| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 44
کمائي: 1,084
ميرا موڈ:
شکریہ: 7
36 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ کہتے ہیں نا، کے اگر نصیب ہو گا تو ہم انہیں ضرور پائیں گے۔
پر تب ایک سوال اچانک ذہین میں آتا ہے، کہ اگر ہم بد نصیب ہوئے تو ان کے بغیر کیسے "جی" پائیں گے؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ان کے بنا بھی کیا جینا
او ساتھی رے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (17-04-09), ام غزل (18-04-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ھم کیا جانیں،،،،،،،،،،،،
یہ وھی جانے،،،،،،، جس نے لکھا ہے........... سب کا نصیب ، ، ، ان کے نصیب میں، تو ھے کہ نہیں ، ، تیرے نصیب میں، وہ ھے کہ نہی، ، Last edited by حیدر Rehan; 17-04-09 at 12:25 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے حیدر Rehan کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (17-04-09), ام غزل (18-04-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 1,924
شکریہ: 10
127 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں جی ۔ ۔ ۔ کسی کے نصیب میں کیا ہے اور کون ہے؟ یہ تو کوئی نہیں جانتا۔ ۔ ۔ ۔ اسکا علم صرف اللہ کی ذات کو ہے۔ ۔ ۔ ۔ لیکن نا امید کبھی نہیں ہونا چاہیے۔ ۔ ۔ اگر آپکو کوئی بہت عزیز ہے اور آپ اسے پانا چاہتے ہیں تو اللہ سے سچے دل سے دُعا کریں۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ دُعا وہ واحد عمل ہے جو انسان کی تقدیر اور اسکے نصیب میں لکھے کو بھی بدل سکتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور رہی بات کہ اگر وہ کوئی آپکے نصیب میں اگر نہیں ہے تو کیسے جیا جائے گا۔ ۔ ۔ ؟تو جناب۔ ۔ ۔ اگر اُنکے بغیر اللہ نے زندگی لکھی ہے تو جینا تو پڑے گا ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے عائشہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (18-04-09), منتظمین (17-04-09), ایس اے نقوی (17-04-09), ام غزل (18-04-09), راجہ اکرام (18-04-09) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,091
شکریہ: 14,205
5,246 مراسلہ میں 11,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھ سے گارنٹی لے لیں کچھ نہیں ہو گا۔انشاء اللہ کیوں کہ اب تک کیسے جی رہے تھے۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ Last edited by راجہ اکرام; 17-04-09 at 02:29 PM. |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (17-04-09), ام غزل (18-04-09) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 44
کمائي: 1,084
ميرا موڈ:
شکریہ: 7
36 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے شک اللہ تعالٰی ہی ذندگی اور موت کا مالک ہے۔ اور یہ بھی مجھے معلوم ہے کہ کسی کے بغیر کوئی مر نہیں جاتا پر اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی سچ ہے کے اگر کوئی ذندگی سے چلا جائیں تو جینے کا انداز بھی بدل جاتا ہے۔ بقول اس شعر کے
کچھ ایسے حادثے بھی ذندگی میں ہوتے ہیں، کے انسان بج تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں رہتا، |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے samia کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,457
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
"جس حال میں جینا مشکل ہے اُس حال میں جینا لازم ہے" اور یہ بات کہ نہ پا سکنے کی صورت میں کیسے جیا جائے گا تو یہ دنیا ہر دکھ اور درد کی مرہم ہے۔ والدین کی موت کے بعد یا اپنے بہن بھائیوں کی موت کے بعد بھی ہم جی لیتے ہیں۔ اور چند ہی دنوں میں ہم زندگی کی گہما گہمیوں میں اور معمولات میں شامل ہو جاتے ہیں۔ راجندر کرشن کے ایک مصرے کے مطابق "لوگ تو رو رو کے بھی جی لیتے ہیں" اور ایک خاص بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!! !!!!!!! نیچے دیکھو پلیز۔ - - - - - - - - - نہ پاسکنے کی صورت میں خود کشی نہ کرنا ورنہ ہمیشہ کے لئے دوزخ کی آگ منتظر ہے۔ اللہ آپ کو صیحح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ارے بات خود کشی تک اگئی ، ، ،کیا یہ سہی ہے ؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,091
شکریہ: 14,205
5,246 مراسلہ میں 11,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سہی ہے یا غلط لیکن لگتا ہے حالات نازک ہیں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسان اپنے آپ میں مجبور ہے بہت
کوئی نہیں ہے بےوافا افسوس مت کرو بےوفا تو حالات بھی ہوسکتے ہیں ،مگر اے شانٍ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا تقدیریں بدلتی ہیں دعاؤں کے اثر سے |
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (18-04-09) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میری بہن میںتم سے 100 فیصد متفق ہوں، بلکے اگر مجھے کہنے کی اجازت دو تو میں تمھارا درد سمجھ سکتا ہوً کیوں کے میںخود آج کل انہہں حالات سے گذر رہا ہوں، ع کُھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رُسوا کیا مجھے |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (19-04-09) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 44
کمائي: 1,084
ميرا موڈ:
شکریہ: 7
36 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
توبہ توبہ اللہ معاف کرے " خود کشی" اور "میں"۔ ارے آپ لوگ بھی ناں، بات کو کہاں سے کہاں لے گئے ھو۔ ویسے ایسی کوئی بات نہیں ہے میں بہت زندہ دل ھو اور مجھے اپنی ذندگی سے بے انتہا پیار ہے۔ اور یہ تو بس دماغ میں آنے والی صرف ایک سوچ ہے جو ضروری نہیں ہے کے انسان کی اپنی ذندگی میں ایسے حالات ہوں بلکہ بعض دفعہ وہ دوسروں کی ذندگی پر غور و فکر کر کے بہت سے سبق، بہت سی باتیں سکھتا ہے مثال کے طور پر ایک شاعر جو ہر قسم کے حالات پر شعر و شاعری کرتا ہے مثلا کبھی بے انتہا خوش ہوتا ہے تو کبھی اُس کا دل غم میں ڈوبا ہوا ہوتا ھے تو یہ بات ضروری تو نہیں ہے ناں کے وہ اپنے اوپر ہر بات لکھتا ہے۔ بلکہ وہ اپنے آپ میں دوسرں کے حالات کو، دوسرں کی کفیت کو بیان کرتا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, کمال, قرآن, لوگ, موت, مزاح, معلوم, آج, اللہ, انسان, بھائی, بندگی, حال, خودکشی, خوش, دُعا, دیکھو, دل, دعا, زندگی, شعر, عزیز, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک شحص | ملک بھائی | شعر و شاعری | 6 | 19-04-09 07:16 PM |
| اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔ | TapalDanaDar | دلچسپ اور عجیب | 8 | 07-05-08 03:29 AM |
| ایک اک کر کے ہر اک زخم دہائی دے گا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 03:49 PM |
| ہر اک چہرے کو تکتا اک پاگل دیوانہ | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 5 | 20-08-07 08:10 PM |