واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اپنے سے اوپر والے ممبر کو Dedicate Joke کیجیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 11:15 PM   #1
اپنے سے اوپر والے ممبر کو Dedicate Joke کیجیے
مرمیڈ مرمیڈ آف لائن ہے 25-10-11, 11:15 PM

تمام ممبرز کو سلام ....


میرے ذہن میں ابھی ایک خیال آیا ... کچھ مستی ہلا گلا کرنے کا... ہنسنے ہنسانے کا

ایک دوسرے کو Dedicate Joke کیجیے ....یہاں ...
آپ اپنے سے اوپر والے ممبر کو Dedicate Joke کیجیے ....

سنئیے سنئیے ... کسی کی دل -آزاری کی بات نہ ہو please خیال رکھئیے گا ....
اور Please کوئی برا محسوس نہ کرے ...
اچھے jokes لے کے آئیں ...


سوچ کیا رہے ہیں ... سٹارٹ کیجیے نا ...



oops... پہلی باری ہی میری ہے۔۔۔

 
مرمیڈ's Avatar
مرمیڈ
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 456
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), قاسمی (29-10-11), سیفی خان (27-10-11), سیپ (27-10-11), سحر (27-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 11:21 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ بہت خوبصورت ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), قاسمی (30-10-11), سیپ (27-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 11:33 PM   #3
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او ہو۔۔ یہ تو آپ نے سچ لکھ دیا۔ تھریڈ کو غور سے پڑھیں۔۔۔

آپ کے لیئے جوک حاضر ہے۔۔

" خلیل صاحب کے دوست نے انکو فون کیا۔
دوست- ہیلو ،میں بول رہا ہوں
خلیل-کمال اے، اتھے وی مٰیں ای بول رہا ہوں۔۔۔"
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), قاسمی (29-10-11), احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (27-10-11), سحر (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 12:52 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرمیڈ نے ایک بندے سے ٹائم پوچھا اس نے جواب دیا
9:30
مرمیڈ غصے کے ساتھ
اے کی بکواس ہے
صجح سے ٹائم پتاکر رہی ہوں
کوئی کچھ بتاتا ہے کوئی کچھ۔)
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), قاسمی (29-10-11), احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (27-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:18 AM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک دفعہ خلیل صاحب کو ان کے دوست ملے، خلیل صاحب دو سگریٹ اکھٹے پی رہے تھے،
ان کے دوست نے پوچھا کیا بات ہے، آج دو سگریٹ اکھٹے پی رہے ہو، ؟
تو جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے اپنےدوست کی یاد آرہی ہے، ہم اکھٹے سگریٹ پیا کرتے تھے اسی کی یاد میں پی رہا ہوں۔ ۔ ۔

کچھ دنوں بعد خلیل صاحب ایک سگریٹ پیتے دیکھے گئے تو انہوں نے پوچھا کیا اپنے دوست کو بھول گئے ؟
تو خلیل صاحب نے کہا، نہیں یہ بات نہیں ہے دراصل میں نے سگریٹ چھوڑ دیا ہے، ، ، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (29-10-11), محمدخلیل (26-10-11), احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (27-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:28 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبشر بھائی اصل میں کوٹیشن شاید یوں ہے کہ::

where books are sold on foot paths and shoes in air conditioned rooms!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (26-10-11), احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (27-10-11)
پرانا 26-10-11, 02:40 PM   #7
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ صاحب سے اُن کے استاد جی نے پوچھا۔۔

استاد- کوئی سے تین پھلوں کے نام بتاؤ؟
عبداللہ- ایک سیب، اور دو امرود۔۔۔
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (29-10-11), احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (27-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 03:02 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرمیڈ سردار جی کے ریسٹورنٹ میں۔۔۔
سردار جی سوپ میں مکھی ھے۔۔۔
سردار جی اوئے دل وڈا کر وڈا۔۔ ۔اک مکھی تیرا کتنا سوپ پی جائے گی۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (27-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 04:34 PM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل صاحب بار بار اپنی ونڈو کا پاسورڈ بھول جاتے، پھر ان کو نئی ونڈو انسٹال کرنی پڑتی آخرکار سوچ سوچ کر انہوں نے ایک پاسورڈ ڈھونڈ ہی لیا،
پھر خلیل صاحب نے ونڈو کا پاسورڈ رکھا

















INCORRECT

اب جب بھی وہ غلط پاسورڈ لگاتے توسکرین پر لکھا آتا
Your password is incorrect

واہ کیا ذہانت ہے۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-10-11), محمدخلیل (26-10-11), احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (27-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:14 PM   #10
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دن مبشرعلی کے گھر مہمان آتے ہیں اور وہ یہ دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں کہ مبشرعلی کے گھر میں تین سوئمنگ پول ہیں ۔وہ اس کی وجہ دریافت کرتے ہیں تو جواب ملتا ہے کہ

"ایک سوئمنگ پول ٹھنڈے پانی کا ہے کبھی کبھی ٹھنڈے پانی سے نہانے کو دل کرتا ہے۔ دوسرا گرم پانی کا ہے کبھی کبھی گرم پانی سے نہانے کو دل کرتا ہے۔ تیسرا خالی ہے کبھی نہ نہانے کا دل بھی کرتا ہے۔"
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-10-11), محمدخلیل (26-10-11), احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (27-10-11), سحر (27-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:17 PM   #11
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,748
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرمیڈ چینی خریدنے کے لئے قطار میں لگا تھا ۔ قطار بہت لمبی تھی ۔ ایک گھنٹہ کھڑے رہنے کے بعد اُسے غُصہ آ گیا ۔ اُس نے پستول نکالا اور کہتا ہوا چلا گیا “یہ صدر زرداری نے کیا تماشہ بنایا ہے ۔ میں آج اُسے مار ڈالوں گا”۔ بعد میں واپس آ کر پھر قطار میں کھڑا ہو گیا ۔ ایک آدمی نے اسے پوچھا ” زرداری کو مار دیا ؟” بولا “نہیں ۔ وہاں اس سے بھی لمبی قطار لگی ہے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-10-11), احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (27-10-11), سحر (27-10-11)
پرانا 26-10-11, 10:36 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مہتاب بھائی سے ایک دن ٹیچر نے پوچھا

آپکے ابو کیا کرتے ہیں

مہتاب بھائی نے کہا وہ جو امی کہتی ہیں
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (26-10-11), احمد نذیر (27-10-11), سیپ (27-10-11), سحر (27-10-11)
پرانا 26-10-11, 11:52 PM   #13
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنت حوا کریلے لینے گئی سبزی فروش ان پر پانی
چھڑکے جا رہا تھا ۔بنت حوا کافی دیر خاموش رہی
آخر تنگ آکر کہا اگر ان کو ہوش آگئی ہو تو ایک کلو تول دیں
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-10-11), مفتی (27-10-11), احمد نذیر (27-10-11), بنت حوا (27-10-11), راجہ اکرام (29-10-11), سیپ (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 12:21 AM   #14
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرمیڈ سے اسکی ٹیچر نے پوچھا "بجلی کہاں سے آتی ہے؟"
مرمیڈ ۔ "ماموں کے گھر سے"
ٹیچر ۔ حیرانگی سے " وہ کیسے؟"
مرمیڈ ۔ جب بھی لائیٹ بند ہوتی ہے ابو کہتے ہیں "سالوں نے پھر لائیٹ بند کردی"
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-10-11), احمد نذیر (27-10-11), بنت حوا (27-10-11), سیپ (27-10-11), سحر (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 10:24 AM   #15
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,748
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملازمت کیلئے مفتی صاحب کا انٹرویو ہو رہا تھا اور انہیں یقین تھا کہ یہ ملازمت ضرور حاصل کرلیں گے, انٹرویو کے آخر میں انٹرویو لینے والے صاحب نے پوچھا اچھا یہ بتائیں کہ "گاپو جی گاپو جی گم گم" کا کیا مطلب ہے؟مفتی صاحب نے پہلے تو بہت سوچا پھر مایوسی سے بولے "اس کا یہ مطلب ہے کہ مجھے یہ نوکری نہیں مل سکتی"
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-10-11), احمد نذیر (27-10-11), بنت حوا (27-10-11), سیپ (27-10-11)
جواب

Tags
color, joke, please, size, ہے۔۔۔, ہلا, کیجیے, کوئی, کرے, پہلی, ممبر, ممبرز, محسوس, آیا, اپنے, اوپر, اچھے, ابھی, باری, تمام, خیال, دوسرے, دل, سٹارٹ, سلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
dedicate to my wife ونودراتھور شعر و شاعری 10 28-10-11 07:49 PM
joke of country wajee Chit Chat 4 04-05-11 07:34 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
Joke.. ابو عمار Chit Chat 0 01-10-07 11:21 PM
Old Age(joke) ابو عمار Chit Chat 0 29-09-07 10:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger