واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اپنی تبصرے کی صلاحیت استعمال میں لائیے۔! خبر کی لیجیے خبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-11, 07:32 AM   #1
اپنی تبصرے کی صلاحیت استعمال میں لائیے۔! خبر کی لیجیے خبر
موجو موجو آن لائن ہے 06-04-11, 07:32 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس عنوان کے تحت ہم سب کسی تازہ خبر پر تبصرہ کریں گے جو سب سے اچھا تبصرہ کرے گا اس کے لیے




__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(

 
موجو's Avatar
موجو
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 486
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), محمدعدنان (06-04-11), حیدر (06-04-11), شبنم (07-04-11), عبداللہ آدم (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 07:40 AM   #2
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,697
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو تحلیل کرنا زلزلے کے مترادف ہے، ڈاکٹرعطاالرحمن

معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو تحلیل کرنے کے حکومتی فیصلے کو زلزلے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سےملکی معیشت کو تقویت ملے گی۔ زلزلے کے بعد بحالی پر جو آمدن ہو گی اس سے ملکی معیشت میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے اس سلسلے میں صدر اور وزیر اعظم پاکستان سے درخواست کی کہ وہ احباب پاکستان کا اجلاس بلا کر اس زلزلے کی تباہی سے آگاہ کریں ۔ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہاکہ ہائیر ایجوکیشن کا شعبہ ملکی ترقی میں رکاوٹ بن رہا تھا ملک میں اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ تخریب کاری اور دہشت گردی کو ہوا دے رہے تھے اور یہ لوگ دوسرے ممالک میں پاکستان کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے تھے۔
اصل خبر
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), ھارون اعظم (06-04-11), محمد عاصم (12-04-11), حیدر (06-04-11), عبداللہ آدم (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 09:57 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ کام مشکل ہے میرے لیے۔سچائی کا اعتراف کرنے میں شرم نہیں ہونی چاہیے۔ میرے اندر ایک بڑی مصیبت یہ ہے کہ جب کسی کام کے سلسلے میں مجھ سے "توقع" باندھ لی جائے تو میرے ہاتھ پاؤں مفلوج ہو جاتے ہیں اور دماغ کام کرنا چھوڑ جاتا ہے۔
میری طرف سے معذرت قبول کیجیے یارا۔ اور محسوس مت کیجیے گا۔

تاہم پہلے تو میں آپکی خبر سے کنفیوز ہوا پھر اندازہ ہوا کہ یہ خبر نہیں تبصرہ ہے۔
ویسے کسی بھی خبر پر تبصرہ کر سکتے ہیں یا اُسی خبر پر جو میزبان پیش کرے گا؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), موجو (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 10:03 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تاہم ایک خبر پر تبصرہ کیا ہے۔
اقتباس:
جعلی مدارس کے لئے چندہ جمع کرنے پر پابندی
مکمل خبر

ہے تو ایسا ہی۔ زیادہ تر چندہ دہشت گرد تنظیمیں سمیٹ کر لے جاتی ہیں ۔۔۔ پتا نہیں کون کون سی حرکت العالمی و اسلامی و ایشیائی و شرقی و غربی۔
افسوس ہوتا ہے پاکستانیوں کی عقل پر کہ محض دھواں دار تقریر کی بنا پر اپنی جیبیں خالی کر دیتے ہیں۔

خیر جو قوم سیاست دانوں کی تقاریر پر ملکی خزانہ لُٹا دیتی ہو وہ اگر اپنی جیب خالی کر دیتی ہے تو کیا مضائقہ ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), موجو (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 07:38 PM   #5
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,697
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
کسی بھی خبر کا تیا پانچہ کریں لیکن تازہ خبر ہو
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 07:55 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

پنجاب :معاملات حل نہ ہوسکے، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا 37واں روز

پنجاب حکومت اورینگ ڈاکٹرزمیں معاملات حل نہ ہوسکے۔ 37 ویں روز بھی ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال جاری ہےجس سے مزید کئی مریض دم توڑ گئے ۔
ینگ ڈاکٹروں نے آؤٹ ڈور کے بعد آٹھ روز سے ان ڈور اور ایمرجنسی وارڈازمیں بھی کام بندکررکھا ہے، طبی امداد نہ ملنے سے کئی مریض اور زخمی جان کی بازی ہاررہے ہیں ۔مریض اوران کےلواحقین پریشان ہیں ۔ایک طرف وہ ڈاکٹروں کوقاتل کہہ رہے ہیں تودوسری حکومت کے رویہ سے بھی سخت نالاں نظرآتے ہیں ۔ دنیا نیوز کی اپیل پر ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور اور ملتان کے انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کےایمرجنسی وارڈ میں ہڑتال ختم کر دی ہے۔ فیصل آبادمیں انتظامیہ کسی حد تک متبادل انتظامات کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔لائیڈ ہسپتال ،سول ہسپتال ،جنرل ہسپتال غلام محمد آباد اور انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مطلوبہ تعداد میں ڈاکٹرز تعینات کرکے ایمرجنسی وارڈز کھول دیئے گئے ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے لچک کا مظاہرہ کیا ہے اب حکومت بھی اپنا طرز عمل تبدیل کرے ۔

بشکریہ: دُنیا نیوز
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), موجو (10-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 09:54 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذوالفقار مرزا کی چھٹی کرواد دی گئی یا پھر وہ خود چھٹی پر چلے گئے۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
موجو (10-04-11), حیدر (06-04-11), عبدالقدوس (11-04-11), عبداللہ آدم (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 09:53 PM   #8
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,697
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کتے ّکوخلا ء میں لے جانے والا خلائی شٹل نیلا می کے لیے پیش

ماسکو …خلا ء کی تسخیر انسانی تا ریخ کا ایک اہم با ب ہے جس کاایک دلچسپ پہلو یہ بھی ہے کہ کسی بھی انسان کے خلا ء میں جا نے سے پہلے ایک کتے کو تجربا تی طور خلائی سفر پرروانہ کیا گیا تھا ۔ روس کی جا نب سے دنیا کے پہلے کتے کو خلا ء میں لے جا نے والا یہ خلا ئی شٹل نیلا می کے لیے پیش کردیا گیا ہے ۔ Vostok 3KA-2نامی روسی خلائی جہاز 1961 میں Zvezdochka نامی کتے کو لے کر روانہ ہو ا تھاجس نے انسانوں کے خلا ء میں سفر کی راہ کو ہموار کر دیا تھا۔ اس خلا ئی جہاز کو نیلام سے قبل نیو یار ک میں نمائش کے لیے پیش کر دیا گیاہے جسے بارہ اپریل کو خلا ء کی تسخیر کے پچا س سال مکمل ہو نے پر نیلا م کیا جا ئے گا ۔ تو قع کی جارہی ہے کہ یہ ایک کر وڑ ڈا لر تک کی خطیر رقم تک میں نیلا م ہوسکتا ہے ۔
اصل خبر

ارے اس کتے کا کیا بنا واپس آیا تھا؟
کیا اس کا شاندار استقبال کیاگیا تھا کس کس ملک کا صد استقبالیہ میں بلایا گیا تھا کتے نے خطاب بھی کیا ہوگا اور اپنا سفرنامہ بھی بھونکا ہوگا۔
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 09:38 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔مندرج ہ ذیل خبر بلا تبصرہ ہے،۔ اوف مائی گاڈ۔۔۔۔یہ دن بھی دیکھنے تھے،۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہا
Attached Thumbnails
capture.jpg  
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-04-11, 02:29 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بس کرو یرا............................... یہ نفس بہت پھلا دیا ہے آپ نے کل سے

پھٹ ہی نہ جائے............... پاک نیٹ تباہ ہو جائے گا
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 03:36 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں

پھٹ ہی نہ جائے............... پاک نیٹ تباہ ہو جائے گا
اللہ آپ لوگوں کوخوش و خرم رکھے لیکن منہ سے سوچ کر بات نکالا کریں۔ قبولیت کا کوئی بھی وقت ہو سکتا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 03:50 PM   #12
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,748
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
اللہ آپ لوگوں کوخوش و خرم رکھے لیکن منہ سے سوچ کر بات نکالا کریں۔ قبولیت کا کوئی بھی وقت ہو سکتا ہے۔
۔













۔
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 04:47 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر میں کسی کو یہ جملہ کہوں کہ "تیری ناک خاک آلود ہو" یا "تیری ماں تجھے روئے" اور وہی قبولیت کا وقت ہو تو کیا اُس بیچارے کی ناک خاک آلود ہو جائے گی یا اسکی ماں اُسے رونے بیٹھ جائے گی۔ ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
موجو (19-04-11), عبداللہ آدم (13-04-11)
پرانا 12-04-11, 04:55 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اگر میں کسی کو یہ جملہ کہوں کہ "تیری ناک خاک آلود ہو" یا "تیری ماں تجھے روئے" اور وہی قبولیت کا وقت ہو تو کیا اُس بیچارے کی ناک خاک آلود ہو جائے گی یا اسکی ماں اُسے رونے بیٹھ جائے گی۔ ؟
اگران جملوں کی گہرائی میں جائیں تو انکے اصل معنے آپکو سمجھ آجائیں گے یا شاید آپ جانتے ہوں۔ اوروہ نہیں ہوگا جو آپ نے کہا وہ ہوگا جو اسکا اصل مطلب ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 04:59 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں زیادہ گہرائی میں نہیں جا سکتا ۔ سانس کا پرابلم ہو جاتا ہے۔ میں تو شاور کے نیچے بھی جاتے ہوئے ڈرتا ہوں۔
آپ ہی انکا مطلب سمجھ کر سمجھا دیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
موجو (19-04-11), عبداللہ آدم (13-04-11)
جواب

Tags
com, jang, search, کرے, گے, پاکستان, وزیر, لیجیے, لوگ, معذرت, اپنی, اللہ, السلام, استعمال, اعلیٰ, تبصرہ, تبصرے, تحت, تعلیم, خبر, دے, درخواست, عنوان, صلاحیت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چائے کے استعمال سے ذہنی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے سیپ شعبہ طب 16 24-10-11 10:26 PM
رحمان ملک سمیت این آر او زدگان کو مستعفی ہونے کی ہدایت جاویداسد خبریں 0 26-09-10 07:53 PM
پرویز مشرف خود صدارت سے مستعفی ہوجائیں،کل دوتہاتی اکثریت ثابت کردینگے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM
’استعفوں کی کوئی اہمیت نہیں‘ چاچا کمال خبریں 0 17-09-07 12:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger