واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-08, 09:51 AM   #1
اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں
راجہ صاحب راجہ صاحب آف لائن ہے 25-07-08, 09:51 AM

سسرال والوں کا دل کیسا جیتں؟

ہر ماں باپ کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنے جگر کے ٹکڑے کو کسی اچھی فیملی کسی اچھے لڑکے کے ساتھ منسوب کریںاور جب ایسا ہو جاتا ہے تو ان کا دل دوسرے وسو سوںمیںگھر نے لگتا ہے ۔لخت جگر کی شادی ایک بہت بڑا امتحاں ہے جس میں غم اور خوشی دونوں عنصر موجود ہوتے ہیں ۔والدین بہن بھائی او رسہیلیاں سب اسے آنسووں کی برسات میں رخصت کرتی ہیں ۔اس وقت ان کی زبان پر ایک ہی دعا ہوتی ہے اے اللہ اسے تمام خوشیاں دینا کہ سدا سہاگن رہے اپنے گھر میںخوشحال زندگی بسر کرے ۔سسرال والوں کی آنکھ کا تارا بنی رہے ۔
دعاوں کی سوغات کے ساتھ سسرال جانے والی لڑکی کی ذمے داری بھی بڑھ جاتی ہے ۔اسے خد کو مکمل طور پر بدلنا پڑتا ہے ایک لڑکی اپنے میکے میں اگرخوب شوخ طبیعت کی مالک ہے تو سسرال میں اسے اپنے مزاج کی اس شوخی پر قابو پانا ہوتا ہے ۔ایک خوشحال زندگی کے لے ضروری ہے کہ وہ وقت سے پہلے اندازہ لگالے کہ سسرال والے کسیے ہیں۔
اس گھر کا ماحول کیسا ہے ۔
رہن سہن کیا ہے ۔
کتنے افراد ہیںاور کون کس مزاج کا ہے ۔
شوہر کا مزاج کیسا ہے ۔
اگر سسرال والوں کا مزاج اچھا ہے ۔سب ملنسار ہیں خوب ہنستے ہنساتے ہیں خوش مزاج ہیں تو ہر لڑکی ایسے ماحول میںگزارہ کر سکتی ہے لیکن اگر وہ سب ہر کام ایک حد میں رہ کر کرنے کے عادی ہیںتو لڑکی کو بھی اپنا مزاج تھوڑا تبدیل کر لینا پڑے گا ۔سسرال والے اگر کم گو ہیں تو لڑکی کو بھی اپنی زبان اورمزاج پر قابو رکھنا ہو گا
شوہر کے مزاج میں غصہ ہے تواس وقت نہ تو شو خیاں کر نا چاہیے اور نہ ہی خود اپنا غصہ ظاہر کر نا چاہیے ۔خاموش رہنا ہی ضروری ہے ۔بعد میں جب موڈ خوشگوار ہو جائے تو نہایت نرمی اور پیار سے غصے کی وجہ معلوم کرنا چاہیے ۔
بیوی کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ سب سے زیادہ اپنے شوہر پر توجہ دے اوراس کا کہنا مانے فرمانبرادار رہے شوہر جب اول روز سے ہی بیوی کو فرما نبردار پائے گا تو وہ خود بھی وفا دار رہے گا یاد رہے کہ آپ کو صرف شوہر کے ساتھ ہی نہیں رہنا بلکہ اس کے پورے گھر کے ساتھ رہنا ہے ۔ آپ کو نہ صرف شوہر کی پرواہ کریں گی تو باقی گھر والوں سے آپ کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔
آپ کو نہ صرف شوہر سے بلکہ اس کے تمام گھر والوں سے بنا کر رکھنے کی ضرورت ہے ۔
شادی کے بعد بہت کچھ دیکھنا پڑتا ہے ۔ماں باپ کے گھر لڑکی بہت آزاد ہوتی ہے ۔اسے فیصلوں میں اسے خود مختاری حاصل ہوتی ہے ۔اپنی مرضی سے کھانا پینا سونا جاگنا ہوتا ہے جب کہ شادی کے بعد ایسا نہیںہوتا اور ہونا بھی نہیںچاہیں ۔جب آپ ایک نئے ماحول میں آئی ہیں توخود کو اس ماحول کا عادی بنانے کے لے بھر پور کوشش کریں ۔بہت سی لڑکیاں شادی کے بعد ہر بات میں سسرال کے لیے یہاں کا لفظ استعمال کرتی ہیں۔مثلا ہمارے یہاںتو یہ نہیں ہوتا یا ہماری امی کے گھر تو سالن دوسرے طریقے سے بنتا ہے ۔میںتویہاں یہی سب دیکھ رہی ہوں ۔سان الفاظ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کا سسرال والوںسے غیریت برت رہی ہیں ۔اپنی سسرال کی طرف سے ہر اس تقریب میں شرکت کریںجس میں سسرال والے آ پ کی شمولیت چاہتے ہیں ۔ہر شخص سے خلوص سے ملیں سب کے نام اور رشتے یاد درکھنے کی کوشش کریں سب سے گھل مل جائیں اگر کوئی آپ کی ساس یا نند سے ملنے آتا ہے تو آپ اس کو برا بر کی عزت دیں ۔ساس کی رشتہ دار خوتین سے احترام سے ملیں۔
نندوں کی سہیلیوںسے اپنی سہیلیوں کی طرح ملیں ۔آپ سلام دعااچھے طریقے سے کر کے ان کی خاطر تواضح کا بندوبست کریں۔اس سے آنے والے پر بہت اچھا اثر ہو گا ۔اگر آپ کی سسرال کی طرف سے کوئی تحفہ آپ کو ملتا ہے وہ خوشی خوشی قبول کر یں آپ کو پسند نہ بھی آئے توبھی دینے والے کا شکریہ ادا کریں ۔آپ کو کوئی جوڑا ملا ہے تو اسے استعمال کریںکوئی سجاوٹ کی چیز ہے تواسے اپنے کمرے میں سجائیں ۔اگر کوئی شے آپ کو واقعی پسند آجائے تودل سے تعریف کریں ۔کچھ لڑکیاں ہر معاملے میں اپنی ناپسند گی کا اظہار کرتی ہیں اس طرح ا ن کو صرف برا کہنے والا ہی سمجھ لیا جاتاہے اوراگر واقعی کسی معاملے میں ناپسند گی کا اظہار کریں تو کوئی انہیں اہمیت نہیں دیتا کہ یہ تو ہر وقت یہی بولتی ہے جس پر ان کو برا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری توکوئی اہمیت ہی نہیں ہے۔
اپنے آپ کو سسرال کے ماحول میںڈھال لینا ہی اچھی لڑکی کا کام ہے ۔عموما خواتین اپنے میکے کی تقرریبات میں تو دل کھول کر خرچ کر نا پسند کرتی ہیں جب کہ سسرال کی تقریب میںواجبی سی دلچسپی کا مظاہرہ کرتی ہیں جس کی وجہ سے شوہر کی نظر میں ان کا مقام بلند نہیںہوپاتا ۔دونوں طرف کے رشتوں میںتوازن کرنا سکھائیں۔
قسمت سے آپ کو اچھی سسرال مل گئی ہے تو اس کی قدر کریں ۔اگر خدا نخواستہ سسرال والے اچھے نہیں توصبر سے کا م لیں۔ہر آئے گے سے ان کی برائی مت سننے والے مزے سے سن کر بات آگ بیاں کر دیتے ہیں سمجھ دار لوگ توکبھی بھی ایسی لڑکیوں کو پسند نہیں کر تے ۔وہ ایسی لڑکیوں کی صحبت سے ا پنی بیٹیوں کو دور رکھتے ہیں ۔
عورت اورمرد دونوں کا ہی یہ فرض ہے کہ مل جل کر نئی زندگی کی ابتدا کریں ۔بیوی شوہر اور سسرال کے دوسرے لوگوں کو موقع ہی نہ دے کہ اس پر کوئی بات آئے کیوں کہ سمجھانے والے کم اور تماشہ دیکھنے والے بہت ہوتے ہیں ۔عزت ہر ایک کی ہوتی ہے اوردونوں کو اس کا خیال رکھنا چاہیے ۔
دونوںمیں سے جو بھی غلطی کو ماننے کی ہمت بھی رکھے ۔یہاں سسرال والوں کو بھی چاہیے کہ وہ ایک لڑکی کی جو پانا سب کچھ چھوڑ کر آپ کے پاس آتی ہے اسے اکیلا نہ کریں اسے اپنے ماحول میںرچنے بسنے کا موقع دیں غلطی کرے تو بیٹی سمجھ کر اس کی مد د رکریں ۔
یاد رہیایک چپ سو رک ہراتی ہے کچھ پانے کے لے کچھ کھونا ہی پڑتا ہے۔اتنے ڈھیر سارے لوگوں کا پیار پانے کے لے آپ کو اپنے جذبات و احساسات کو تھوڑا سا تھپکنا ہو گا ۔کوئی شک نہیں ہے کہ ایک دن آپ کامیاب ہو جائیں گی

 
راجہ صاحب's Avatar
راجہ صاحب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 782
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-04-10), ابن جلال (28-09-08), سیپ (25-07-08), شمع محفل (25-07-08), عبدالقدوس (25-07-08), عبدالله (16-09-08), عرفان حیدر (25-07-08)
پرانا 25-07-08, 09:56 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں

کچھ کچھ باتیں میرے‌خیال سے اس میں خواتین کے لیے تلخ ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 11:55 AM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,934
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں

لیکن اگر ان پر عمل کیا جائے تو گھروں کےآدھے جھگڑے ختم ہو جائیں
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 12:26 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,317
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں

سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 01:03 PM   #5
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شمع محفل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-08, 09:47 PM   #6
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,934
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمع محفل مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی شئیرنگ ہے
شــــکــــریـــــہ
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-08, 09:53 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں

اگر کوئی لڑکا سسرال جائے تو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-08, 09:57 PM   #8
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,934
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اگر کوئی لڑکا سسرال جائے تو
اقتباس:
ڈھیر سارے لوگوں کا پیار پانے کے لے آپ کو اپنے جذبات و احساسات کو تھوڑا سا تھپکنا ہو گا ۔کوئی شک نہیں ہے کہ ایک دن آپ کامیاب ہو جائیں
یہ مشورہ آپ کے لئے ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-08, 05:22 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 16
کمائي: 1
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو

آپ لازمی اس کو پورا بڑھیں

اگر سسرال والوں کا مزاج اچھا ہے ۔سب ملنسار ہیں خوب ہنستے ہنساتے ہیں خوش مزاج ہیں، اگر لرکی خوش مزاج نا ہوئی تو اس گھر میں پوری زندگی لگ جاتی ہے اِک دوسرے کو سمجھ نے کو اگر لرکی کا حوصلا بلند نا رہا تو یہ گھر اتنی اسانی سے ٹوٹ جاتیں ہیں جیسے کوئی تنکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بات بیلکل سہی ہے کے ہر جاگا عورتوں کو قربانی دینی پرتی ہے ۔۔۔۔۔۔ مگر اپ یہ مت بھولین کے قربانی دے کر ہی اس کی زندگی اچھی ہوتی ھے، اگر وہ چاہے تو ۔۔۔۔۔ نہیں تو ادمی کئب تک لرکی کو سمجاتا جے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی میں اک مشال دیتا ہو

Sorry! mane English mane aa Giya becoz mere urdu typing kafi solo hia ....

Jasy kay aj kul horaha hai kay 100% mane say 85% larkiyo ka koi na koi idial hota hai kay mera khawand assa ho os ka kudh oncha ho os ki rugat fair ho wo pasy kafi kamata ho ya wo muj ko kafi sare saer karway etc. mager assa nahi hota koi admi apny apni karobar ko lay ker pary shan hota hai yah koi admi gher kay jagro say pary shan hota hia yah ager koch nahi to ajj kul bill sar mane dard laga dety hain yah bacho ki shadio kay ley us nay kafi saree kametiya bhi dali hoti hia, jo ankh bund karo to ek mah pora ho jata hai...

To ortu ko apni shpoing yahi kapro or maykup ki pare hoti hia ( kiu kay aj kul sas baho kay dramo mane yeh kuch dhkhti hai or wohi kuch pehna chahtine hai jasy kay kashish kay kapry) ager yeh na ho to choty bacho kay khary yeh ajj doodh walla aya tha aaj pacy kay pamper khatum ho gay ajj bachy ko sardi lug gay hai wgera egera.. akher kub tuk inssan bardaht kary.....

Jub admi ek choti umer may hota tha to school ki mar khani ager bahir kay to papa ki mar kharni ager karobar kia to faqo ki mar khani ager apni bevi ki kwahish na mani to us say mar khani ager us ki sun bhi li to phir apni maa kay agy hazree deni kay tum nay apni bay ghum kay ley cheez lay ker aay ho to mery ley kiu nahi lay... ager chota bhai hia to us ki bat maan ne.... yani ager ALLAH TALLAH nay admi ka zarf oncha rakha hai us kay ley utni hi pary shaniya hai..... beve to assa say apni pary shaniya ginwa deti hai mager ager admi kay pass itni pary shaniya hoti hain kay us ko to yad bhi nahi rah ta kay ajj muj ko kitni pary shano ka samna karna para hia...........

khar mane yeh sub zamydar admi ki khobiya/ kamiya bata raha hone ager koi apni zimadre na samgee to mane us kay bry maen kuch nahi kah sakta........

Mary zawy kay mutabik Ortine apny gher ki nawab hoti. Hai ager chay koi bhi sout pehanlia, ager chaha to ajj gher mane safai nahi kary. ager chaha to apny khawand ki tarf muskora ker kah diya ajj hum khana bahir khay gay to us kay bahany kuch na kuch shoping bhi ker letin hia.....

app ko shyed bora lagy mager yeh bat such hai kay sara din admi app ki khwahishat kay key ley roads per mara mara phirta hia bus is lay kay raat ko humbistree kay ley kahin app inkar na ker dine....... ager sub kuch dheek chel rah hia to app bhi utna maza liti hai jitna kay admi ager thora sa bhi khwand kay rawey may manda aa giya hai to app us ko bhi jeny nahi dite
حامدالحسن آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-08, 07:06 PM   #10
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اگر کوئی لڑکا سسرال جائے تو
خلیل میں تو کبھی گیا ھی نئی سسرال ---
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, پسند, وفا, لوگ, لڑکی, نظر, مکمل, موقع, ماں, معلوم, اللہ, بھائی, تحریر, جواب, خیاں, خواتین, خدا, دل, دعا, رشتے, زندگی, شخص, عزت, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بولے سسرالیے کہ لڑکی تو ہم ویاہتے ہیں The Great مزاحیہ شاعری 10 03-10-09 01:23 PM
اندر سے کوئی گھنگھرو چھنکے کوئی گیت سنیں تو لکھیں بھی The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:16 AM
اندر سے کوئی گھنگھرو چھنکے کوئی گیت سنیں تو لکھیں بھی The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:20 PM
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 1 04-01-09 04:52 PM
اداکارہ لیلیٰ اور اسکے بھائی کے سسرال میں مصالحت ہو گئی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger