واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-08, 01:32 PM   #1
اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟
وجدان وجدان آف لائن ہے 13-11-08, 01:32 PM

جی جناب! اگر آپ کو ایک دن کے لئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا صدر بنا دیا جائے پورے اختیارات کے ساتھ تو آپ کیا کریں‌گے؟

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 627
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (13-11-08), عامرشہزاد (30-10-09)
پرانا 13-11-08, 01:58 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

اس بات پر مجھے ہنسی آرہی ہے
اور مجھے لگتا ہے کہ صدر اپنی مرضی کا مالک نہیں ہوتا اکثر بڑے فیصلے مسلط کئے جاتے ہیں جو اسے ماننے پڑتے ہیں۔

ہاں اگر مکمل اختیارات کے ساتھ ایک دن کے لیے صدر بنا تو میرے ہاتھوں سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوجائینگے بلکہ "سرکاری مہماں" بناکر جیل کی ہوا کھلائونگا۔عدالتی نظام میں تبدیلی لائونگا لیکن میرے خیال سے یہ نظام اب ایسی شکل اختیار کیا گیا ہے کہ جسے ٹھیک کرنے میں شاہد کئی برس لگ جائے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
وجدان (13-11-08), منتظمین (18-04-09), راجہ اکرام (26-01-09), عامرشہزاد (30-10-09), عبدالقدوس (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 02:25 PM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,152
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

اگر آپ کی بات کو دیکھاجائے کہ صدر بے بس ہوتا ہے وہ بھی اہم معاملات میں تو پھر تو صدر کو کوسنا اور لعن طعن کرنا سراسر زیادتی ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 03:35 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

اگر وہ صدر ہے تو پھر صدر ہی رہے ناکہ کسی کا غلام ۔ذمہ دار تو بہرحال اسے ہی سمجھا جائے گا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 03:46 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

?? ?
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 05:27 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,753
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

سب سے پہلے صدارت کی کرسی کو پکا کروں گا
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (13-11-08), عبدالقدوس (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 06:20 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

مجھے بابا زورداری کچھ کرنے ہی نہیں دے گا مجھے پکا یقین ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کانتا (14-11-08), رضی (18-04-09), شاہد جمیل حفیظ (13-11-08)
پرانا 14-11-08, 02:22 PM   #8
Member
اجنبی
 
کانتا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 59
کمائي: 949
شکریہ: 50
33 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
کانتا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

مجھے اگر ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بننے دیا جائے بلکہ پاکستان کی صدری بننے دیا جائے تو، میں بہت ساری چاکلیٹ، فلودہ، گول گپے، اچھی والی ٹافیاں اور اور اور اور اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
سب کچھ اکھٹا کروں اور خوب مزے سے کھاوں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

بابا زورداری زندہ بھاگ
کانتا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کانتا کا شکریہ ادا کیا
وجدان (15-11-08), منتظمین (18-04-09), عبدالقدوس (26-01-09)
پرانا 14-11-08, 02:46 PM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

سب سے پہلے پاکستان کے تمام بے ایمان چور اور کرپٹ جرنل ، جاگیردار ، سیاستدان ، سرمایہ کار اور بے ایمان نام نہاد عالم( جنہوں نے اسلام کا صرف لبادہ اُڑھ رکھا ہے ۔۔۔۔ آُن سب کو گولی مار کر
پاکستان کو ہمیشہ کے لیے پاک کر دوں گا۔ ان شاء اللہ
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ALIA (14-11-08), وجدان (15-11-08), رضی (21-04-09)
پرانا 14-11-08, 03:31 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

پاکستان میں جنتے بھی سیاست لیڈر یا سیاسی جونکیں ھیں ان کو ایک شیپ میں بھر کر ملک بدر کر دونگی ملک کو نئے لوگوں کی نئ سوچ کی ضروت ھے ۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
وجدان (15-11-08), منتظمین (18-04-09), رضی (21-04-09)
پرانا 16-11-08, 09:59 AM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

ایسا تو کسی تامیل مووی میں ہوا تھا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-09, 11:31 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

میں اور کچھ نہیں کروں گا سب سے پہلے ایمرجنسی لگوا کر آئین میں‌ترمیم کر وں‌گا۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تو
ہم ہوں گے اور کرسی ہوگی دوستو


بس ایک بار مجھے بنوا دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-09-10), منتظمین (18-04-09), رضی (21-04-09), سحر (01-11-09)
پرانا 26-01-09, 11:53 AM   #13
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

یہ تو جب ہی بتاوں گا ایک بار صدر بناو تو سہی
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-04-09)
پرانا 27-01-09, 10:15 PM   #14
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

بھی پاکستان کی بھی اپنی کوئ تاریخ ہے
اس کو میں بگاڑنا پسند نہیں کروں گا
پکا دکٹیٹر بن جاؤں گا
جو مجھے ہٹانے کی راہ میں آئے گا
اس کو ہی راہ سے ہٹا دوں گا
صدر اپنی بیوی کو نہیں چھوڑتے میں کسی اور کو کیوں چھوڑوں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
وجدان (07-11-09), رضی (21-04-09)
پرانا 28-01-09, 01:07 AM   #15
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟

" فرسٹ لیڈی " کو سارا دن شاپنگ کراوں گا ، اور کیا ۔
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (20-10-09), منتظمین (18-04-09)
جواب

Tags
color, پاکستان, پسند, لوگ, چور, مکمل, ایمان, اللہ, انسان, امریکہ, اسلام, اسلامی, تعلیم, جیل, جواب, سیاست, علی, عالم, صدارت, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
جوظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں‌کرتا جاویداسد شعر و شاعری 1 09-06-10 01:12 AM
اب تو اسمبلی میں‌، لوٹے ہی رہ گئے The Great مزاحیہ شاعری 1 08-09-09 06:58 PM
وزیرستان میں‌ متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں‌ مزمل فاروق سیاست 0 01-06-09 11:15 AM
اگر ونڈو پنجابی میں‌ہو تو ۔ وسیم گپ شپ 7 11-10-08 01:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger