واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اپریل فول اور جھوٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-03-10, 05:12 PM   #1
اپریل فول اور جھوٹ
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 31-03-10, 05:12 PM

جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت
یکم اپریل کو جان بوجھ کر جھوٹ بولا جائے گا اور جھوٹ بول کر خوشی منائی جائے گی یعنی اللہ کی لعنت پر مسلم خوشیاں منائیں گے، کیا اپریل فول منانے والے یہ نہیں سوچتے کہ جھوٹ تو جھوٹ ہے چاہے چھوٹا ہو یا بڑا، کسی کے لئے نقصان دہ ہو یا نہیں نامہ اعمال میں تو لکھا جائے گا اور پھر قیامت کے دن اس کا جواب تو دینا پڑے گا کہ یہ جھوٹ بولنا ضروری تو نہیں تھا پھر کیوں بولا؟؟؟ اس وقت کیا جواب ہوگا؟ اپریل فول کے حوالے سے یہ بات بھی بتائی جاتی ہے کہ اپریل فول منانے کی تاریخی نوعیت کیا ہے۔ کہ سپین پر جب عیسائیوں کا قبضہ ہوا تو مسلمانوں سے عیسائیوں نے یہ وعدہ کرکے بحری جہاز میں سوار کیا کہ انہیں حفاظت سے افریقہ پہنچا دیا جائے گا لیکن جب بحری جہاز سمندر کے بیچ پہنچ گیا عیسائیوں نے مسلمانوں کو زندہ جلا دیا۔ اس طرح تب سے اب تک وہ جو اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں یکم اپریل کو اسی واقعہ کی یاد تازہ کرتے ہیں اور "میموری آف میکنگ مسلمز فول" مناتے ہیں۔ اگر یہ سچ ہے تو بھی ہمیں تو کم از کم اپریل فول نہیں منانا چاہیئے، اگر یہ بات صحیح نہیں بھی ہے تو پھر بھی ہمیں غیرمسلموں کی تقلید نہیں کرنی چاہیئے اور ایسی واہیات تہوار یا دن منانے سے سختی سے احتراز کرنا چاہیئے جس سے کسی کو تکلیف پہنچنے کا ذرہ سا بھی خدشہ باقی ہو۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے اور ہماری مغفرت کرے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
شکریہ: 1,554
2,995 مراسلہ میں 8,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 298
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (31-03-10), طارق راحیل (01-04-10)
پرانا 31-03-10, 05:14 PM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,532
شکریہ: 1,554
2,995 مراسلہ میں 8,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گپ شپ کے دھاگے میں سنجیدہ بات پر غور اور عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 03:13 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کو مانو
اللہ کی مانو
جھوٹ گناہ کبیرہ ہے
اس بات کو جانو
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (05-04-10), حیدر Rehan (01-04-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, ہماری, کرے۔, کرنی, کرتے, وقت, مسلم, مسلمانوں, اللہ, اسلام, بوجھ, تب, جھوٹ, جواب, جلا, جائے, حوالے, خدشہ, دینا, سچ, سمندر, ضروری, عیسائیوں, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سچ اور جھوٹ کے درمیان! شیراز حسن شاعروں کی بیٹھک 1 19-06-10 06:43 PM
عدالت نے حکومت کو جھوٹ جانچنے والی مشین منگوانے کا حکم دے دیا جاویداسد خبریں 13 13-06-10 11:12 PM
ھے یہ بازار جھوٹ کا بازار The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:24 AM
مرزا قادیانی کا قرآ ن کے نام پر صریح جھوٹ غازی اسلام عقیدہ رسالت 1 11-04-09 12:18 PM
سچ کیا جھوٹ کیا ۔ ۔۔ وسیم عمومی بحث 0 07-04-09 11:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger