واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اچھا ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-11, 07:09 PM   #1
اچھا ہے۔
پیارا پیارا آف لائن ہے 25-08-11, 07:09 PM

سلام دوستوں۔
میری اس فورم پر نہیں بنی کسی سے بھی۔
وہ اس لیے کہ میں سیدھی بات کہتا ہون
ایسے بندے سے کم ہی بنتی ہے کسی کی بھی
تو اس لیے مجھے اب کوئی اور رپلائی نہیں کرنا چاہیے تو میں ابھی سے آپ کا ساتھ چھوڑ رہا ہوں
اور میری آئی بے شک ڈیلیٹ کر دی جائے۔ تاکہ میرے دھاگے اس فورم پر برا اثر نہ ڈالین
اگر کوئی غلطی ہوگئی ہو تو معاف کرنا۔
سائن آوٹ۔
ڈیلیٍٹ کوکیز
ہوم پیچ ڈیلیٹ پاک نیٹ۔
سارنے نشانات ختم
اللہ حافظ

پیارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 250
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), حیدر (26-08-11), سیفی خان (27-08-11)
پرانا 25-08-11, 07:28 PM   #2
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پلیز روک جاؤ !
اگر آپ جانا ہی چاہتے ہو جاؤ.جانے والے کو کون روک سکتا ہے.
اقتباس:
میری اس فورم پر نہیں بنی کسی سے بھی۔
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), حیدر (26-08-11)
پرانا 25-08-11, 08:17 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں‌آپ کے اس قدم کی مخالفت کروں‌گا!!!

میرے خیال میں‌آپ نے پاک نیٹ‌کو سمجھنے میں‌غلطی کی ہے۔ دیگر فورم کی بنسبت پاکی نیٹ‌ایک فورم نہیں‌بلکے ایک فیملی، ایک سوچ کا نام ہے۔ ہم سب یہاں‌ ایک گھرانے کی طرح‌رہتے ہیں۔
زبان، سوچ، ممالک، اور انداز فکر کے اختلاف کے باوجود ہم ایک فیملی ہیں۔
آپ سے درخواست ہے کہ نا جائیں اور اس فورم کو ایک فیملی فورم کے نقطہ نظر سے دیکھیئے انشاء اللہ آپ بھی ہمارے گھر کا ایک مظبوط ستون ثابت ہوں گے۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (25-08-11), حیدر (26-08-11), زبیرافتحار (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 08:27 PM   #4
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بھائی میں‌آپ کے اس قدم کی مخالفت کروں‌گا!!!

میرے خیال میں‌آپ نے پاک نیٹ‌کو سمجھنے میں‌غلطی کی ہے۔ دیگر فورم کی بنسبت پاکی نیٹ‌ایک فورم نہیں‌بلکے ایک فیملی، ایک سوچ کا نام ہے۔ ہم سب یہاں‌ ایک گھرانے کی طرح‌رہتے ہیں۔
زبان، سوچ، ممالک، اور انداز فکر کے اختلاف کے باوجود ہم ایک فیملی ہیں۔
درست فرمایا آپنے
میرا بھی نظریہ یہی ہے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
حیدر (26-08-11), سیفی خان (27-08-11)
جواب

Tags
ہوگئی, فورم, ہے۔, کوئی, کم, پاک, چھوڑ, چاہیے, نشانات, معاف, آئی, ابھی, اثر, بے, بنی, بنتی, بندے, جائے۔, حافظ, دی, رپلائی, سلام, ساتھ, شک, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger