واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اگر آپ کو اپنی سب سے پسندیدہ چیز منتخب کرنے کا اختیار دیا جائے؟؟؟/

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-09, 05:04 PM   #1
اگر آپ کو اپنی سب سے پسندیدہ چیز منتخب کرنے کا اختیار دیا جائے؟؟؟/
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 30-01-09, 05:04 PM

اگر آپ کے سامنے اختیار ہو کہ دنیا میں‌سے اپنی سب سےپسندیدہ کسی ایک چیز کا انتخاب کریں

اور وہ آپ کو مل بھی جائے گی

تو آپ کا انتخاب کیا ہو گا؟؟/

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 247
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 05:47 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا آپ کی کوئی پسند نہیں؟؟؟؟؟
ذرا سوچئے اور سنجیدگی سے سوچئے۔
کوئی ایسی چیز، صرف ایک چیز
آخر وہ کونسی ہے،
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 11:50 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران خان کو صدر بنا دیتا۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-09-09), ابوالعرق (19-09-09), راجہ اکرام (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 12:08 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
عمران خان کو صدر بنا دیتا۔
تھوڑی سی وضاحت طلب ہ
اٹھاون ٹو بی کے ساتھ یا اس کے بغیر بغیر؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 04:20 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
ابوالعرق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: کراچی
مراسلات: 15
کمائي: 436
شکریہ: 37
12 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوسری شادی کرلیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
ابوالعرق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوالعرق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-09-09), راجہ اکرام (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 04:35 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوالعرق مراسلہ دیکھیں
دوسری شادی کرلیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
پائی جی اتنی بھی کیا مجبوری ہے کہ زندگی کی ایک ہی تمنا دوسری شادی ہے؟؟؟

اگر ہماری بھابھی نے پڑھ لیا تو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 07:52 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انڈیا اور اسرائیل کے ایٹمی اثاثے ختم کر دیتا ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-09-09), راجہ اکرام (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 08:08 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا خیال ہے راضی بھائی
اللہ آپ کو کامیاب کرے۔آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 08:11 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,207
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
انڈیا اور اسرائیل کے ایٹمی اثاثے ختم کر دیتا ۔
ویلڈن رازی پاکستان زندہ باد

نیلم پائندہ باد

پاکستان کا ہر دشمن مردہ باد
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, پاکستان, پسند, پسندیدہ, خان, زندگی, عمران, عمران خان, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حلوہ کسے پسند ہے؟؟؟ گلاب خان باورچی خانہ 5 30-01-11 02:02 PM
عید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کس چیز کی قربانی دے رھے ھیں ؟؟؟ Haya 786 گپ شپ 12 17-11-10 06:32 AM
جہیز اچھی زندگی کی بنیاد؟؟؟ ام طلحہ عائلی زندگی 9 20-03-10 06:43 PM
اللہ امتیاز کو پسند نہیں کرتا ابو عمار پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 06-07-08 09:22 PM
اللہ کی راہ میں پسندیدہ چیز دینا محمدعدنان اسلامی نظریہ حیات 0 15-07-07 12:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger