واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اچھی باتیں سچی باتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-11, 03:49 PM   #1
اچھی باتیں سچی باتیں
fazain fazain آف لائن ہے 17-06-11, 03:49 PM

ہر دوشمنی لے زائل ہوجانے کی اُمید کی جاسکتی ہے سوا اُس دوشمنی کے جس کی بنا حسد پر قائم ہو۔
بدگمانی کرنا تیرے باطن کے ناپاک ہونے کانشان ہے۔
عقلمند سوچ کر بولتا ہے اور بے وقوف بول کر سوچتا ہے۔
خُدا کی تقسیم پر راضی ہونا سچا ایمان ہے۔
انسان تنہائی میں فرشتے سے برتر یا حیوان سے بدتر ہےاور یہ اس کے علم و عقل پر منحصر ہے۔
انکساری یہ ہے کہ انسان کو غصہ ہی نہ آئے۔ ۔۔۔۔
محض لباس سے مردم شناسی نہیں ہوسکتی۔ کیونکہ آدمی کو بنانے والا خدا ہے اور لباس کا درزی۔
اللہ پاک ہم سب کو نیک عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین۔
دعاوں کا طلبگا۔ محمد کامران / فیضائیں
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا

 
fazain's Avatar
fazain
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 451
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-10-11), skjatala (18-06-11), محمدخلیل (17-06-11), راجہ اکرام (18-06-11), رضی (11-10-11), عروج (11-10-11)
پرانا 17-06-11, 04:12 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ فضائیں ہے؟
میں آپکے نِک کو "فیضان" پڑھتا رہا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
fazain (17-06-11), skjatala (18-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), فخر بٹ (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 04:34 PM   #3
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,665
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا بہت سارے لوگ ایسا ہی سمجھتے ہے میرا نام محمد کامران ہے لیکن فورم پر فیضائیں استعمال کرتا ہوں
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), فخر بٹ (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 04:47 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوجی میں یہ حیدر اور میں ایک ہی غلط فہمی میں کیوں رہتے ہیں
شاید ہم دونوں کے ستارے ایک جیسی گردش میں ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
fazain (17-06-11), skjatala (18-06-11), فخر بٹ (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 04:59 PM   #5
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,665
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہا بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
fazain کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 05:00 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لوجی میں یہ حیدر اور میں ایک ہی غلط فہمی میں کیوں رہتے ہیں
شاید ہم دونوں کے ستارے ایک جیسی گردش میں ہیں
فیصل بھائی آپ کے ساتھ تو "محتاط" کا ٹیگ لگا ہوا ہے۔ پھر بھی آپ سے یہ غیر محتاطی ہو گئی۔
واقعی آپ کے ستارے گردش میں ہیں پھر
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-06-11), فیصل ناصر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 05:37 PM   #7
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی باتیں ہیں بھائی
شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
fazain (18-06-11), فیصل ناصر (17-06-11)
پرانا 18-06-11, 11:18 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لوجی میں یہ حیدر اور میں ایک ہی غلط فہمی میں کیوں رہتے ہیں
شاید ہم دونوں کے ستارے ایک جیسی گردش میں ہیں
حیدر کو اپنے ساتھ ملانے کی ایک اور کوشش
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
fazain (18-06-11), skjatala (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 11:18 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
کامران بھائی بہت اچھی باتیں شیئر کی ہیں
اللہ ہمیں نیک اور ایک بنائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
fazain (18-06-11), skjatala (18-06-11), عروج (11-10-11)
پرانا 18-06-11, 11:21 AM   #10
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,665
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم سلام
آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-11, 11:22 AM   #11
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,665
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
حیدر کو اپنے ساتھ ملانے کی ایک اور کوشش
لیکن اب پتا چلے گا کہ کامیاب کو شش ہے یا ناکام کو شش
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-11, 11:39 AM   #12
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سُچے موتی شیئر کرنے کا شکریہ۔
اس پیغام کو سمجھنے اور عمل کرنے کی اللہ تعالی توفیق دئ آمین۔
جزاک اللہ خیرا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-11, 04:23 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی اورسچی باتیں ھیں ۔ اللہ ھمیں عمل کی توفیق عطا کرے آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-11, 03:13 AM   #14
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ،
اللھ سمجھنے اور عمل کی توفیق دے آمین۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 08:42 PM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب اقوال ذریں ہیں۔
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہونا, فرمائیں, کامران, یا, والا, قائم, لے, لباس, محمد, آدمی, اُس, ایمان, اچھی, بے, بنا, تقسیم, تنہائی, خدا, دعاوں, سوچ, سوچتا, سوا, علم, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اچھی باتیں گلاب خان متفرقات 1 30-01-11 04:34 AM
اچھی باتیں زارا گپ شپ 0 26-01-11 12:30 PM
اچھی باتیں abdulrehman303 عمومی بحث 3 30-12-10 04:09 PM
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger