واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اگر دنیا میں امن ھو جائے تو -----------

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-09, 10:35 PM   #1
اگر دنیا میں امن ھو جائے تو -----------
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 21-05-09, 10:35 PM

اگر دنیا میں امن ھو جائے سب ملک اپنے عوام کے مسائل کے حل کرنے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کر دیں ھتھیاروں کی دوڑ ختم ھو جائے تو--- تو ھوگا

امریکہ کے سارے دنیا میں پھیلے ھوئے فوجی جو پوری دنیا میں امن پھیلانے میں مصروف ھیں بے کار ھو کر واپیس اپنے ملک میں لوٹ آئیں گے
امریکہ کے ھتھیار بنانے والی انڈسٹری تباہ ھوجائے گی
بہت سے ممالک جو ملکی غذائ ضروریات سے زیادہ فوجی ضروریات اور ھتھیارون کے لیے قرض لیتے ھیں اس مصیبت سے آزاد ھو جائیں گے
ایسے میں دنیا کے نا خدا کے سامنے کون سر جھکائے گا
آپ کا کیا خیال ھے دنیا کے نا خدا دنیا میں امن ھونے دینگے ؟؟؟؟
امن کے نام پہ ھونے والی جنگ کبھی بند ھوگی ؟؟؟

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 685
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-05-09), منتظمین (22-05-09), Zullu230 (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (21-05-09), سحر (26-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:10 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,194
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امن ہو جائے تو سب ٹینشن سے مر جائیں
ہماری دو دن لائٹ نیہں گئی مجھے ٹینشن ہونے لگ گئی تھی۔میری سوچ چھوٹے پیمانے پر ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (22-05-09), Zullu230 (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (21-05-09), سحر (26-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک کہا خلیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیوز چینل والوں کو ھارٹ اٹیک ھو جائے گا سارا دن کیا خبریں آئینگی
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (22-05-09), Zullu230 (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (21-05-09), سحر (26-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:18 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امن اور وہ بھی دنیا میں،
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:21 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
امن اور وہ بھی دنیا میں،
امن کے لیے چاند پہ چلے جانا چاھیے ؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:27 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر امن ہوجائے گا تو یہ فوج کیا کرے گی ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:25 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
امن کے لیے چاند پہ چلے جانا چاھیے ؟؟؟
دنیا میں جب تک کیپٹلزم ہے امن کا تو سوال ہی پیدا نہیں ھوتا یا تو پھر کیپٹلزم کا خاتمہ کرو
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), Zullu230 (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:36 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیپٹلزم تو خود ہی اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 09:42 AM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاں انسان ہوں گے وہاں مکمل عمل نا ممکن ہے خواہ زمین ہو یا چاند۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:31 PM   #10
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ایس اہوگیا تو ہمارے حکمران تو بھوکوں مر جائیں گے ، پھر امداد سے تجوریاں کیسے بھریں گی ، حرام مال کہاں سے آئے گا ۔
پھر تو مشکل ہوجائے گی ۔

Last edited by ام غزل; 22-05-09 at 12:36 PM.
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 06:12 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
اگر ایس اہوگیا تو ہمارے حکمران تو بھوکوں مر جائیں گے ، پھر امداد سے تجوریاں کیسے بھریں گی ، حرام مال کہاں سے آئے گا ۔
پھر تو مشکل ہوجائے گی ۔
پھر سیاست میں صرف وہ لوگ رہ جائینگے جو عوام کی بھلائ کے لیے سیاست میں آتے ھیں مفت خورے سیاست کیا ملک ھی چھوڑ جائینگے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 06:24 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو سیاستدانوں کا یہ نعرہ ٹھیک ہی لگتا ہے

"جنگ سے محبت ،امن سے نفرت "
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 06:26 PM   #13
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ خوش جیب خوش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ نعرہ کیسا ہے ،
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 06:28 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی کو آپ کی بہت ضرورت ہے
ان کو الیکشن لڑنا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 06:41 PM   #15
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو ہم دونوں ہی ان کے کام آسکتے ہیں‌ کیوں
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), رضی (22-05-09)
جواب

Tags
color, پاک, لوگ, نفرت, نیوز, چینل, مفت, مکمل, موقع, ممکن, محبت, مسائل, انسان, امریکہ, بھائی, حل, خوش, خدا, دوست, سیاست, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوجھو تو جانیں ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 3 07-01-11 11:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
اگر بس میں میرے ھو تو Haya 786 سعدیہ سحر 30 09-05-09 02:43 AM
بوجھو تو جانیں اسد لطیف آئیے ذہانت آزمائیے 9 16-04-09 08:08 PM
بوجھو تو جانیں محمدعدنان گپ شپ 21 15-10-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger