واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اپنی کوئی ایسی خواہش بتائیں جو 2011 میں پوری نہ ہوسکی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-12, 06:56 AM   #1
اپنی کوئی ایسی خواہش بتائیں جو 2011 میں پوری نہ ہوسکی!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 27-01-12, 06:56 AM

2011 کب کا گزر چکا!!! ہر انسان کے دل میں وقت کے ساتھ ساتھ مختلف النوع خواہشات کی نئی نئی کونپلیں پھوٹی رہتی ہیں ۔۔۔۔ نئی نئی کلیان کھلتی رہتی ہیں کسی کو مواقفق ماحول میسر آ جاتا ہے اور اُسے حقیقت کا روپ مل جاتا ہے۔ کوئی نا موافق حالات کے گرداب میں پھنس کر حسرت کا روپ دھار لیتی ہے اور ہمیشہ کےلئے دل میں دفن ہو جاتی ہے۔ یہ اپنے اپنے نصیبوں کی بات ہے۔

آپ نے یہاں یہ بتانا ہے کہ آپکی وہ کونسی خواہش تھی جس کے پورا ہونے کےلئے آپ 2011 کا سارا سال جد و جہد کرتے رہے اور دعائیں مانگتے رہے لیکن وہ پوری نہ ہوسکی؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 308
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-01-12), ھارون اعظم (27-01-12), محمد یاسرعلی (27-01-12), بنت حوا (31-01-12), حیدر (27-01-12), حیدر Rehan (28-01-12)
پرانا 27-01-12, 07:08 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاب کی تلاش کی لیکن کوئی خاص جدو جہد نہیں کی تھی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (27-01-12), بنت حوا (31-01-12)
پرانا 27-01-12, 12:08 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خود کے تبدیل ہونے کی دعائیں تو بہت کیں۔ لیکن کوشش بالکل بھی نہیں کی۔ اس لیے 2011 کی حسرت بھی حسرت ہی رہی جو کہ 2008 سے چلی آ رہی ہے،۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-01-12), پاکستانی (27-01-12), Zullu230 (27-01-12), بنت حوا (31-01-12)
پرانا 27-01-12, 12:31 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,646
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شادی نہیں ہو سکی اور بیگم سے بات بھی - بہت کوشش کی
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (27-01-12)
پرانا 27-01-12, 02:31 PM   #5
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
شادی نہیں ہو سکی اور بیگم سے بات بھی - بہت کوشش کی
شادی نہیں ہو سکی اور بیگم سے بات بھی!!! شادی کے بغیر بیگم ۔۔۔۔۔۔ !!! کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔ کیا آپ دوسری شادی کرنا چاہتے تھے جو نہیں ہو سکی۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-01-12), پاکستانی (27-01-12), محمد یاسرعلی (27-01-12), بنت حوا (31-01-12)
پرانا 27-01-12, 03:48 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,646
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں - پہلی شادی ہو نہیں رہی مجھے تو یہ شادی بھی چوتھی شادی کی طرح معلوم ہو رہی ہے ۔ خیر بیگم اس لئے کہ میرا نکاح ہوئے دوسال ہو گئے ہیں ۔

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-01-12), ننھا بچہ (27-01-12), محمد یاسرعلی (27-01-12), Zullu230 (27-01-12), بنت حوا (31-01-12), حیدر (28-01-12)
پرانا 27-01-12, 04:15 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
ارے نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں - پہلی شادی ہو نہیں رہی مجھے تو یہ شادی بھی چوتھی شادی کی طرح معلوم ہو رہی ہے ۔ خیر بیگم اس لئے کہ میرا نکاح ہوئے دوسال ہو گئے ہیں ۔

والسلام
اوہ خیر
دیکھیں حیدر بھائی صرف آپ ہی دُکھی نہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-01-12), پاکستانی (27-01-12), محمد یاسرعلی (27-01-12), بنت حوا (31-01-12), حیدر (28-01-12)
پرانا 27-01-12, 08:47 PM   #8
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
ارے نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں - پہلی شادی ہو نہیں رہی مجھے تو یہ شادی بھی چوتھی شادی کی طرح معلوم ہو رہی ہے ۔ خیر بیگم اس لئے کہ میرا نکاح ہوئے دوسال ہو گئے ہیں ۔

والسلام
او ہو ! تو یہ بات تھی ۔۔۔!! آللہ تعالیٰ آپکو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (27-01-12), بنت حوا (31-01-12), حیدر (28-01-12)
پرانا 28-01-12, 08:51 AM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 45
کمائي: 1,392
شکریہ: 21
32 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صل مراسلہ منجانب : پاکستانی
ارے نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں - پہلی شادی ہو نہیں رہی مجھے تو یہ شادی بھی چوتھی شادی کی طرح معلوم ہو رہی ہے ۔ خیر بیگم اس لئے کہ میرا نکاح ہوئے دوسال ہو گئے ہیں ۔

والسلام

صبر جمیل پے اجر عظیم عطا فرمائے
ہاہاہاہاہاہاہاہا
عمران1111 آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عمران1111 کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (28-01-12), بنت حوا (31-01-12), حیدر (28-01-12)
پرانا 28-01-12, 09:16 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اوہ خیر
دیکھیں حیدر بھائی صرف آپ ہی دُکھی نہیں
اوہ نہیں نہیں۔ ان کا دُکھ مجھ سے فزوں تر ہے۔
ایک وہ پیاسا کہ جس کے پاس کنواں ہو مگر وہ اس میں سے ایک گھونٹ بھی نہ لے سکتا ہو اور ایک وہ شخص جس کو پیاس تو ہو مگر کنواں نہ ہو، دونوں کے دُکھ کیوں کر برابر ہو سکتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-01-12), پاکستانی (28-01-12), ننھا بچہ (28-01-12), بنت حوا (31-01-12)
پرانا 28-01-12, 10:26 AM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اوہ نہیں نہیں۔ ان کا دُکھ مجھ سے فزوں تر ہے۔
ایک وہ پیاسا کہ جس کے پاس کنواں ہو مگر وہ اس میں سے ایک گھونٹ بھی نہ لے سکتا ہو اور ایک وہ شخص جس کو پیاس تو ہو مگر کنواں نہ ہو، دونوں کے دُکھ کیوں کر برابر ہو سکتے ہیں۔
لیکن ان کا دکھ آپ سے بڑھ کر ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (28-01-12), بنت حوا (31-01-12)
پرانا 28-01-12, 11:21 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,298
شکریہ: 52,581
11,199 مراسلہ میں 35,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تیرا غم میرا غم
اک جیسا صنم
ہم دونوں کی ایک کہانی
آ جا پکوڑے کھا جا
دلبر جانی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (28-01-12), Zullu230 (28-01-12), بنت حوا (31-01-12)
پرانا 28-01-12, 02:40 PM   #13
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تیرا غم میرا غم
اک جیسا صنم
ہم دونوں کی ایک کہانی
آ جا پکوڑے کھا جا
دلبر جانی
آہاں! لگتا ہے آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (31-01-12)
پرانا 28-01-12, 05:02 PM   #14
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,646
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
لیکن ان کا دکھ آپ سے بڑھ کر ہے

آپ کی اس بات نے مجھے جذباتی کردیا ہے۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (28-01-12), بنت حوا (31-01-12)
پرانا 28-01-12, 05:06 PM   #15
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,646
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تیرا غم میرا غم
اک جیسا صنم
ہم دونوں کی ایک کہانی
آ جا پکوڑے کھا جا
دلبر جانی

duniya re duniya very good very good - duniya walay very bad
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (29-01-12), بنت حوا (31-01-12)
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا میں قتل عام ، روانڈا جیسی نسل کشی ہوسکتی ہے گلاب خان خبریں 8 28-02-11 05:10 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
آپریشن کامیاب نہیں ہوسکتے،امریکاپالیسی تبدیل کرے،نواز شریف کی باؤچر سے گفت عبدالقدوس خبریں 2 13-10-10 08:51 PM
کراچی میں خانہ جنگی شروع ہوسکتی ہے، خفیہ اداروں کی رپورٹ گلاب خان خبریں 5 22-08-10 04:23 PM
آپریشن کامیاب نہیں ہوسکتے،امریکاپالیسی تبدیل کرے،نواز شریف کی باؤچر سے گفت عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:50 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger