| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 555
|
||||
| 19 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | J.S (29-03-10), shafresha (29-03-10), کنعان (29-03-10), ھارون اعظم (28-03-10), نورالدین (29-03-10), منتظمین (28-03-10), محمدخلیل (31-03-10), محمدعدنان (31-03-10), ام طلحہ (29-03-10), ابو عمار (29-03-10), اجنبی انسان (08-04-10), بزم خیال (30-05-10), حسنین ایوب (21-10-10), راجہ اکرام (29-03-10), رضی (28-03-10), طارق راحیل (29-03-10), عارف اقبال (29-03-10), عبداللہ آدم (28-03-10), عبداللہ حیدر (29-03-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت خوب شاہ جی۔ اچھی کاوش ہے۔ ویسے آپ نے کہانی کا انجام تو بتایا نہیں، کہ آپ کے ساتھ کیا ہوا اس کے بعد؟
![]()
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام شاہ جی
بہت ہی خوبصورت، اور غزل تو کمال ہے جناب اور اس کی پاداش میں اگر کالج بدر بھی ہونا پڑے تو میرے خیال میں مہنگا سودا نہیں بہت خوب، مزا آ گیا جناب
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-03-10), کنعان (29-03-10), محمدعدنان (31-03-10), شاہ جی 90 (29-03-10), عبداللہ حیدر (29-03-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بعد کی صورت حال زرا افسوس ناک ہے
ہوا یہ کہ ہم نے پرائیویٹ داخلہ بھیجا اور پرنسپل کی پابندی کے باوجود کلاسز اٹینڈ کرتے رہے ۔ لیکن ہمارا جو نقصان ہونا تھا وہ تو ہو گیا ، جو مضامین ہم دو سال سے پڑھ رہے تھے ان میں ہمارا داخلہ نہ جا سکا کہ ان کے ساتھ پریکٹیکل کی پخ لگی ہوئی تھی اور ہمیں دوسرے مضامین میں داخلہ بھجوانا پڑا ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-03-10), ھارون اعظم (29-03-10), نورالدین (29-03-10), منتظمین (29-03-10), احمد بلال (17-06-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کی پاداش میں ہمیں کالج بدر ہی ہونا پڑا تھا قانونی طور پر ۔ وہ تو ہم نے دھونس دھاندلی سے کلاسز اٹینڈ کیں لیکن اس کا بھی کیا فائدہ ہو سکتا تھا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھی کوشش تھی، مگر سچ ہضم ہونا آج کے دور کچھ مشکل ہی ہوتا ہے۔ سو آپکے ساتھ بھی وہی ہوا جو اس کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ بہرحال ہوتا وہی ہے جو اللہ کو بہتر منظور ہوتا ہے۔میں بھی ایک بار جاب پر ایسی مہم جوئی کر چکی ہوں جس نے میری زندگی بدل دی۔ کبھی موقع ملا تو شئیر کروں گی۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (29-03-10), نورالدین (29-03-10), منتظمین (29-03-10), بزم خیال (30-05-10), شاہ جی 90 (29-03-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
سب کالجز کا یہی حال ہے
پڑھائی اب ہوتی کہاں ہے صرف کوچنگ سینٹرز میں جہاں بھی 100% پڑھائی ہو جاتی گر 75% لوگ سنجیدگی سے پڑھ لیں کیا کریں کراچی شہر میں ہر کوچنگ کے ساتھ یا پاس ہے ایک عدد پارک موجود ہے جہاں کسی کی گود میں تو کسی کے کندھے پر رکھے سر ان کی گھریلو پریشانیاں سلجھاتے دکھائی دیتے ہیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (29-03-10), شاہ جی 90 (29-03-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جلدی سے بانٹ لیں ہم سے |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
طارق بھائی ہماری ایم اے کی کلاس میں پروفیسر محمود اعوان صاحب کا بھی یہی کہنا ہوتا تھا کہ کلاس میں اب پڑھائی کہاں ، پڑھائی تو وہ ہوتی ہے جو کوئی پروفیسر اور پروفیسرنی یونیورسٹی کے کسی دور افتادہ لان میں بیٹھ کر ٹیوشن کی صورت میں کر رہے ہوتے ہیں |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, کوئی, کالج, کرتے, گھر, پوسٹ, قائم, لگا, نفرت, نام, نظر, آج, بننے, جلتا, دیکھو, دیکھا, دنیا, دعا, زمانے, سیاست, عرض, غنڈہ, غزل, صدارت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|