکہ لاسلکی آج تک اس بات سے انکاری ہے اور اپنے آپ کو ”اہل مشورہ“ سمجھتا ہے خرم باؤ کے ساتھ ساتھ۔ ۔ ۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (20-05-08), منتظمین (20-05-08), محمدعدنان (20-05-08)
پرانا 20-05-08, 10:24 AM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,183
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پاگل ہونے کا کم از کم یہ تو فائدہ ہے نا
کیا خاک فائدہ ہے

بھائی غلیل بنا کر چڑیاں‌تو مارنی ہیں‌نا چاہے انڈرویئر کا الاسٹک ہو تو پھر بھلا کیا فائدہ ہوا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 10:25 AM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,183
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی
ہو سکتا ہے آپ بھی باؤ خرم کی طرح‌غیر شادی شدہ ہوں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 10:26 AM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,183
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا
جناب آپ نے بالکل صحیح کیا
واہ یہ تو ایک نہایت ہی تجربہ سے بھرپور آواز آئی ہے
یہ عدنان بھائی نہیں‌تجربہ بول رہا ہے

ویسے ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (20-05-08)
پرانا 20-05-08, 11:42 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہو سکتا ہے آپ بھی باؤ خرم کی طرح‌غیر شادی شدہ ہوں
جی نہیں‌موصوف شادی شدہ ہیں وہ الگ بات ہے کہ شادی ہے شدہ نہیں‌اور شادی کے کچھ دن بعد تلاش معاش کے لیے اٹلی روانہ ہوگئے۔ ورنہ ان کو بھی اندازہ ہوجاتا عدنان بھائی کی طرح
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 11:44 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
کیا خاک فائدہ ہے

بھائی غلیل بنا کر چڑیاں‌تو مارنی ہیں‌نا چاہے انڈرویئر کا الاسٹک ہو تو پھر بھلا کیا فائدہ ہوا
پاگل چڑیوں کو نہیں چڑوں کو مارتے ہیں لغت میں‌اضافہ کر لیں اور اس کے لیے غلیل کی بھی ضرورت نہیں ہوتی قبلہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 11:46 AM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,183
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اور ۔۔۔میاں شاہد صاحب ناراض ہو گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پاگل چڑیوں کو نہیں چڑوں کو مارتے ہیں لغت میں‌اضافہ کر لیں اور اس کے لیے غلیل کی بھی ضرورت نہیں ہوتی قبلہ
ہا ہا ہا یہی تو پاگل پن ہے نواب صاحب
چڑا سمجھ کر مارتے ہیں‌بعد میں چریا نکلتی ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پاگل, مفت, مسائل, معلوم, آج, اللہ, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خرم, دل, عہد, عبدالقدوس, عدنان, صحیح, صدارت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger