واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اپنا سب سے پسندیدہ ایس ایم ایس شئیر کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-12, 07:10 AM   #1
اپنا سب سے پسندیدہ ایس ایم ایس شئیر کریں
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 20-01-12, 07:10 AM

السلام علیکم!

آپ کے موبائل کے ان باکس میں سینکڑوں ایس ایم ایس ہوں گے۔ ہمارے ساتھ شئیر کریں وہ ایس ایم ایس جو لگتا ہے آپ کو سب سے پیارا ۔۔۔۔۔۔۔!

(نوٹ: غیر اخلاقی ایس ایم ایس شئیر کرنے پر پابندی ہے تا قیامت۔۔۔۔ لہذا احتیاط ضروری ہے)

سب سے پہلے میری طرف سے

ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــ
ایسی کیا دعا دوں تجھ کو جو تیرے لبوں پہ ہنسی کے پھول کھلا دے
بس یہی دعا ہے میری ستاروں سے روشن خدا تیری تقدیر بنا دے

ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــ

The worst regret we can have in life, is not for the wrong things we did, but for the thousands of right things we did, for the wrong person
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 162
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-01-12), احمد نذیر (21-01-12), زارا (21-01-12)
پرانا 21-01-12, 04:03 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

if people criticise u, hurt u ,or shout at u, Don't bother, just remember
"In every game audience make the noise not the players

باقی پھر ،ابھی سردی لگ رہی، لکھا نہیں جا رہا
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-12, 08:11 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
باقی پھر ،ابھی سردی لگ رہی، لکھا نہیں جا رہا
یہ تو بہت ہی اچھا ایس ایم ایس ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-12, 03:26 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوشبو کیوں نہ آئے گی میری قبر سے ساغر
میں نے ایک عمر گزاری ہے پھول جیسے چہروں کےساتھ
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-12, 03:28 PM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس شہر کے قاتل کو میں نے دیکھا تو نہیں محسن
لاشوں سے اندازہ ہے قاتل پہ جوانی ہے
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-12, 03:32 PM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتنی مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی پہ پانی سے پانی لکھنا
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-12, 03:36 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو اُسے اپنی تمنائوں کا مرکز نہ بنا نادان
چاند تو ہرجائی ہے ہر گھر میں اُتر جاتا ہے
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
شمال مغربی خیبر کے قبائلی علاقے باڑہ میں عسکریت پسند کی لشکر اور لوکل پولیس کے ساتھ جھڑپ کلمہ حق خبریں 0 14-12-11 11:55 PM
پاکستان میں شدت پسندی کے چالیس سال شمشاد احمد پاکستان میں دہشت گردی 0 07-10-11 01:09 AM
آپ کا پسندیدہ ایس ایم ایس ھارون اعظم ایس ایم ایس 8 21-02-10 04:52 PM
پسندیدہ ایکٹر اور اکٹریس مسٹر رائٹ فلمی دنیا 2 01-09-07 05:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger