واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اپیل ۔ ۔ ۔ !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-11, 01:36 PM   #1
اپیل ۔ ۔ ۔ !
سیپ سیپ آف لائن ہے 02-02-11, 01:36 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

برائے کرم صدر زرداری کو کوئی کچھ نہ کہے
ہمارے فورم پر ان کے بڑے بڑے فینز ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

Last edited by سیپ; 03-04-11 at 12:18 AM..

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 277
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-04-11), شبنم (03-04-11), عبدالقدوس (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 05:24 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

اپیل بورڈ لگا کرآپ بھی تو 'بیچارے' کی توہین ہی کر رہی ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-04-11), رضی (03-04-11), شبنم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 08:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,662
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترمہ ناظم اعلا پاک نیٹ

زرداری کے ساتھ شدید اختلاف رائے کے باوجود میں یہ عرض کروں گا کہ پاک نیٹ کے ذمہ دار بہن بھائی اپنی وابستگی خفیہ رکھیں اور کسی کی شخصیت پر کیچڑ نہ اچھالیں( چاہے وہ اس کا مستحق کیوں نہ ہو)۔

یہ میری عرضداشت ہے ، پسند نہ آئے تو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں ۔ میں اس پر مباحثہ نہیں کروں گا ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-04-11), شبنم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 08:23 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے میرا بھی یہی ذاتی خیال ہے کہ کسی پر تنقید کرنے سے گریز ہی کیا جائے اور اگر کرنا ہی ہے تو زرا ہٹ بچ کے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-04-11), شبنم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 08:28 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی بات سے مکمل اِتفاق کرتی ہوں محترم عُبید بھائی۔ ہمیں کوئی حق نہیں کسی کی ذات پر کیچڑ اُچھالیں یا کسی کی بات کریں لیکن ثوبیہ نے کچھ لکھا نہیں صرف شیئرکیا ہے اوریہ اُسکی ذاتی کاوش بھی نہیں ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-04-11), شبنم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 09:15 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی کبھی مجھ سے بھی یہی غلطی ہو جاتی ہے ۔ تاہم میں اس موقف کا حآمی ہوں کہ ہمیں کسی کو بھی کتا نہیں کہنا چاہیے۔ وہ جو کر رہا ہے اُس کے لیے اللہ کو جواب دہ ہے ۔ ہم جو کریں گے ہم اُس کے لیے جواب دہ ہوں گے۔ آج ہم کسی کے پیارے کو کتا کہیں گے۔ جواب میں وہ ہمارے کسی پیارے کو یہی الفاظ کہہ ڈالے گا۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہوا ہے کہ غیر مسلموں کے خداؤں تک کو بُرا مت کہو۔

واللہ اعلم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-04-11), ھارون اعظم (02-04-11), عبدالقدوس (02-04-11)
پرانا 03-04-11, 09:50 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,662
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آپکی بات سے مکمل اِتفاق کرتی ہوں محترم عُبید بھائی۔ ہمیں کوئی حق نہیں کسی کی ذات پر کیچڑ اُچھالیں یا کسی کی بات کریں لیکن ثوبیہ نے کچھ لکھا نہیں صرف شیئرکیا ہے اوریہ اُسکی ذاتی کاوش بھی نہیں ہے۔
زارا بہن ! بات یہ نہیں ہے کہ ہم میں سے کسی کی ذاتی رائے نہیں ہونی چاہیے اور اسے ہمیشہ "غیر جانبدار " رہنا چاہیے کیونکہ یہ بات عملا ناممکن ہے ۔ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کیونکہ انسانی ذہن کی ساخت ایسی نہیں ہے ۔

پاک نیٹ کے ذمہ داران بھی اس خدائی فارمولے سے مستثنی نہیں ہیں۔

پچھلے دنوں ایک مشہور سیاسی اور مذہبی جماعت کے لیڈر پر فورم کے ایک ذمہ دار نے کرپشن کا الزام لگایا ، اس کے جواب میں ان کے فین اراکین نے احتجاج کیا ۔

میں نے اسی وقت یہ بات جواب میں لکھی تھی کہ شومئی قسمت لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بجلی چلی گئی اور میرا طویل و عریض جواب فورم پر نشر نہ ہوسکا۔(جاری)
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-11, 12:40 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مولانا طارق جمیل صاحب 1 بیان میں فرما رہے تھے
حکمرانوں کو گالیاں دینا چھوڑ دو اپنے آپ میں جھانکو اپنے من مں دیکھو

اپنے من میں ڈوبکر پا جا سراغ ِ زندگی

اپنے من میں جھانکو گے تو کوئی برا نہیں لگے گا اگر اپنے آپ کو درست کر لیا تو سب تھیک ہو جائیں گے ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیچڑ, کروں, پھینک, پاک, پسند, ورحمتہ, وعلیکم, لگا, چاہے, ناظم, محترمہ, اپیل, اپنی, اللہ, السلام, بہن, بھائی, بیچارے, بورڈ, خفیہ, دیں, ذمہ, ساتھ, شدید, عرض


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger