واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اگر سارے عاشقوں کی شادی ہوجاتی۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-11, 10:31 PM   #1
اگر سارے عاشقوں کی شادی ہوجاتی۔۔۔۔۔۔۔
سیپ سیپ آف لائن ہے 10-02-11, 10:31 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

کامیاب محبت کیا ہوتی ہے؟ کیا لیلٰی مجنوں، سسی پنوں ، سوہنی ماہیوال، شیریں فرہاد، انار کلی شہزادہ سلیم۔۔۔ کی محبت کامیاب تھی؟
اگر نہیں تو کیا ان کی شادی ہو جاتی تو محبت کامیاب ہوتی؟ دوسرا یہ کہ محبت کب تک رہتی ہے؟
اگر ان جوڑوں کی شادیاں ہو جاتیں اور لیلٰی مجنوں میں سے ایک سوتے میں اونچے اونچے خراٹے مار مار کر دوسرے کا سونا حرام کر دیتا تو محبت کب تک رہتی؟ ہیر رانجھا میں سے ایک نیند میں ایسے لاتیں چلانے کا عادی ہوتا کہ دوسرے کو زمین پر پٹخ دیتا اور دوسرا خواب دیکھنے کی بجائے اپنے پارٹنر کی لاتیں دیکھنے پر مجبور ہوتا تو محبت کب تک رہتی؟ اگر جو ایسا ہوتا کہ شیریں خواب میں چلنے کی عادی ہوتی اور فرہاد دن میں پہاڑ توڑنے کے بعد ساری رات بیگم کو اپنے راڈار کی ذد میں رکھنے پر مجبور ہوتا تو؟
سوہنی اگر ماہیوال کی مخالفت کے باوجود یہ ضد جاری رکھتی کہ بچوں کی بہتر تربیت کے لئے اس کا نوکری کرنا ضروری ہے تو کیا آج سوہنی ماہیوال کی محبت کی کہانی موجود ہوتی؟ سسی اگر پنوں کو طعنے دیتی کہ تیرے گھر آ کر میں بھوکی مر گئی، میرے تو کرم پھوٹ گئے تجھ سے شادی کر کے۔ میرے لئے تو فلانے ایس ایچ او اور فلانے منشی کا رشتہ آیا ہوا تھا پر میری ہی عقل پر پتھر پڑے ہوئے تھے جو تو میرے متھے لگ گیا۔ تو؟
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 107
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-02-11), یاسر عمران مرزا (11-02-11), منتظمین (11-02-11), مرزا عامر (11-02-11), wajee (10-02-11), ابن جمال (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 10:54 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہا اچھا نقشہ کھینچا ہے آپ نے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 10:58 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے سنا ہے کہ جو عشق میں کامیاب ہوجائے وہ شوہر کہلاتا ہے، اور جو ناکام ہوجائے وہ عاشق۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
سیپ (10-02-11), عارف اقبال (12-02-11)
پرانا 11-02-11, 10:56 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر شادیاں کامیاب ہو جاتیں تو دنیا کی آبادی میں مزید اضافہ ہو جاتا ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-11, 11:05 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,317
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آبادی میں اضافہ تو ویسے بھی ہو جاتا ہے چاہے شادی کامیاب ہو یا نہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-02-11)
جواب

Tags
ہوتا, کہانی, کلی, گھر, پھوٹ, نیند, نوکری, موجود, محبت, مر, آیا, آج, اپنے, اللہ, السلام, بچوں, حرام, خواب, رکھنے, رات, ساری, شادی, ضروری, عقل, عادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بالوں کی غذا تیل ہے سیپ فیشن اور بیوٹی ٹپس 6 01-01-12 01:56 AM
بیک وقت تین طلاقوں کی وضاحت غیاث مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 03-01-11 11:48 PM
آئندہ سالوں میں اہم عہدوں پر خواتین کا راج ہوگا جاویداسد خبریں 0 18-10-10 06:16 PM
::: ہربھجن پر تین میچوں کے لیے پابندی ::: ابو کاشان کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 12:27 AM
خواتین کا دل مردوں سے مضبوط پاکستانی شعبہ طب 6 20-08-07 12:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger