واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اگر یہ آپ کے بھی دل کو چھو لے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-10, 04:32 PM   #1
اگر یہ آپ کے بھی دل کو چھو لے ؟
شاہ جی 90 شاہ جی 90 آف لائن ہے 06-09-10, 04:32 PM

یہ کہانی مجھے ای میل میں ملی اور اس نے میرے دل کو چھو لیا
کیا آپ کے دل پر بھی اس کا اثر ہوتا ہے
آئیے اور دیکھئیے
کہانی کا عموان ہے
Name:  image001.jpg
Views: 85
Size:  18.9 KB
لڑکا اور سیب کا درخت

Name:  image002.jpg
Views: 89
Size:  15.1 KB
بہت پہلے کا ذکر ہے کہ ایک جگہ ایک بہت بڑا درخت تھا

Name:  image003.jpg
Views: 85
Size:  19.9 KB
اس درخت کو ایک چھوٹے بچے سے بہت محبت تھی ، جبکہ وہ بچہ بھی اس درخت کے پاس آنا اور اس کے ارد گرد کھیلنا پسند کرتا تھا ۔

Name:  image004.jpg
Views: 86
Size:  12.8 KB
وہ اس درخت کی چوٹی پر چڑھ جاتا

Name:  image005.jpg
Views: 86
Size:  15.7 KB
اور وہاں بیٹھ کر مزے سے سیب کھاتا


 
شاہ جی 90's Avatar
شاہ جی 90
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 458
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (02-11-10), بزم خیال (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 04:39 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  image006.jpg
Views: 79
Size:  14.4 KB
کبھی کبھی وہ درخت کے ساتھ لگ کر سو بھی جاتا

Name:  image007.jpg
Views: 80
Size:  17.6 KB
وہ درخت سے محبت کرتا تھا اور درخت بہت خوش تھا

Name:  image008.jpg
Views: 82
Size:  14.4 KB
وقت گزرتا گیا

Name:  image009.jpg
Views: 83
Size:  24.8 KB
ایک دن لڑکا درخت کے پاس آیا اور درخت نے کہا آئو اور میرے ساتھ کھیلو

Name:  image010.jpg
Views: 80
Size:  21.0 KB
میں اب بچہ نہیں ہوں کہ تمہارے ساتھ کھیل سکوں مجھے کھلونے چاہئیں اور انہیں خریدنے کے لیئے مجھے پیسوں کی ضرورت ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 04:48 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  image011.jpg
Views: 75
Size:  26.6 KB
معزرت بچے میرے پاس تو پیسے نہیں ہیں ۔ لیکن تم میرے سارے سیب توڑ لو اور انہیں بیچ کر رقم حاصل کر لو ۔
لڑکا بہت خوش تھا اور نے درخت سے سارے سیب توڑے اور ان کو سمیٹ کر چل دیا درخت بھی بہت خوش تھا ۔

Name:  image012.jpg
Views: 77
Size:  17.4 KB
سیب لے جانے کے بعد لڑکا کبھی واپس نہ آیا ۔ درخت اداس تھا

Name:  image013.jpg
Views: 81
Size:  23.3 KB
ایک دن وہی لڑکا جو اب پورا آدمی بن چکا تھا لوٹ آیا ، درخت بہت خوش ہوا ، آئو اور میرے ساتھ کھیلو درخت نے کہا ۔

Name:  image014.jpg
Views: 75
Size:  22.9 KB
میرے پاس کھیلنے کا وقت نہیں ہے ۔ میں نے اپنے خاندان کے لیئے کام کرنا ہے ، ہمیں پناہ کے لیے گھر چاہئیے ۔ کیا تم میری مدد کر سکتے ہو ۔

Name:  image015.jpg
Views: 77
Size:  22.3 KB
معاف کرنا بیٹا میرے پاس گھر تو نہیں ہے ، لیکن تم میری شاخیں کاٹ کر ان کی مدد سے گھر بنا سکتے ہو ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), نورالدین (06-09-10), ابن آدم (07-09-10), حیدر (01-11-10), عبدالقدوس (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 07:21 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی خوب شاہ صاحب!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (06-09-10), حیدر (01-11-10), شاہ جی 90 (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 09:15 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  image016.jpg
Views: 62
Size:  19.7 KB
پس آدمی نے درخت کی تمام شاخیں کاٹ‌ڈالیں اور ان کو لے کر خوشی خوشی چلا گیا

Name:  image017.jpg
Views: 63
Size:  15.1 KB
درخت اس کو خوش دیکھ کر خوش تھا ، لیکن آدمی پھر ایک لمبے عرصے کے لیئے غایب ہو گیا ۔ اب درخت دوبارہ تنہا اور اداس تھا

Name:  image018.jpg
Views: 62
Size:  19.9 KB
گرمیوں کی ایک دوپہر کو آدمی دوبارہ درخت کے پاس آیا ، درخت اس کو دیکھ کر خوش ہو گیا "آئو کھیلیں " درخت نے کہا

Name:  image019.jpg
Views: 61
Size:  18.0 KB
میں‌بوڑھا ہو رہا ہوں ، اور اپنے آپ کو ریلیکس کرنے کے لیئے کشتی رانی کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے پاس کشتی نہیں ہے ، کیا تم مجھے ایک کشتی دے سکتے ہو۔ آدمی نے کہا

Name:  image020.jpg
Views: 62
Size:  15.5 KB
میرے تنے کو استعمال کرو اور کشتی بنا لو ، کشتی رانی کرو اور مزے اڑائو

Last edited by شاہ جی 90; 06-09-10 at 09:43 PM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-11-10)
پرانا 06-09-10, 09:34 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  image021.jpg
Views: 58
Size:  17.0 KB
پس آدمی نے درخت کا تنا کاٹ کر کشتی بنائی اور کشتی رانی میں کھو گیا اس نے پھر دوبارہ درخت کے قریب جانے کی کوشش نہیں کی

Name:  image022.jpg
Views: 60
Size:  30.1 KB
بہت سالوں بعد آخر کار وہ آدمی واپس آیا ، معاف کرنا بیٹا لیکن اس وقت میرے پاس تمہیں دینے کے لیئے کچھ بھی نہیں ہے ، میرے پاس اور سیب بھی نہیں ہیں کہ تمہیں دے سکوں ، درخت نے کہا ، کوئی بات نہیں ، اب میرے دانت ہی نہیں ہیں کہ انہیں چبا سکوں ، آدمی نے کہا ۔

Name:  image023.jpg
Views: 59
Size:  18.8 KB
درخت نے کہا ، میرے پاس کوئی تنا نہیں ہے جس پر تم چڑھ سکو ، کوئی بات نہیں میں اب بوڑھا ہو چکا ہوں درخت پر چڑھ ہی نہیں سکتا ، آدمی نے جواب دیا ۔
Name:  image024.jpg
Views: 60
Size:  28.7 KB
میں حقیقت میں تمہیں کچھ نہیں دے سکتا ، میرے پاس اگر کچھ باقی بچا ہے تو وہ میری مرتی ہوئی جڑیں ہیں ۔ درخت نے آنسوئوں میں بھیگی ہوئی آواز میں کہا ۔ مجھے اور کچھ نہیں چاہئیے ، میں پچھلے سالوں میں‌ بہت تھک چکا ہوں ، اور کسی پرسکون جگہ آرام کرنا چاہتا ہوں ۔ آدمی نے کہا ۔

Name:  image025.jpg
Views: 59
Size:  19.7 KB
بہت خوب ، پرانے درخت کی جڑوں میں لیٹنے اور آرام کرنے سے زیادہ بہتر کوئی چیز نہیں آئو میرے پاس آ کر آرام سے بیٹھ جائو ۔ درخت نے کہا ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 06-09-10, 09:39 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  image026.jpg
Views: 61
Size:  17.0 KB
آدمی بیٹھ گیا درخت آنکھوں میں آنسو لیئے خوشی سے مسکرا رہا تھا

ہر شخص کی زندگی میں‌ ایک سیب کا درخت ضرور ہوتا ہے ، اور یہ درخت آپ کے والدین ہیں

Name:  image027.jpg
Views: 60
Size:  21.1 KB
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے مصروف ہیں
تھوڑا سا وقت اپنے والدین کے ساتھ بتائیے

ہم نے آغاز میں کہا تھا کہ اس کہانی نے ہمارے دل کو چھو لیا
آپ بتائیے اس نے آپ پر کیا اثر کیا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), فیصل ناصر (07-09-10), فاروق سرورخان (08-09-10), ھارون اعظم (07-09-10), منتظمین (07-09-10), مرزا عامر (06-09-10), ابن آدم (07-09-10), ابرارحسین (07-09-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 06-09-10, 10:46 PM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست بہت خوب معظم بھائی کیا کہانی بیان کی ہے ۔ والدین جو اپنی اولاد کو دیتے ہیں بدلے میں کبھی کچھ نہیں چاہتے ۔
الحمدللہ میں اس"درخت" کے ساتھ ہمیشہ لپٹ کر رہا ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), منتظمین (07-09-10), حیدر (01-11-10), شاہ جی 90 (07-09-10)
پرانا 07-09-10, 02:34 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی خوب شاہ صاحب!!!!!!!!!!! مزید کا انتظار رہے گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-11-10), شاہ جی 90 (07-09-10)
پرانا 07-09-10, 02:39 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلکل چھو لیا دل کو آپ کی تحریر نے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), حیدر (01-11-10), شاہ جی 90 (07-09-10)
پرانا 07-09-10, 11:44 PM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
زبردست بہت خوب معظم بھائی کیا کہانی بیان کی ہے ۔ والدین جو اپنی اولاد کو دیتے ہیں بدلے میں کبھی کچھ نہیں چاہتے ۔
الحمدللہ میں اس"درخت" کے ساتھ ہمیشہ لپٹ کر رہا ۔
بہت شکریہ محمود بھائی
میرا یہ ایمان ہے کہ اس درخت سے لپٹے رہنے کے عوض اللہ تعالی اس جہاں میں بھی آپ کو بے پناہ عزت سے نواز رہا ہے اور اگلے جہان میں بھی اپنے پیارے لوگوں میں جگہ عطا فرمائے گا آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 07-09-10, 11:47 PM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بہت ہی خوب شاہ صاحب!!!!!!!!!!! مزید کا انتظار رہے گا!
شافریشہ بھائی
یہ کہانے میرے چچا نے مجھے ای میل کی
اس جیسی مزید کسی چیز کی تلاش میں میں بھی ہوں ، دیکھیں جو بھی ہاتھ آیا ضرور شئیر کروں گا ۔
چچا جاپان رہے ہیں میرے خیال میں ان کو ان کے کسی جاپانی دوست نے میل کی ہو گی ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 08-09-10, 03:09 AM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کہانی پچاس دفعہ پڑھی ہوئی ہے۔ تھریڈ کھولنے کے بعد جب میں‌نے کہانی کی پہلی تصویر دیکھی تو سمجھ گیا کہ سیب کے درخت والی کہانی ہے۔تو صفحہ بند کرنے کی بجائے سوچاچلو پورا پڑھ ہی لیتا ہوں
اور یقین مانیے پوری کہانی پڑھنے تک آنکھیں نم ہو چکی تھیں۔ بہت اندر تک چھو لیتی ہے یہ کہانی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-09-10), مرزا عامر (08-09-10), حیدر (01-11-10), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 08-09-10, 09:16 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستو بات تو یہ ہے
کہ
ہم نے یہ کہانی پہلی بار پڑہی
ہمیں نہیں معلوم تھا کہ زمانہ قدیم کی شے ہے
اگر پتا ہوتا تو کبھی شئیر نہ کرتے کہ بات کو دہراتے رہنے کا تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-09-10), مرزا عامر (08-09-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 08-09-10, 10:24 AM   #15
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں سمجھا تھا کہ آپ بچوں کی کلاس لے رہے ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-09-10), مرزا عامر (08-09-10), حیدر (01-11-10), شاہ جی 90 (08-09-10)
جواب

Tags
ہوتا, کہانی, کرتا, گرد, پہلے, پاس, پسند, لیا, لے, چھو, چھوٹے, چوٹی, میل, ملی, محبت, ای, اثر, بیٹھ, بڑا, بچہ, بچے, جگہ, جاتا, دل, ذکر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
ملا نہیں اذان رقص جن کو ،کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 15-01-11 01:22 PM
دیکھو بارش ھو رھی ھے ۔ ۔ ۔ J.S دلچسپ اور عجیب 28 13-01-11 08:29 PM
مجھے بھی پڑھو آپ سب abdulrehman303 عمومی بحث 1 27-12-10 11:23 AM
خط سے بھی خطرہ، رھو محبت نامے سے دور دور The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger