واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-07, 10:23 AM   #1
اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 03-08-07, 10:23 AM

اپنی جان ہر کسی کو عزیز ہوتی ہے۔ کیا آپ کو اپنی جان بہت پیاری ہے؟ ذرا اس سوال کا جواب تو دیں اچھی طرح سوچ کر۔۔۔۔

آپ اور آپ کے چار پانچ دوست ایک محفل میں بیٹھے ہوئے گپ شپ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں اچانک کوئی آپ کے اوپر گرنیڈ پھینک کر بھاگ جاتا ہے۔ انفرادی طور آپ کا فوری رد عمل کیا ہوگا؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3743
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فکری (25-01-12), نورالدین (23-12-10), نبیل خان (22-01-12), محمد الیاس (15-12-09), حسن قادری (23-01-12), سیپ (25-12-10), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 03-08-07, 02:27 PM   #2
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

بس یھی سوچتی رھونگی کہ یہ کیا تھا؟؟
یھاں تک وہ پھٹ جائے گا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (24-09-08), Zullu230 (25-12-10), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-08-07, 03:56 PM   #3
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

بس یھی سوچتی رھونگی کہ یہ کیا تھا؟؟
یھاں تک وہ پھٹ جائے گا!

اس کا مطلب ہے آپ کو اپنی جان بالکل ہی عزیز نہیں ہے۔ اگر آپ ہمت کریں تو اُس کو پھٹنے سے پہلے دور پھینک سکتی ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-08-07, 03:58 PM   #4
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

جب آپ پر اچانک کوئی اس قسم کا حملہ کرے تو آپ سوچ نہیں پاتے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (24-09-08), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-08-07, 03:59 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230

بس یھی سوچتی رھونگی کہ یہ کیا تھا؟؟
یھاں تک وہ پھٹ جائے گا!

اس کا مطلب ہے آپ کو اپنی جان بالکل ہی عزیز نہیں ہے۔ اگر آپ ہمت کریں تو اُس کو پھٹنے سے پہلے دور پھینک سکتی ہیں۔
بھائی صاحب آپ بھی بچوں والی بات کرتے ہیں
جب پتہ ہی نا ہو کے یہ گرنیڈ ہے تو پھر کیا کرے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (24-09-08), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-08-07, 04:06 PM   #6
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی
جب آپ پر اچانک کوئی اس قسم کا حملہ کرے تو آپ سوچ نہیں پاتے!
محترمہ! اس موضوع کو میرا شروع کرنے کا مقصد یہی ہے کہ ہمیں اپنے آپ کو کسی بھی ہنگانی صورت حال سے نبٹنے کےلئےذہنی طور پر تیار رکھنا چاہئیے۔ اس کے بہت سے طریقے ہیں۔ میں آگے چل کر پوری تفصیل سے آپ کو سمجھائوں گا۔ ابھی دوسرے بھائیوں اور بہنوں کی آراء اور خیالات کا انتظار ہے۔

Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (24-09-08), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-08-07, 04:09 PM   #7
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230

بس یھی سوچتی رھونگی کہ یہ کیا تھا؟؟
یھاں تک وہ پھٹ جائے گا!

اس کا مطلب ہے آپ کو اپنی جان بالکل ہی عزیز نہیں ہے۔ اگر آپ ہمت کریں تو اُس کو پھٹنے سے پہلے دور پھینک سکتی ہیں۔
بھائی صاحب آپ بھی بچوں والی بات کرتے ہیں
جب پتہ ہی نا ہو کے یہ گرنیڈ ہے تو پھر کیا کرے
آپ نے انناس کا فروٹ دیکھا ہو گا۔ گرنیڈ بھی اُسی شکل کا ہوتا ہے صرف اُس کا رنگ کالا یا گہرا سبز ہوتا ہے۔ اور اُس کی بیرونی سائڈ کا Uotlook کچھوے کی کھا ل جیسا ہوتا ہے۔ اُس کی جسامت انناس کے فروٹ جتنی ہی ہوتی ہےِ ۔ اب تو میری بہن کو سمجھ آگئی ہو گی۔

Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-12-10), حسن قادری (23-01-12), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 08-08-07, 04:15 PM   #8
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (24-09-08), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-08-07, 04:32 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اے عظیم پاکستانی لڑکی،
اگر گرینیڈ کی شکل سمجھ نہیں آئی تو پریشان ہونےکی چنداں ضرورت نہیں، جب وہ پھٹے گا تو خود ہی پتہ چل جائے گا کہ یہ گرینیڈ تھا۔
بہرحال اگر میرے ساتھ یہ صورت حال پیش آئے تو میں گرینیڈ پھینکنے والے کے پیچھے پیچھے بھاگنا شروع
کر دوں گا۔ وہ خود پریشان ہو جائے گا کہ
کِتلے ایدے کول وی گرینیڈ تے نئیں؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-12-10), پیاسا (24-09-08), نورالدین (23-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (30-11-09), حسن قادری (23-01-12), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-08-07, 04:37 PM   #10
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ
اے عظیم پاکستانی لڑکی،
اگر گرینیڈ کی شکل سمجھ نہیں آئی تو پریشان ہونےکی چنداں ضرورت نہیں، جب وہ پھٹے گا تو خود ہی پتہ چل جائے گا کہ یہ گرینیڈ تھا۔
بہرحال اگر میرے ساتھ یہ صورت حال پیش آئے تو میں گرینیڈ پھینکنے والے کے پیچھے پیچھے بھاگنا شروع
کر دوں گا۔ وہ خود پریشان ہو جائے گا کہ
کِتلے ایدے کول وی گرینیڈ تے نئیں؟

۔۔۔۔۔ بہت خوب! دلچسپ جواب ہے آپ کا مسٹر رائٹ ۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-08-07, 06:03 PM   #11
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

بھائی میرے اگر کوئی انناس ہی پھینک دے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بعد میں پتا چلے کے کھانے کے لے تھا
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (24-09-08), حسن قادری (23-01-12), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-08-07, 09:24 PM   #12
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم
بھائی میرے اگر کوئی انناس ہی پھینک دے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بعد میں پتا چلے کے کھانے کے لے تھا
بھائی میرے ! ہم پاکستانی ہر نا ممکن کام کو ممکن کر دکھانے کے ماہر ہیں۔ جن لوگوں کو اپنی جان عزیز ہوتی ہے وہ اِس کی حفاظت کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور ہر لمحہ چو کس اور ہوشیار رہتے ہیں۔ اگر اُنہوں نے ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت حاصل کرنا ہو گی تو اُس کی ریحرسل انناس جیسی چیزوں پر ہی ہوتی ہوگی۔ نا کہ اصلی گرنیڈ سے۔ آپ بیشک اننا س کھا کر لُطف اُٹھائیے ۔ اسے اپنی عادت نہ بنائیے گا۔ خدا نخواستہ اگر کبھی اس قسم کی حقیقی صورت حال کا سامنا ہو گیا تو آپ کو اتنا چوکنا ہونا چاہئیے کہ پھینکنے والے کے ہاتھ سے نکلے اور زمین پر گرنے سے پہلے ہی اُس کو اپنے ہاتھوں میں لے کر ایک ہی ایکشن سے دُور پھینک دیں یا اگر زمین پر پڑ بھی جائے تو 10 سیکنڈ کے اندر اندر آپ اُسے پکڑ کر دور پھینک دیں اور اپنی اور اپنے دوستوں کی جان بچا لیں۔ آگہی ضروری ہے۔ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ والسلام!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 09-08-07, 12:52 AM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ
اے عظیم پاکستانی لڑکی،
اگر گرینیڈ کی شکل سمجھ نہیں آئی تو پریشان ہونےکی چنداں ضرورت نہیں، جب وہ پھٹے گا تو خود ہی پتہ چل جائے گا کہ یہ گرینیڈ تھا۔
بہرحال اگر میرے ساتھ یہ صورت حال پیش آئے تو میں گرینیڈ پھینکنے والے کے پیچھے پیچھے بھاگنا شروع
کر دوں گا۔ وہ خود پریشان ہو جائے گا کہ
کِتلے ایدے کول وی گرینیڈ تے نئیں؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
تانیہ رحمان ستارہ (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 09-08-07, 11:18 PM   #14
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

میں گرنیڈ اس پر پھینک دوں گا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 09-08-07, 11:21 PM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
میں گرنیڈ اس پر پھینک دوں گا
ابھی جناب بڑی باتیں کررہے ہیں، اللہ نہ کرے جب سر پر پڑی تو تب دیکھیں گے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (23-01-12), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
جواب

Tags
color, impossible, فوٹو, کوئٹہ, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, ڈکشنری, وزیر, لڑکی, موت, ممکن, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, خدا, دوست, دل, زندگی, سردار, عزیز, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلیو اردو تھیم برائے ورڈپریس محمدعدنان اردو بلاگنگ 13 18-12-10 11:44 AM
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق قریشی اور روہن بوپانا مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر ایو گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:09 AM
اپنی ہارڈ ڈرائیو توڑدو فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 16 25-06-10 12:30 AM
تیزی سے پھیلتا ہوا پولیو اور حکومتی دعوے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger